06/09/2026
🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
ہم اپنے اُن بہادر شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز کی آزادی، سلامتی اور خودمختاری کے لیے لازوال قربانیاں دیں۔ ❤️💚
قوم کی طاقت — اتحاد، حوصلہ اور قربانی
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ 🇵🇰
Land Mark Marketing Pvt Ltd کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو یومِ دفاعِ پاکستان کی خراجِ عقیدت۔
🇵🇰