Dadi Jawari دادی جواری

Dadi Jawari دادی جواری The First Ruler(King�) Lady of Dardisiya(Dardic/Dardistan).

Brave Son of Dadi Jawari ☀️
12/03/2026

Brave Son of Dadi Jawari ☀️

ایران نے یہ ثابت کردیا کہ جنگ کےلئے صرف مسلمان نہیں بلکہ ایمان کا ہونا لازمی ہے اور قرآن میں ایسے لوگوں کو ہی مومن کا لف...
03/03/2026

ایران نے یہ ثابت کردیا کہ جنگ کےلئے صرف مسلمان نہیں بلکہ ایمان کا ہونا لازمی ہے اور قرآن میں ایسے لوگوں کو ہی مومن کا لفظ استعمال ہوا ہے۔
امریکی و اسرائیلی ایجنٹ ممالک بھی ایران کے خلاف ہیں پھر بھی قوتِ ایمانی کے ساتھ ایران ڈٹ کر مقابلہ کررہا ہے۔
اللہ پاک سلامت رکھے ایران کو۔

21/02/2026

ایک بار موقعے تو ملنے دو پھر دیکھوں کہ بنتِ دادی جواری کیسے اس ریاست کو فلاحی ریاست بناتی ہیں۔

19/02/2026

دادی جواری ریاستِ دردیسیاں کی ایک عادل و حاکم حکمران تھیں اور گلگت بلتستان کی خواتین میں آج بھی انہیں کی غیرت دیکھنے کو ملتی ہے۔

Address

Gilgit, Gilgit Baltistan, Dardistan
Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dadi Jawari دادی جواری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share