30/07/2026
پشاور، ڈائریکٹر جنرل نیب خیبر پختونخوا کی کھلی کچہری منعقد ہوگی، عوام کی شکایات براہ راست سنی جائیں گی، چیئرمین نیب کے احکامات پر ڈائریکٹر جنرل نیب خیبر پختونخوا نوید حیدر زاہد 30 جولائی 2026 بروز جمعرات دوپہر 2 بجے نیب آفس، پی ڈی اے کمپلیکس فیز 5 حیات آباد پشاور میں کھلی کچہری منعقد کریں گے، جہاں کرپشن، سرکاری فنڈز میں خردبرد، آمدن سے زائد اثاثوں، غیرقانونی ٹھیکوں اور بڑے مالیاتی فراڈ سے متعلق عوامی شکایات براہ راست سنی جائیں گی۔
゚viralシ fans