Faisal Mehmood Jutt

Faisal Mehmood Jutt Real estate service
Advertising/marketing
creators

A new car undoubtedly brings immense joy. Upgrading from a cycle to a Mehran, then to a Corolla, and now owning a Cultus...
21/04/2026

A new car undoubtedly brings immense joy. Upgrading from a cycle to a Mehran, then to a Corolla, and now owning a Cultus - we thank Allah for all His favors.

12/04/2026

جے ڈی وینس کی تازہ ترین پریس بریفنگ کے مطابق، گھنٹوں تک جاری رہنے والی بات چیت کسی نتیجے پر پہنچنے میں ناکام رہی۔ ایران نے امریکی شرائط اور ریڈ لائنز کو قبول نہیں کیا۔

مذاکرات کی ناکامی کے بعد امریکی نائب صدر کی جانب سے جلد بازی میں واپسی کا یکطرفہ اعلان افسوسناک ہے، خاص طور پر جبکہ ایرانی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ مذاکرات آج تک جاری رہیں گے۔
ہر کوئی ممکنہ حل کے لیے پرامید تھا۔ بہر حال سفارتکاری میں ایران اور امریکہ کے براہ راست مذاکرات بہت بڑا قدم ھیں ۔

یقین ہے کہ پاکستان اور عالمی برادری امن کے لیے بھرپور کوششیں جاری رکھیں گے۔
بے شک اللّٰہ کریم ھی سب سے بڑا اور طاقتور ہے۔

09/04/2026

Well Done Pakistan 🇵🇰

08/04/2026

Petroleum prices mein decreasing hui hy kya Pakistan mein b prices return hun ge ???

08/04/2026
04/04/2026

09/03/2026

بے شک اس وقت پاکستان کے اوپر شدید مشکل حالات ہیں کاروبار شدید متاثر ہیں پٹرول مہنگا ہونے سے مہنگائی کا ایک طوفان اگیا ہے سٹاک مارکیٹ شدید مندی کا سامنا کر رہی ہے انویسٹر پریشان ہے ٹریڈر پریشان ہے چھوٹا کاروباری پریشان ہے۔
یہ وہ وقت ہے جب امت مسلمہ اور تمام پاکستانی بھائیوں کو صبر و تحمل سے کام لینا پڑے گا انشاءاللہ اچھا وقت بھی ائے گا بس اللہ سے دعا کریں اور ملک پاکستان کی سلامتی مانگے اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو امین یا رب العالمین۔
#وطن #کاروباری

05/03/2026

Well ✔️
Psx (Pakistan Stock Exchange


20/02/2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کارکردگی: آج کے دن کے اختتام پر، پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کے بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 999.42 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو کہ 173,169.71 پوائنٹس پر مقید ہوا۔

18/02/2026

The Pakistan Stock Exchange (PSX) saw a significant recovery today, ending its two-day losing streak. The benchmark KSE-100 index surged by 5,702.68 points (3.29%) to close at 178,853.09 points.

Key sectors driving the market included automobile assemblers, cement, commercial banks, oil and gas exploration companies, and power generation. Some of the top gainers were S.S. Oil Mills Limited, Khyber Textile Mills Limited, and Allied Bank Ltd.

Aj stock market Sara din record banati rhi
18/02/2026

Aj stock market Sara din record banati rhi

Address

Sharah Nasim
Islamabad
13321

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal Mehmood Jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faisal Mehmood Jutt:

Share