Ali Abbas Gopang PPP

Ali Abbas Gopang PPP Raising My Voice Against Injustice
Change Begins With Us Social Activist | Fighting for Equality

میئر حیدرآباد کاشف شورو کے ویژن کے تحت یوسی 118 میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا۔ ڈگری کالج گلی میں 700 فٹ سیوریج...
21/02/2026

میئر حیدرآباد کاشف شورو کے ویژن کے تحت یوسی 118 میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا۔ ڈگری کالج گلی میں 700 فٹ سیوریج لائن اور ٹیچر ٹریننگ روڈ پر تقریباً 20 ہزار اسکوائر فٹ پیور ورک تیزی سے جاری ہے، جو جلد مکمل کیا جائے گا۔

میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کوششوں سے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے حسینی امام بارگاہ اور غزالی کالج روڈ، یوسی 118 ٹا...
21/02/2026

میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کوششوں سے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے حسینی امام بارگاہ اور غزالی کالج روڈ، یوسی 118 ٹاؤن میونسپل کارپوریشن شاہ لطیف آباد (PS-63) میں اسٹریٹ لائٹس نصب کر دیں۔ منصوبہ شہریوں کی سہولت اور محفوظ آمدورفت کے لیے اہم اقدام ہے۔

میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کوششوں سے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے وومن پولیس اسٹیشن سے بھٹائی ہسپتال، لطیف آباد یون...
21/02/2026

میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کوششوں سے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے وومن پولیس اسٹیشن سے بھٹائی ہسپتال، لطیف آباد یونٹ 02 تک اسٹروم واٹر ڈرین کی تعمیر شروع کر دی۔ منصوبہ بارش کے پانی کی نکاسی بہتر بنا کر نشیبی علاقوں کو ریلیف فراہم کرے گا۔

حیدرآباد: صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ اور میئر کاشف علی شورو نے کوہسار کے قریب حیدرآباد ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے 50...
17/02/2026

حیدرآباد: صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ اور میئر کاشف علی شورو نے کوہسار کے قریب حیدرآباد ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے 50 لاکھ گیلن پانی کے ریزوائر کا افتتاح کیا۔ منصوبہ شہریوں کو پینے کے پانی کی فراہمی کو بہتر بنائے گا۔

17/02/2026

میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کوششوں سے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے مسرت بینکوٹ سے یونیک کوٹیجز یوسی 133 تک پیور بلاک روڈ کا کام شروع کر دیا۔ منصوبے کی تکمیل سے انفراسٹرکچر بہتر اور شہری آمد و رفت آسان ہوگی۔

کاشف علی شورو نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی حیدرآباد میں اسپورٹس ویک 2026 کی اختتامی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔...
17/02/2026

کاشف علی شورو نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی حیدرآباد میں اسپورٹس ویک 2026 کی اختتامی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ طلبہ و اساتذہ کی کاوشیں سراہیں اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے۔

حیدرآباد، 16 فروری: کاشف علی شورو نے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری اسکول سٹیزن کالونی قاسم آباد میں لٹل مائنڈز اسٹیم ایکسپو 202...
17/02/2026

حیدرآباد، 16 فروری: کاشف علی شورو نے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری اسکول سٹیزن کالونی قاسم آباد میں لٹل مائنڈز اسٹیم ایکسپو 2026 میں شرکت کی، طلبہ کے تخلیقی STEAM منصوبوں کو سراہا اور معیاری و عملی تعلیم کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان جیالے پیارے بھائی فیاض جمیل گوپانگ کو پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ ضلع حیدرآباد کا رابط س...
10/02/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان جیالے پیارے بھائی فیاض جمیل گوپانگ کو پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ ضلع حیدرآباد کا رابط سیکرٹری مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں🇱🇾

07/02/2026

حیدرآباد: پی ایس ایل 11 میں شامل حیدرآباد ٹیم کے نام اور لوگو کی رونمائی تقریب آج نیاز اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔ میئر کاشف علی شورو کی کاوشوں سے تیاریاں مکمل، تقریب میں ٹیم اونر فواد سرور خان اور مینجمنٹ بھی شریک ہوگی۔

حیدرآباد: چیئرمین PPP بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی دلچسپی اور میئر کاشف علی شورو کی کوششوں سے HMC کے لیے 5.2 ارب روپے کی خ...
04/02/2026

حیدرآباد: چیئرمین PPP بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی دلچسپی اور میئر کاشف علی شورو کی کوششوں سے HMC کے لیے 5.2 ارب روپے کی خصوصی گرانٹ منظور۔ فنڈز سڑکوں کی بحالی، نکاسی آب اور بنیادی انفراسٹرکچر کی بہتری پر خرچ ہوں گے۔

Address

Hyderabad, Sindh
Hyderabad
71100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Abbas Gopang PPP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share