Elte Marketing and Communication Consultants

Elte Marketing and Communication Consultants Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Elte Marketing and Communication Consultants, Hyderabad.

17/02/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے پیارے دوستو، اور پاکستان میں رہنے والے ہر شہری سے گزارش ہے کہ آئین ہم سب مل کر اس ملک کی بیوروکریسی، سے ایک سوال کرتے ہیں۔۔

ہمارے ملک میں چند انٹرنیشنل کمپنیز کا جو راج ہے جن کو پاکستان میں پروڈکشن لائسنز پچھلے 75 سالوں میں جاری کیئے گئے ہیں و کن شرائط پر کیئے گئے ہیں و ڈاکیومنٹ پبلک کئے جائیں۔
کیوں کے پاکستان سے ڈالر کو باہر جاتے ہیں ان کی سب سے بڑی وجہ ہے کمپنیز ہیں جیسے کہ ۔۔

1. کیا پیپسی اور کوکا کولا کا جو فارمولا ہے وہ پاکستان میں تیار نہیں کیا جاسکتا؟؟ 2. کیا گاڑیوں کے پارٹس پاکستان میں نہیں بنائجاسکتے؟ 3. کیا یونیلیور والے کیمیکلز پاکستان میں تیار نہیں کر سکتے؟ 4. کیا کوکنگ آئل پاکستان میں نہیں بنایا جا سکتا؟ اگر ان کمپنیوں کا جواب نا میں ہے تو کمپنیاں اس بات کا جواب دے کہ جس ملک سے وہ امپورٹ کر رہے وہاں پر کس طرح بن رہا ہے, دراصل اگر یے فارمولے کے نام پر 50 فیصد 15 فیصد رائلٹی کے نام پر اور 10 فیصد نفعے کے نام پر مطلب ریوینیو کا 75 فیصد باہر اپنے ملک ڈالر م چینج کرکے لے جاتے ہیں اور اس وجہ سے پاکستان کو معاشی بہران پیدا ہوا اور پاکستان کے روپئے کی قدر میں کمی کی جاتی ہے اگر یے کمپنیاں پاکستان میں ہی را مٹیریل تیار کرتی تو آج پاکستان کا رپیا امریکی ڈالر کے تکریبن ضرور ہوتا۔۔۔

اس بات کا آسان مثال ہے کہ پاکستان میں پیمپر اور کمپنیوں کے مقابل کوالٹی میں آلا اور قیمت میں اور کمپنیوں سے مھنگا ہوا کرتا تھا، کمپنی کی سیل میں کمی ہوئی تو کمپنی نے پاکستان میں ہی بنانے کا فیصلہ کیا اور قیمت میں 45 فیصد کمی ہوگئی۔۔۔

سیاستدانوں کو گالیاں دینا بند کریں اور یے سوال کرکے اپنے ملک کا معاشی دفاع ضرور کریں۔۔۔۔

شکریہ
ندیم اختر میمن

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elte Marketing and Communication Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share