Eagle Marketing & Builders

Eagle Marketing & Builders Welcome to the rapidly emerging Real Estate Company Eagle Marketing and Builders in Islamabad. We hav

10/09/2026

اسلام آباد کے سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری
جن کا
وزیر اعظم اپنا گھر سکیم کے تحت بنک لون منظور ہو چکا ہے
اسلام آباد چک شہزاد کے قریب پرائم لوکیشن پے گھر پلاٹس دستیاب ہیں
محدود آپشن پہلے آئیں پہلے پائیں
ملک آباد موضع موہریاں اسلام آباد
سائٹ گوگل پن📌 لوکیشن https://maps.app.goo.gl/1eG7uyFtD89Xp2W87?g_st=awb

سائٹ ٹیم نمبر
صبح 11 بجے سے شام 6:30 بجے تک موجود ہوتے ہیں کسی بھی وقت وزٹ کر لیں جزاک اللّہ

Aqeel Saifi
0333 9993918

Sajid Mehmood Abbasi
0333 5021675

05/09/2026

‏میں صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، اسلام آباد واحد شہر ہے جس کسی بجٹ سے ایک روپیہ نہیں ملتا، یہاں کے شہریوں کو این ایف سی کا ایک روپیہ نہیں ملتا، سی ڈی اے اپنی زمینیں بیچ کر شہر کا نظام چلاتی ہے: مُحسن نقوی

‏میں صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، اسلام آباد واحد شہر ہے جس کسی بجٹ سے ایک روپیہ نہیں ملتا، یہاں کے شہریوں کو ...
05/09/2026

‏میں صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، اسلام آباد واحد شہر ہے جس کسی بجٹ سے ایک روپیہ نہیں ملتا، یہاں کے شہریوں کو این ایف سی کا ایک روپیہ نہیں ملتا، سی ڈی اے اپنی زمینیں بیچ کر شہر کا نظام چلاتی ہے: مُحسن نقوی

04/09/2026

سی ڈی اے حکام کو آخری وارننگ
عوام کے مسائل حل کریں ،اسلام آباد کا ماسٹر پلان اپ سے ریویو نہیں ہو رہا،عوام مسائل کی دلدل میں پھنسے ہیں ،ہاؤسنگ سیکمز کی ریگولائزیشن پر کام تیز کریں ،
آئندہ اجلاس میں پلان لے کر آئیں
قوم کا پیسہ قوم پر خرچ کریں نا کہ دبا کے بیٹھ جائیں ،چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ امور راجہ خرم نواز
کسی بھی شعبہ میں پلاننگ نظر نہیں آ رہی جس سے اسلام آباد پانی میں ڈوب رہا ہے ،غوری ٹاون کی مثال اپ کے سامنے ہے ،راجہ خرم نواز
وزیر داخلہ اور سی ڈی اے حکام نے یقین دہانی کرائی کے اداروں کو عوامی مسائل کے حل پر کام کرنا ہو گا ،عوام ہم سے سوال کرتے ہیں ،چیئرمین کمیٹی کی بات درست ہے ،وزیر داخلہ طلال چوہدری

01/09/2026

پارک روڈ مارگلہ انکلیو انڈر پاس عوام کی مشکلات میں چند دن باقی مہینوں لگ گئے 45 سے 60 دنوں کا کام تھا امید ہے اب جو کشمیر چوک انڈر پاس پے کام شروع کیا جانے والا ہے اس کو بروقت مکمل کیا جائے گا

28/08/2026

اسلام آباد زون 4 زون 5 دیہی علاقوں کے لیے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پےسی ڈی اے صفائی نظام متعارف کروایا جا رہا

🌙✨ On the blessed occasion of 12th Rabi-ul-Awwal, may the teachings of our beloved Prophet Muhammad ﷺ fill our lives wit...
26/08/2026

🌙✨ On the blessed occasion of 12th Rabi-ul-Awwal, may the teachings of our beloved Prophet Muhammad ﷺ fill our lives with love, peace, mercy, and guidance. 🤍

Eid Milad-un-Nabi Mubarak! 🌹🕌


24/08/2026

پارک روڈ مارگلہ انڈر پاس پراگریس عوام انتظار میں ہے مزید کتنا عرصہ یہ مشکل سفر طے کرنا حالات واقعات سے لگ رہا مزید ہفتہ 10 دن لگیں گے جتنی سستی نالائقی اور غیر ذمہ داری یہاں دکھائی گئی شاید کسی اور پروجیکٹ میں ہوئی ہو لاکھوں عوام کو 8 ماہ مصیبت میں مبتلا رکھا اوپر سے ٹریفک پولیس اہلکار موقع سے غائب 10 منٹ کا سفر 45/50 منٹ لگتے ہیں اس کا فائدہ زون فور کے بائیں اطراف واقع آبادیوں اور بالخصوص مارگلہ انکلیو ڈی ایچ اے پارک ویو سٹی بحریہ انکلیو اور لوکل آبادیوں کو ہونا ہے دوسری سڑک جو کامسیٹس یونیورسٹی کے سامنے سے آ رہی ہے 180 فٹ یہ 220 فٹ دنوں کو لنک اور جناح ایونیو کری روڈ کو 110 فٹ کر کے یہاں اپنے پروجیکٹس کے لئے راستوں سڑکوں کا نیٹ ورک تاخیر کے باعث عوام ذہنی فرسٹریشن کا شکار ہو گئے ہیں

22/08/2026

گھر خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری!
اسٹیٹ بینک نےصارفین کی سہولت کیلئے نئے ضوابط نافذ کردیئے

Address

Eagle � Marketing Ghousia Plaza Meznine Floor Jinnah Avenue Blue Area Islamabad Near Policlince Hospital
Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eagle Marketing & Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eagle Marketing & Builders:

Shortcuts

Share