Digipro Skills

Digipro Skills Social Media Marketer, Canva Graphic Designer
(1)

15/10/2025

*دنیا والوں کی محبت کے حصول کے لیے آپ کو اپنی "جلوت" پاک کرنی پڑتی ہے، اچھے اخلاق اپنانے پڑتے ہیں اور لوگوں کی نظروں میں اپنی عزت کی خاطر ظاہری گناہوں سے کنارہ کشی اختیار کرنا پڑتی ہے۔*
*لیکن*
*بارگاہ الہٰی میں معاملہ برعکس ہے۔اللّٰه کی محبت حاصل کرنے کے لیے جلوت نہیں خلوت پاکیزہ کرنی پڑتی ہے۔ جس شخص کی تنہائیاں پاکیزہ ہو جاتی ہیں وہ اللّٰه کا محبوب اور مقرب بندہ بن جاتا ہے لہٰذا اگر آپ اللّٰه کی محبت کے متلاشی ہیں تو تنہائی کے گناہ ترک کر دیں۔*
*جتنا ایمان کو تباہ تنہائی کے گناہ کرتے ہیں اور کوئی چیز نہیں کرتی۔مزید خلوت میں کیے گئے گناہ جلوت میں کی گئی نیکیوں کو بھی کھا جاتے ہیں۔*♥️

سرٹیفکیٹ مل گیا الحمدللہاسلام علیکمیہ سرٹیفیکیٹ مجھے میم   کے ادارے سے ملا ہے مل تو پانچ دن پہلے گیا تھا لیکن سمجھ نہیں ...
08/10/2025

سرٹیفکیٹ مل گیا الحمدللہ
اسلام علیکم
یہ سرٹیفیکیٹ مجھے میم کے ادارے سے ملا ہے مل تو پانچ دن پہلے گیا تھا لیکن سمجھ نہیں آرہی تھی کہ کیا لکھوں؟؟؟
2024 میں اگست کے مہینے میں سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے کورس میں انرول کیا تھا
الحمدللہ وہ فیصلہ غلط نہیں تھا میم کا ہر اسٹوڈینٹ کامیاب ہوسکتا ہے اگر وہ محنت کرے تو
کورس ختم ہوئے کافی ٹائم ہو چکا ہے لیکن سرٹیفکیٹ کے لیے میم کو میسج نہیں کیا تھا کیونکہ میں خود کو اس سرٹیفکیٹ کے قابل نہیں سمجھتی تھی(قابل تو ابھی بھی نہیں لیکن کوشش جاری ہے)
اگر آج میں ایک کامیاب سوشل میڈیا مارکیٹر نہیں ہوں تو اس میں میرا ہی قصور ہے کہ میں مستقل مزاج نہ رہی کچھ دن کام کیا پھر کئی کئی دن کے لئے چھوڑ دیا الحمدللہ ارننگ بھی کی ہے اور مستقل مزاجی سے کام نہ کرنے کے باوجود بھی کورس کی فیس سے زیادہ ارن کرچکی ہوں الحمدللہ(جو سارے اڑا دئیے😥)
میں نے یہ سفر 2021 میں شروع کیا تھا صحیح گائیڈنس نہ ہونے کی وجہ سے وقت اور پیسہ دونوں چیزیں برباد ہوئیں
میں اپنے اس سفر کی مکمل ڈیٹیل لکھنا چاہتی کیونکہ میں چاہتی ہوں کہ میری طرح کسی اور کا وقت اور پیسا برباد نہ ہو تو کومنٹس میں بتائیے پھر لکھوں اس بارے میں؟؟؟





بوجھو تو جانیں؟؟جیتنے والے کو ملے گا اس کے پیج کے لئے لوگو یا کچھ بھی  جو آپ بنوانا چاہیں کوئی سروس چاہئے ہو ایک دن کی س...
06/10/2025

بوجھو تو جانیں؟؟

جیتنے والے کو ملے گا اس کے پیج کے لئے لوگو یا کچھ بھی جو آپ بنوانا چاہیں کوئی سروس چاہئے ہو ایک دن کی سروس چارجز فری(ایڈ بجٹ آپ کا ہوگا)

زرا بتائیے تو سہی کہ یہ مجھ غریب سے اپنے لئے کس چیز کا حلوہ بن گیا ہے؟؟
اپنے لئے تو کوئی کام ڈھنگ سے نہیں کرتی لیکن اپنے کلائنٹس اور اپنے کسٹمرز کا کام بہت محنت اور دل سے
کرتی ہوں

میری سروسز میں شامل ہیں

فیس بک پیج بنانا
فیس بک پیج اپٹیمائزیشن
فیس بک پیج مینجمنٹ
فیس بک ایڈز
کینواگرافک ڈیزائنر

طوبیٰ شیخ
سوشل میڈیا مارکیٹر
کینواگرافک ڈیزائن






چھٹی کا دن کونسا ہے؟جامعہ یا اتوار؟میں حیدرآباد شہر سے ہوں اور ہمارے یہاں جمعہ کے دن کی چھٹی ہوتی ہے اور یہ دن بہت مصروف...
05/10/2025

چھٹی کا دن کونسا ہے؟

جامعہ یا اتوار؟

میں حیدرآباد شہر سے ہوں اور ہمارے یہاں جمعہ کے دن کی چھٹی ہوتی ہے اور یہ دن بہت مصروفیت کا دن ہوتا ہے کہیں جانا ہے کسی نے آنا ہے بہن یا بیٹیوں نے اپنے میکے جانا ہے تو یہ سب کچھ جمعہ کے دن ہوتا ہے دوسرے شہروں میں اتوار کے دن چھٹی ہوتی ہے

بچپن میں ایک دفعہ کراچی خالہ کے گھر گئی رکنا بھی تھا تو وہ پہلی دفعہ تھا کہ جمعہ کا دن بھی بیچ میں آیا سب کچھ تو ویسا ہی تھا جو جمعہ کے دن ہوتا ہے لیکن پھر جو کزن تھے وہ نماز کے بعد کام کرنے لگ گئے(ہم لوگوں کی کاسٹ شیخ شیرازی ہے ہم چپل والے مشہور ہیں کچھ لوگ چپلیں بناتے اور کچھ سیل کرتے ہیں بس ایک ہمارا ہی گھر ہے شاید جو یہ کام نہیں کرتے)
میں چھوٹی تھی کافی حیران ہوئی کہ آپ کی آج چھٹی نہیں ہے تو خالہ زاد بھائی نے کہا کہ ہماری چھٹی اتوار کو ہوتی ہے میں نے کہا ایسا کیوں ہمارے یہاں تو جمعہ کی چھٹی ہوتی ہے تو مجھے جب پتا چلا کہ کراچی میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے پھر بہت بعد میں پتا چلا کہ بھئی ہر شہر میں ہی اتوار کی چھٹی ہوتی ہے جیسے اکثر اپنی سینیرز کی پوسٹس پڑھتی رہتی ہوں کہ آج اتوار ہے بہت مصروف دن گزرا تو شاید ایک حیدرآباد شہر ہی ہے جہاں جمعہ کی چھٹی ہوتی ہے آدھا دن تو گھر کے کاموں گزر جاتا ہے اور آدھا دن اگر بہنیں آجائیں تو ان کے ساتھ ٹائم گزارنا اور ان کی مہمان نوازی میں گزر جاتا ہے اور جس دن بہنیں نہ آئیں تو جی آدھا دن بوریت میں گزر جاتا ہے تو جی اب آپ بتائیے آپ کے یہاں کس دن کی چھٹی ہوتی ہے ؟ اور آپ کس شہر سے ہیں؟؟




کیا اپ اج بھی اپنے کاروبار کے لیے وہی پرانا طریقہ ازما رہیں ہیںمیں بات کر رہی ہوں روایتی مارکیٹنگ کی جو ٹی وی ایڈز کے تھ...
02/10/2025

کیا اپ اج بھی اپنے کاروبار کے لیے وہی پرانا طریقہ ازما رہیں ہیں

میں بات کر رہی ہوں روایتی مارکیٹنگ کی جو ٹی وی ایڈز کے تھرو کی جاتی ہے جو سائن بورڈز کے ذریعے کی جاتی ہے

اور اس روایتی مارکیٹنگ میں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں اور نتیجہ کچھ خاص نہیں ملتا ہے

کیوں؟؟؟

کیونکہ ٹی وی پر دیکھنے والا ہر کوئی اپ کا کسٹمر نہیں ہوتا، روڈز پر لگے سائن بورڈز کو دیکھنے والا ہر شخص اپ کا کسٹمر نہیں ہوتا

پھر کیا کریں؟؟؟؟

اپنے کاروبار کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ کروائیں

ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے تھرو اپ کی پروڈکٹ صرف اس بندے کو نظر آتی ہے جو اپ کا کسٹمر ہو سکتا ہے

ایک اچھا مارکیٹر پہلے اپ کے کاروبار کو سمجھے گا اپ کی اڈینس کو تلاش کرے گا ان کے پین پوائنٹس (مسائل) کو سمجھے گا اور پھر مکمل اسٹریٹجی کے ساتھ اپ کا ایڈ انہی لوگوں کو دکھائے گا جو اپ کے کسٹمر بن سکتے ہیں

اب سوال یہ ہوتا ہے کہ اپنے کاروبار کی ان لائن مارکیٹنگ کس سے کروائیں؟؟؟

فیس بک پر تلاش کریں اگر اپ کو کوئی مارکیٹر نظر ارہا ہے تو پہلے اس کے پروفائل چیک کریں اس کا پیج ہے تو پیج دیکھیں اس کا کام چیک کریں اس کے کلائنٹس کے ریویوز دیکھیں پھر مکمل تسلی کے بعد ہی اپنے کاروبار کی مارکیٹنگ کروائیں
شکریہ
طوبیٰ شیخ
سوشل میڈیا مارکیٹر
کینوا گرافک ڈیزائنر







کچھ سمجھ آیا😬😃؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔صرف دو دن باقی ہیں آفر ختم ہونے میں
29/09/2025

کچھ سمجھ آیا😬😃؟؟؟
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

صرف دو دن باقی ہیں آفر ختم ہونے میں




جوانﷺ کو جان لیتا ہے وہ ان ﷺپر جان دیتا ہےصلی اللہ علیہ وسلم
26/09/2025

جوانﷺ کو جان لیتا ہے
وہ ان ﷺپر جان دیتا ہے

صلی اللہ علیہ وسلم

یہ غلطی اپ نے ہرگز نہیں کرنی السلام علیکم کیسے ہیں اپ سب کل بات کی تھی سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے فرق کے...
24/09/2025

یہ غلطی اپ نے ہرگز نہیں کرنی
السلام علیکم کیسے ہیں اپ سب کل بات کی تھی سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے فرق کے بارے میں تو میں نے کہا تھا کہ یہ کل بتاؤں گی کہ ایک بگنر کو پہلے کیا سیکھنا چاہیے
سب سے پہلے تو یہ جان لیں کہ آپ نے کیا سیکھنا ہے یہ کوئی دوسرا نہیں بتا سکتا یہ آپ کو خود ڈھونڈتا ہے کہ آپ کو کس سکل میں انٹرسٹ ہے؟
جیسے کہ کل کی پوسٹ میں آپ نے ان دونوں سکلز میں فرق جانا کہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایک میگا کورس ہے ایک سمندر ہے اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ اسی کی ہی ایک برانچ ہے
تو اگر آپ بگنر ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو مارکیٹنگ میں انٹرسٹ ہے تو سب سے پہلے آپ سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیکھیں کبھی بھی ڈائیریکٹ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس میں انرول نہ کریں کیونکہ اگر آپ بگنر ہیں تو کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ فیڈاپ کرجائیں
سوشل میڈیا مارکیٹنگ سمجھ آجاۓ تو بےشک پھر اپ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی طرف موو کرسکتے ہیں اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ آپ موبائل پر بھی کرسکتے ہیں لیکن ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے لئیے آپ کو لیپ ٹاپ چاہئے ہوگا
اور اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کو کس سکل میں انٹرسٹ ہے یہ چیز کیسے جاننی ہے تو مجھے کمنٹ میں بتائیں میں اس پر بھی ایک پوسٹ لکھ دونگی اور فریلانسنگ میں کون کون سی سکلز آتی ہیں یہ بتاؤنگی ان
شاءاللہ
نوٹ
سمال بزنس اونرز کے لئے بہت ہی زبردست آفر لگائی ہے میں نے پروفائل وزٹ کیجئے اور اگر فالو کرنا چاہیں تو بھی کر لیجیے مجھے کوئی اعتراض نہیں😀😅
شکریہ
طوبیٰ شیخ
سوشل میڈیا مارکیٹر
کینوا گرافک ڈیزائنر








برتھ ڈے افرآج میرا برتھ ڈے ہے تو آپ لوگوں نے تو کچھ دینا نہیں ہے میں نے سوچا میں ہی دے دیتی ہوں ایک دھماکے دار آفرجی ہاں...
23/09/2025

برتھ ڈے افر
آج میرا برتھ ڈے ہے تو آپ لوگوں نے تو کچھ دینا نہیں ہے میں نے سوچا میں ہی دے دیتی ہوں ایک دھماکے دار آفر
جی ہاں میری گرافک ڈیزائن سروس پر اور مارکیٹنگ سروس پر حاصل کریں دھماکے دار آفر اسپیشلی سمال بزنس آنرز کے لئے ضرور ایک بڑی آفر ہے تو آفر کیا ہے
تو پھر سنیں اوہ نہیں پڑھیں اپنے پیج کے لئے پروفیشنل اور آئی کیچی لوگو بنوائیں اور اس کے ساتھ پیج کا کور فوٹو فری میں بنوائیں اور سوشل میڈیا پوسٹ ڈیزائن کروائیں ایک کے ساتھ ایک فری(ہے نا بڑی آفر)
اور مارکیٹنگ کی سروس پر حاصل کریں 50٪ ڈسکاؤنٹ آفر اور یہ آفر صرف آج کے لئے نہیں ہے بلکہ ستمبر کے اینڈ تک ہے ستمبر ختم آفر ختم شکریہ
طوبیٰ شیخ
سوشل میڈیا مارکیٹر
کینوا گرافک ڈیزائنر






جشن آزادی ڈسکاؤنٹ آفر اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ؟ میں نے دیکھا کہ سب آزادی آفرز دے رہے ہیں تو میں نے سوچا میں بھی دے...
07/08/2025

جشن آزادی ڈسکاؤنٹ آفر
اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ؟ میں نے دیکھا کہ سب آزادی آفرز دے رہے ہیں تو میں نے سوچا میں بھی دے دیتی ہوں جب کہ مصروفیت ہے کام کی اسی لیۓ میں لائی ہوں صرف جنرل فالورز پر اور گرافک پر ڈسکاؤنٹ آفر جنرل فالورز پر پائیں دھماکے دار آفر اور کسی بھی قسم کا گرافک ورک پر 30٪ ڈسکاؤنٹ آفر
نوٹ
یہ آفر 14 اگست رات 12 بجے تک ہے مزید معلومات کے لئے انبوکس کریں یا واٹس ایپ کریں شکریہ
03213794822




جشن ازادی ڈسکاؤنٹ آفرہم لاۓ ہیں آپ کے لیے زبردست جشن آزادی ڈسکاؤنٹ آفر صرف اور صرف میری ان بہنوں کے لیے جو گھر بیٹھ کر ا...
03/08/2025

جشن ازادی ڈسکاؤنٹ آفر
ہم لاۓ ہیں آپ کے لیے زبردست جشن آزادی ڈسکاؤنٹ آفر صرف اور صرف میری ان بہنوں کے لیے جو گھر بیٹھ کر اپنا چھوٹا بزنس رن کررہی ہیں
بزنس چھوٹا ہے لیکن خواب بڑے ہیں؟
فالوورز بڑھائیں — وہ بھی 30% رعایت کے ساتھ!
جنرل فالوورز کی سروس اب آپ کے بجٹ میں 💸
ابھی رابطہ کریں اور اپنے پیج کو ایک نئی جان دیں!
واٹس ایپ کریں
0321 3794822


جشن ازادی ڈسکاؤنٹ آفرہم لاۓ ہیں آپ کے لیے زبردست جشن آزادی ڈسکاؤنٹ آفر صرف اور صرف میری ان بہنوں کے لیے جو گھر بیٹھ کر ا...
02/08/2025

جشن ازادی ڈسکاؤنٹ آفر
ہم لاۓ ہیں آپ کے لیے زبردست جشن آزادی ڈسکاؤنٹ آفر صرف اور صرف میری ان بہنوں کے لیے جو گھر بیٹھ کر اپنا چھوٹا بزنس رن کررہی ہیں
بزنس چھوٹا ہے لیکن خواب بڑے ہیں؟
فالوورز بڑھائیں — وہ بھی 30% رعایت کے ساتھ!
جنرل فالوورز کی سروس اب آپ کے بجٹ میں 💸
ابھی رابطہ کریں اور اپنے پیج کو ایک نئی جان دیں!
واٹس ایپ کریں
0321 3794822




Address

Phuleli
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digipro Skills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share