31/08/2023
اسلام وعلیکم
کنگڈم ویلی ڈسکاؤنٹ آفر۔
1۔ مرجنگ نمبر 1۔اس آفر کے تحت آپ کو 1لاکھ روپے کی ادائیگی پر 40 ہزار کا ڈسکاونٹ ملے گا اور 2 لاکھ کی ادائیگی پر 80 ہزار کا۔ یعنی آپ ہمارے ذریعہ 1 لاکھ جمع کروائیں گے تو آپ کو 140000 کی رسید ملے گی اور 2 لاکھ جمع کروانے پر 280000 کی رسید۔
2۔ مرجنگ نمبر 2۔ اس آفر کے تحت آپ کو 140000 جمع کروانے پر 200000 کی رسید ملے گی یعنی 60000 ڈسکاؤنٹ ۔یہ آفر صرف 5مرلہ 1245000 والی بکنگ جو 2جون 2023 کے بعد ہوئی ہو کے لیے ہے۔
3۔ اولڈ KDF. اس آفر کے تحت 1KDF کے لیے 20000 کی ادائیگی پر 25000 کی رسید ملے گی یعنی 5000 کا ڈسکاونٹ ۔ 5 مرلہ کے لیے ذیادہ سے زیادہ 4 ,10 مرلہ کے لیے6اور 1 کنال کے لیے 8 KDF تک آپ جمع کروا سکتے ہیں ۔
4۔نیو KDF. اس آفر کے تحت 1 KDF کے لیے 15000 کی ادائیگی پر 18000 کی رسید ملے گی یعنی 3000 کا ڈسکاونٹ ۔ 5 مرلہ کے لیے زیادہ سے زیادہ 20 KDF ، اور 10 مرلہ کے لیے 30 KDF استعمال ہو سکتے ہیں ۔
یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے لہذا بلا تاخیر اس سے مستفید ہوں۔
📞: +92332-0756585
✉️ [email protected]
____