GB SCOPE

GB SCOPE GB SCOPE is a digital media platform.

09/07/2025

بابو سر روڈ پر ڈاکوں کی فائرنگ ۔
گاڈی کا ڈرائیور اور ایک سیاح زخمی ۔

05/07/2025

گلگت بلتستان کے حالات کا زمدار کون۔ دونوں فریقوں کے علماء حالاتِ کو ٹھیک
کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔

09/06/2025

.حقوق دو ڈیم بناؤ .
تحریک کے اوپر لوگ سخت تنقید کر رہیے ہیں ۔ آپ کی کیا راۓ ہے۔

09/06/2025

عوامی ایکشن کمیٹی کے لیڈروں کو رہا کیا جائے ۔
عوامی مطالبہ

16/02/2025

بغاوت ہمیشہ اصول پسند اور ایماندار لو گ کرتے ہیں ۔چالاک لوگ چمچہ گیری اور چاپلوسی کرتے ہیں۔ چی گویرا

چلاس۔۔۔۔ دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین احتجاج کر رہے ہیں ۔ ۔حقوق دو ڈیم بناؤ ۔ تحریک چلاس شہر میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہے ...
16/02/2025

چلاس۔۔۔۔ دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین احتجاج کر رہے ہیں ۔
۔حقوق دو ڈیم بناؤ ۔ تحریک چلاس شہر میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہے ۔

02/02/2025

Boss NY Kaha to krny ka

02/02/2025

مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے دو دھڑوں میں سے کون سا گروپ آپ کو مظبوط لگ رھا ہے۔ اگلے الیکشن میں۔

28/01/2025

GB SCOPE
''your news ,your community"

Address

Gilgit Baltistan , Gilgit City
Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB SCOPE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share