Voice Of KaraKoram

Voice Of KaraKoram plz help to discover the beuty of nature..

No caption Save gilgit baltistan
05/10/2025

No caption
Save gilgit baltistan

05/10/2025

گلگت بلتستان کا امن شر پسندوں کو ہضم نہیں ہورہا ہے قاضی نثار احمدصاحب پر شر پسند عناصر کے حملے کی مذمت کرتے ہیں۔شر پسند عناصر نے مختلف طریقوں سے شیعہ اور سنی فساد پھیلانے کی کوشش کی لیکن آغا راحت صاحب اور قاضی صاحب کی قیادت نے ناکام بنائی تھی آخر دشمن کے پاس ایک ہی راستہ بچا تھا ڈائرک ان قیادتوں پر حملہ کرے اس میں بھی دشمن کے ناپاک عزائم ناکام ہوا ان شآءاللہ دونوں قیادتیں مل کر گلگت بلتستان کے امن میں مزید محکم کردار ادا کرینگے۔

قاضی نثار احمد پر حملہ اور جج کی گاڑی پر فائرنگ قابلِ مذمت ہیں، ملوث عناصر کو سزا دی جائے: انجمن امامیہ بلتستانعوام دشمن...
05/10/2025

قاضی نثار احمد پر حملہ اور جج کی گاڑی پر فائرنگ قابلِ مذمت ہیں، ملوث عناصر کو سزا دی جائے: انجمن امامیہ بلتستان

عوام دشمن سازشوں سے ہوشیار رہیں اور اتحاد برقرار رکھیں: انجمن امامیہ بلتستان کی اپیل

سکردو (امامیہ مرکز نیوز) انجمن امامیہ بلتستان کے صدر علامہ سید باقر الحسینی نے گلگت شہر میں ایک ہی دن پیش آنے والے دو افسوسناک اور تشویشناک واقعات میں معروف اہلسنت عالم دین قاضی نثار احمد پر اور چیف کورٹ کے جج ملک عنایت الرحمن کی گاڑی پر فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ آغا سید باقر الحسینی کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعات گلگت بلتستان کے پرامن اور ہم آہنگ معاشرتی ماحول کو خراب کرنے کے لیے اندرونی و بیرونی شرپسند عناصر کی سوچی سمجھی سازش ہیں۔ ایسے اقدامات کا مقصد علاقے میں فرقہ وارانہ فضا پیدا کرنا اور امن کو سبوتاژ کرنا ہے، جسے کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

انجمنِ امامیہ بلتستان حکومتِ وقت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتی ہے کہ ان حملوں میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کرکے قانون کے مطابق قرارِ واقعی سزا دی جائے، تاکہ مستقبل میں امن دشمن عناصر کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔ بیان میں انجمن امامیہ بلتستان نے عوام الناس سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ دشمن کی سازشوں سے باخبر رہیں، اتحاد و اتفاق کی فضا کو قائم رکھیں، افواہوں سے اجتناب کریں، اور امن و استحکام کے قیام میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

جاری کردہ:
ترجمان، انجمن امامیہ بلتستان
5 اکتوبر 2025ء

11/05/2025
11/05/2025
11/05/2025
روندو کے مڈل سکول بلامک میں اساتذہ کی کمی پر والدین اور عمائدین کا احتجاج، 15 مئی تک ڈیڈ لائن مقررروندو کے مڈل سکول بلام...
11/05/2025

روندو کے مڈل سکول بلامک میں اساتذہ کی کمی پر والدین اور عمائدین کا احتجاج، 15 مئی تک ڈیڈ لائن مقرر

روندو کے مڈل سکول بلامک میں اساتذہ کی شدید کمی اور دیگر تعلیمی مسائل کے حل کے لیے ایس ایم سی، مقامی عمائدین اور نوجوانوں کی جانب سے ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس سے قبل 28 اپریل کو ہونے والی ایس ایم سی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ اگر یکم مئی تک اساتذہ کی کمی کو پورا نہ کیا گیا تو سکول کو بند کر دیا جائے گا۔

اس فیصلے کے بعد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر روندو نے فوری ایکشن لیتے ہوئے 2 مئی کو ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کی میٹنگ طلب کی، جس میں قائم مقام ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ میں یقین دہانی کرائی گئی کہ 10 مئی تک اساتذہ کی کمی کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کیا جائے گا۔

تاہم، مقررہ تاریخ گزرنے کے باوجود کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا، جس پر مقامی افراد نے شدید تشویش کا اظہار کیا۔ اس صورتحال کے پیش نظر، ایس ایم سی اور عوامی ایکشن کمیٹی تھورسے بلامک کے چیئرمین وزیر کاظم اور سابق ممبر نثار صاحب نے ڈائریکٹر جنرل ایجوکیشن گلگت بلتستان، جناب فیض اللہ لون سے ملاقات کی۔ ڈی جی صاحب نے یقین دہانی کرائی کہ دو سے تین دن میں اساتذہ کی کمی اور دیگر مسائل حل کر دیے جائیں گے۔مقامی عمائدین نے موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر اپنی ڈیڈ لائن کو 15 مئی تک مؤخر کر دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ اگر اس تاریخ تک مسائل حل نہ ہوئے تو سکول کو بند کر دیا جائے گا اور بچوں کو سکول نہیں بھیجا جائے گا۔

مزید برآں، مقامی افراد نے اس بات پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے کہ پانچ فیمیل ٹیچرز، جن کا تبادلہ بلامک روندو میں ہوا تھا، ابھی تک اپنی ڈیوٹی پر حاضر نہیں ہوئیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر یہ ٹیچرز بلامک میں ڈیوٹی نہیں دے سکتیں تو ان کا تبادلہ کسی اور جگہ کر کے بلامک کے لیے نئے اساتذہ تعینات کیے جائیں۔

مقامی افراد نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس مسئلے کو سنجیدگی سے لیں اور فوری اقدامات کریں تاکہ بچوں کا تعلیمی مستقبل محفوظ بنایا جا سکے۔
Bilamik Youth Organizations KIU UNIT

26/12/2024
26/12/2024
26/12/2024
😀😀😀✌️🔥Ten Unknown Facts About   1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich...
27/11/2024

😀😀😀✌️🔥
Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

10. Cultural Impact: BMW's vehicles oft

Today the best Video⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


iew

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


Address

Skardu
Hunza

Telephone

+923554312488

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of KaraKoram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of KaraKoram:

Share