KAYI Sardar

KAYI Sardar We provide best property marketing services and consultancy.

  _Season_2   .Muhammad_Rashid
31/12/2022

_Season_2

.Muhammad_Rashid

10/04/2022

الحمداللہ ! راولپنڈی رنگ روڈ کے افتتاح کے بعد *روڈن انکلیو * سب سے قریب منصوبہ بن گیا ہے۔ جو رنگ روڈ کے خصالہ انٹرچینج پر واقعہ ہے۔ پروجیکٹ کی اپڈیٹس درج ذیل ہیں
- روڈن انکلیو میں ترقیاتی کام بھرپور رفتار سے جاری ہے اور سو سے زائد مشینیں موقعہ پر دن رات کام کر رہی ہیں۔
- انشااللہ جولائی تک سیلز گیلری، مسجد، پارک اور مین بلیواراڈ کا پہلا حصہ تیار ہو جائے گا
- روڈن انکلیو نے چکری روڈ پر سے دو سو فٹ روڈ پر کام شروع کر دیا ہے۔ جو *کیپیٹل سمارٹ سٹی* کے بلمقابل ہو گی ۔ اور چکری روڈ کو اڈیالہ روڈ سے منسلک کرے گی۔
- ڈی ایچ اے (*DHA*)اسلام آباد نے روڈن سے منسلک زمین خرید لی ہے اور وہاں اپنے بورڈز لگا دئے ہیں۔
- روڈن نے پہلے حصے میں چار دیواری لگانے کا کام شروع کر دیا ہے۔ پہلے مرحلے میں سترہ کلومیٹر چار دیواری لگائی جا رہی ہے۔

الحمداللہ یہی وقت ہے روڈن انکلیو میں انویسٹمٹ کا

Contact Us # 03115562515

Send a message to learn more

30k Own hai 5 Marla py1 Lakh Own hai 10 Marla py Commercial py 15 lakh own hai
07/04/2022

30k Own hai 5 Marla py
1 Lakh Own hai 10 Marla py
Commercial py 15 lakh own hai

28/01/2022
28/01/2022

Rudn Enclave All Kinds of Files Available

16/01/2022

JCL Sponsored by Rudn Enclave
Booking Please Contact Us
03115562515
03495295966
Warsi Enterprises

17/10/2021

On Discount Price

17/10/2021

پاکستان کی سب سے بڑی کمپنی نیسپاک کی زیر نگرانی بحریہ ٹاون فیز 8 کے بالمقابل تعمیر ہونے والاشاندار رہائشی منصوبہ
روڈن انکلیو

روالپنڈی رنگ روڈ کی سینٹرل لوکیشن خصالہ جاوا ڈیم کے درمیان اڈیالہ روڈ پےواقع
روڈن انکلیو
روالپنڈی رنگ روڈ کی پرائم لوکیشن اڈیالہ انٹرچینج پے واقع آج کی مٹی
کل کا سونا
محفوظ منافع بخش سرمایہ کاری
ڈیم کے ساتھ قدرتی فارسٹ ریزرو تاحیات نیچرل گرینری
روڈن انکلیو
ایک ایسا شاندار رہائشی منصوبہ جو دور جدید کی تمام رہائشی ضروریات
بہترین ٹاون پلاننگ کے ساتھ پاکستان میں ہاوسنگ سیکٹر میں منفرد انقلابی اقدام نیسپاک کے زیر نگرانی ڈیزائن کردہ نقشے پے بلاک اور پلاٹ نمبر کے ساتھ پہلے دن سےبکنگ
فائلز سسٹم کا خاتمہ
رنگ روڈ روالپنڈی کا مرکزی روٹ
پے ہی سوسائٹی کا اپنا انڈر پاس
روڈن انکلیو
آبادی کے بلکل قریب ایسی سوسائٹی جہاں پہلے دن سے بجلی سوئی گیس پانی فائبر آپٹیکس کشادہ اڈیالہ روڈ اور دیگر بنیادی ضروریات زندگی کی چیزیں موجود ہیں
روڈن انکلیو جہاں مستقبل میں ٹریفک دباو کو مد نظر رکھتے ہوئے
تھری مختلف انٹری گیٹ
کشادہ سڑکیں
ملائشین کنسلٹنٹ کے تعاون سے
جدید واٹر تھہیم پارک
پاکستان میں پہلی
بارچائنیز طرز کا ڈیم پے واقع
سکائی واک بریج
لیک ویو سائٹ جوگنگ ٹریکس
روڈن کانیٹنل ہوٹل
سویک سینٹر پارکس جامع مسجد سیکٹر مسجد کمرشل ایریاز بنک سکولز ہسپتال
24/ 7 سیکورٹی سسٹم فلی گیڈڈ کمیونٹی
کارنر ولاز جہاں ہر پلاٹ کارنر پلاٹ ہو گا
روڈن انکلیو کی سینٹرل لوکیشن سے مستقبل میں بذریعہ رنگ روڈ لاہور پشاور موٹروے اسلام آباد انٹرنیشل ائیرپورٹ جی ٹی روڈ اسلام آباد روالپنڈی شہر کے دیگر حصوں تک جلد اور آسان رسائی ہو گی
رنگ روڈروالپنڈی اسلام آباد کے لئیے گیم چینجر ثابت ہوگی جو پبلک پرائیوٹ پاٹنر شپ کے تحت تعمیر کی جارہی ہےعالمی اسٹینڈر کے مطابق 360 فٹ چوڑی 10 انٹرچینج پے مشتمل بنائی جا رہی ہے مختلف موضع جات میں زمین ایکوئر ڈیزائنگ اور دیگر تمام بنیادی کام مکمل کیا جا چکا ہے اور جلد باقاعدہ کام کا افتاح ہوگا
جو انشاءاللہ قلیل مدت میں مکمل کی جائے گی
یہ نہ صرف ایک روڈ ہو گی بلکہ رنگ روڈ کے دنوں اطراف ایک نیا شہر آباد ہو گا جس میں دو انڈسٹریل زون ہوں گے ایک انڈسٹریل زون 2 ہزار ایکڑ اور دوسرا 1 ہزار ایکڑ رقبہ ہو گا 700 ایکڑ پے ایجوکیشن زون جس میں تمام کالجز یونیورسٹیز ٹکنیکل کالج 300 ایکڑ پے ہیلتھ زون جس میں اسٹیٹ آف آرٹ ہسپتال اور صحت کی سہولیات میسر ہوں گی ہیوی ڈیوٹی ٹریفک کے لئیے 100 ایکڑ پے ٹرمینل شہر بھر کی آڑھت منڈیاں گڈز ٹرانسپورٹ سبزی اور فروٹ منڈیاں رنگ روڈ کے اطراف منتقل کی جائیں گی رنگ روڈ کا روٹ مستقبل کا تجارتی صنعتی اور اقتصادی مرکز ہوگا جہاں
روڈن انکلیو
دیگر میگا ہاوسنگ پروجیکٹس
ڈی ایچ اے، بحریہ فیز 8ایکسٹینشن، کپیٹل سمارٹ سٹی، بلیو ورلڈ سٹی، کی سینٹرل لوکیشن
مناسب قیمت کی بدولت
روڈن انکلیو انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اس وقت انویسٹرز حضرات کی توجہ کا مرکز بن چکا ہےجو ہر طبقے کے بجٹ میں دستیاب ہے
روڈن انکلیو کا ایک بلاک پالپا پائلٹ ایسوی ایشن
اور دوسرا بلاک ریلوے اپنے ملازمین کے لئیے خرید چکی ہے
ابتدائی جنرل بلاک کے
🚫8 مرلہ🚫 اور 4 مرلہ🚫 کمرشل 100% فروخت ہو چکے ہیں
جن پے ری سیل میں باقاعدہ آچھا پرافٹ چل رہا ہے
آپ بھی روڈن انکلیو میں انویسٹ کر کے محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کرسکتے ہیں رہائش کے لئیے موزوں پرفضاء ہر طرح کی سہولیات سے آراستہ بہترین مقام ..

Address

Islamabad

Telephone

+923115562515

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KAYI Sardar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KAYI Sardar:

Share