Pakistan News 4k

Pakistan News 4k pakistan News 4k Official Page

انچارج نماٸندگان طیب الہی نقشبندی
0347 6784643

26/09/2026
Daily Pakistan News 4k روزنامہ پاکستان نیوز فورکے نماٸندگان نیوز کٹینگ
25/09/2026

Daily Pakistan News 4k
روزنامہ پاکستان نیوز فورکے
نماٸندگان نیوز کٹینگ


Daily Pakistan News 4k    4kروزنامہ پاکستان نیوز
25/09/2026

Daily Pakistan News 4k

4kروزنامہ پاکستان نیوز

25/09/2026

I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

روزنامہ پاکستان نیوز فورکے نماٸندگان کٹینگ پیپر
24/09/2026

روزنامہ پاکستان نیوز فورکے

نماٸندگان کٹینگ پیپر

Daliy Pakistan News 4k   روزنامہ پاکستان نیوز فورکے
24/09/2026

Daliy Pakistan News 4k

روزنامہ پاکستان نیوز فورکے

‏''باہر ایک مکان ہے وہاں ملو ورنہ فیل کردوں گا،،خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان کے پروفیسر کی طالبہ کو دھمکیاں ،طالبہ ...
24/09/2026

‏''باہر ایک مکان ہے وہاں ملو ورنہ فیل کردوں گا،،

خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان کے پروفیسر کی طالبہ کو دھمکیاں ،طالبہ نے انکا ر کرتے ہوئےپروفیسر عقیل الرحمان کی چیٹ پبلک کردی،یونیورسٹی انتظامیہ واقعہ کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔عقیل الرحمان کمپوٹر سائنسز ڈیپارٹمنٹ سے وابستہ ہیں

‏طالبہ نے ثبوتوں کے ساتھ بتایا ہے کہ پروفیسر صاحب اکیلے میں ملنے کے لیے بار بار اصرار کر رہے ہیں اور نہ ملنے کی صورت میں فیل کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ۔ بچی شدید ذہنی اذیت کا شکار ہے ۔

‏یہ مبینہ واٹس ایپ چیٹ ایک طالبہ بیٹی نے رحیم یار خان کے ایک گروپ میں پوسٹ کی ہوئی ہے, نمبر ڈی پی واضح ہے ۔ خواجہ فرید یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر موصوف کی مکمل تفصیلات بھی ہیں۔

24/09/2026

سورۃ الحجرات:١٠،١١ || عمیر شمیم

آج کا کیلنڈر

جمعرات - 24 ستمبر 2026

11 ربیع الثانی 1448 ہجری
11 اسو 2083 بکرمی

صبح کی حدیث

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
_"مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں"_
📖 _بخاری: 10_

*🤲 _صبح کی دعا*_
_اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا_
*ترجمہ*: "اے اللہ! میں تجھ سے نفع بخش علم، پاک رزق اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتا ہوں"

*💚 _آج کا پیغام*_
- اپنی زبان اور ہاتھ سے کسی کو تکلیف نہ دیں، یہی کامل اسلام ہے۔

23/09/2026

‏وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات

‏وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔

‏وزیراعظم نے پاکستان کی معیشت کے لیے آئی ایم ایف کی مسلسل معاونت کو سراہتے ہوئے آئی ایم ایف کے تعاون سے جاری اصلاحاتی پروگرام پر کامیابی سے عملدرآمد کے لیے حکومت کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا۔

‏ وزیراعظم نے بالخصوص پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تعمیری شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے میں منیجنگ ڈائریکٹر کے کردار کو سراہا۔

‏وزیراعظم نے اقتصادی اصلاحات کے ایجنڈے کے لیے حکومت کی بھرپور ملکیت اور وابستگی کا اعادہ کرتے ہوئے معیشت کو مستحکم بنانے، پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کی بنیادیں استوار کرنے کے لیے اصلاحات کی رفتار برقرار رکھنے اور ساختی اصلاحات کو آگے بڑھانے کے پاکستان کے پختہ عزم کا اظہار کیا۔

23/09/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر صدرِ جمہوریہ عربیۂ شام احمد الشرع سے ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر صدرِ شامی عرب جمہوریہ عزت مآب احمد الشرع سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے شام کے ساتھ پاکستان کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے شام کی خودمختاری، اتحاد، علاقائی سالمیت اور سیاسی آزادی کے لیے پاکستان کی حمایت کا یقین دلاتے ہوئے شامی عوام کے لیے قومی استحکام، قومی یکجہتی، امن اور معاشی بحالی کی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔ جس میں اعلیٰ سطحی روابط کے فروغ، ادارہ جاتی طریقۂ کار کو فعال بنانے اور تجارت و سرمایہ کاری، تعلیم، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں میں موثر تعاون شامل ہے۔

وزیراعظم نے شام کی تعمیرِ نو اور معاشی بحالی میں کردار ادا کرنے کے لیے پاکستان کے عملی تعاون کی خواہش کا اظہار کیا۔

Address

1. Sultania Guest House , Railway Road Dina Distric Jhelum Dina (2), E. 18 Gulshan Seyhat Near Neelam Plza . 3rd Office Ali Town Raiwind Road Lahore
Islamabad
74200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News 4k posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan News 4k:

Shortcuts

Share