Skardu.com

Skardu.com Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Skardu.com, Advertising/Marketing, Jail Gard Road, Hunza.

07/08/2026

ہوائیں کتنی ہی مخالف چلیں تو کیا غم ہے
ہمیں یقین ہے منزل ہمیں ہی ملنی ہے

13/03/2026

skardu❣️

آخری وار لگا مجھ کو یہ دیکھا لیکنمیں لڑا کتنوں سے میداں میں یہ تم بھول گئے کھنبری کی ٹیم بہت اچھا کھیلی اور چلاس ، سکردو...
22/05/2025

آخری وار لگا مجھ کو یہ دیکھا لیکن
میں لڑا کتنوں سے میداں میں یہ تم بھول گئے

کھنبری کی ٹیم بہت اچھا کھیلی اور چلاس ، سکردو دونوں کو شکست دیکر فاتح کہلائی ۔کھنبری کے بھائیوں کو بہت بہت مبارک ۔۔ کون جیتا ؟ ہمارے اپنے جیتے ۔
میں سکردو کا ہوں اور اپنے شہر سے منسوب ہر چیز سے محبت کرتا ہوں ۔ مجھے اس بات کا افسوس بھی ہے کہ سکردو فائنل نہ جیت سکا مگر اپنی ٹیم پر فخر بھی ہے خواہ وہ جیت کر آئیں یا ہار کر ۔۔۔۔۔۔ہم نے فاتح اور فتح سے مشروط محبت نہیں کی کہ زرا سا زوال آگیا تو سوشل میڈیا پر سکردو ٹیم کے لیے
نامناسب پوسٹیں ، طنز اور گندی زبان استعمال کریں۔۔۔
ٹیم کی بہتری کی تجاویز بھی ہیں اور کچھ معاملات کو فوری بہتر کرنے کی ضرورت بھی ہے لیکن ان سب کے باوجود میدان میں جو اترا وہ ہمارا ہے ۔
سوشل میڈیا آزاد پلیٹ فارم ہے اپنی رائے ضرور دیں مگر اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر ۔۔۔
ٹیم کھنبری ۔۔۔ایک بار پھر مبارک
ٹیم سکردو ۔۔۔۔۔۔کوئی بات نہیں کوشش جاری رکھیں ۔۔
ہمیں فخر ہے کہ آپ لوگوں نے فائنل تک رسائی حاصل کی ۔۔۔۔۔

Address

Jail Gard Road
Hunza
05815

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skardu.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share