Qamar Zaman - SEO

Qamar Zaman - SEO Welcome To My page! I'll bring you exciting and insightful content about SEO, Digital Marketing, Content Writing, and much more from the tech industry.

International SEO Expert | Helping Startups And Established Brands Rank # 1 on Google And AI/LLM Platforms (e.g, Chatgpt , Claude , Gemini , Bard etc) | Founder of Rank Invention International SEO Agency | SEO Trainer I'm Qamar Zaman a Certified SEO Expert, SEO Researcher, Digital Marketer and Content Creator In Pakistan, the founder of Rank Invention, a Top digital marketing agency. Whether you'r

e a beginner or an expert, this channel is your go-to hub for mastering digital strategies and staying ahead in the ever-evolving tech world. Subscribe now and join me on this journey to unlock the secrets of online success!

𝗔𝗜 𝗦𝗘𝗢 𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀 𝗙𝗼𝗿 𝗚𝘆𝗺𝘀 I𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝗨𝗦𝗔 - 𝗚𝗲𝘁 𝗠𝗼𝗻𝘁𝗵𝗹𝘆 𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗲𝗿𝘀 𝗪𝗶𝘁𝗵 𝗔𝗜 𝗦𝗘𝗢 𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀 𝗙𝗼𝗿 𝗬𝗼𝘂𝗿 𝗕𝘂𝘀𝗶𝗻𝗲𝘀𝘀Your gym may be strong...
22/08/2026

𝗔𝗜 𝗦𝗘𝗢 𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀 𝗙𝗼𝗿 𝗚𝘆𝗺𝘀 I𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝗨𝗦𝗔 - 𝗚𝗲𝘁 𝗠𝗼𝗻𝘁𝗵𝗹𝘆 𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗲𝗿𝘀 𝗪𝗶𝘁𝗵 𝗔𝗜 𝗦𝗘𝗢 𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀 𝗙𝗼𝗿 𝗬𝗼𝘂𝗿 𝗕𝘂𝘀𝗶𝗻𝗲𝘀𝘀

Your gym may be strong but can potential members find you online?

With AI SEO Services for Gyms in the USA, I help gyms improve Google visibility, local search rankings, and AI search presence to attract more relevant leads and memberships.

Get found. Get trusted. Get more members.

Want to read click below

https://www.linkedin.com/pulse/ai-seo-services-gyms-usa-get-customers-qamar-zaman--jzrzf

𝗦𝗲𝗲𝗶𝗻𝗴 “𝗣𝗮𝗴𝗲 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗿𝗲𝗱𝗶𝗿𝗲𝗰𝘁” 𝗶𝗻 𝗚𝗼𝗼𝗴𝗹𝗲 𝗦𝗲𝗮𝗿𝗰𝗵 𝗖𝗼𝗻𝘀𝗼𝗹𝗲? 𝗗𝗼𝗻’𝘁 𝗽𝗮𝗻𝗶𝗰.If you see something like this in Google Search Consol...
22/08/2026

𝗦𝗲𝗲𝗶𝗻𝗴 “𝗣𝗮𝗴𝗲 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗿𝗲𝗱𝗶𝗿𝗲𝗰𝘁” 𝗶𝗻 𝗚𝗼𝗼𝗴𝗹𝗲 𝗦𝗲𝗮𝗿𝗰𝗵 𝗖𝗼𝗻𝘀𝗼𝗹𝗲? 𝗗𝗼𝗻’𝘁 𝗽𝗮𝗻𝗶𝗰.

If you see something like this in Google Search Console, it does NOT necessarily mean your website has an SEO error.

𝗪𝗵𝗮𝘁 𝗱𝗼𝗲𝘀 “𝗣𝗮𝗴𝗲 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗿𝗲𝗱𝗶𝗿𝗲𝗰𝘁” 𝗺𝗲𝗮𝗻?

It means Google found a URL on your website, but that URL redirects visitors to another URL.

𝗙𝗼𝗿 𝗲𝘅𝗮𝗺𝗽𝗹𝗲:

example.com/old-page → 301 Redirect → example.com/new-page

Google usually does not index the redirected URL because it wants to index the final destination instead.

𝗪𝗵𝘆 𝗱𝗼𝗲𝘀 𝘁𝗵𝗶𝘀 𝗵𝗮𝗽𝗽𝗲𝗻?

Common reasons include:

• You changed a page URL
• You deleted or replaced an old page
• HTTP redirects to HTTPS
www redirects to non-www (or vice versa)
• An old URL redirects to a new URL
• You intentionally created a 301 redirect

𝗛𝗼𝘄 𝗱𝗼 𝘆𝗼𝘂 𝗳𝗶𝘅 𝗶𝘁?

• Step 1: Check the affected URLs in Google Search Console.
• Step 2: Open the URL and inspect where it redirects.
• Step 3: If the redirect is intentional → No action is usually needed.
• Step 4: If the redirect is accidental → remove or correct the redirect.
• Step 5: Make sure your internal links point directly to the final URL, not the redirected URL.
• Step 6: Make sure your XML sitemap contains the final URLs, not URLs that redirect.

𝗪𝗵𝗲𝗻 𝘀𝗵𝗼𝘂𝗹𝗱 𝘆𝗼𝘂 𝘄𝗼𝗿𝗿𝘆?

You should investigate if:

❌ Important pages are redirecting unexpectedly
❌ There are redirect chains
❌ A page redirects to an irrelevant URL
❌ Your sitemap contains redirected URLs
❌ Redirects are causing important pages to disappear from Google's index

𝗥𝗲𝗺𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿:

“Page with redirect” ≠ automatically an SEO problem.

If the redirect is intentional and the final URL is indexed properly, Google Search Console may simply be telling you what it found.

𝗦𝗰𝗿𝗲𝗲𝗻𝘀𝗵𝗼𝘁 𝗯𝗲𝗹𝗼𝘄: This is a real example showing 24 URLs classified as “Page with redirect.”

Have you seen this status in your Google Search Console?

𝗪𝗵𝗮𝘁 𝘁𝗼 𝗟𝗼𝗼𝗸 𝗳𝗼𝗿 𝗶𝗻 𝗮𝗻 𝗔𝗜 𝗦𝗘𝗢 𝗥𝗲𝗽𝗼𝗿𝘁?AI SEO isn’t just about rankings 𝗶𝘁’𝘀 𝗮𝗯𝗼𝘂𝘁 𝘃𝗶𝘀𝗶𝗯𝗶𝗹𝗶𝘁𝘆, 𝗯𝗿𝗮𝗻𝗱 𝗺𝗲𝗻𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀, 𝗰𝗶𝘁𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀, ...
21/08/2026

𝗪𝗵𝗮𝘁 𝘁𝗼 𝗟𝗼𝗼𝗸 𝗳𝗼𝗿 𝗶𝗻 𝗮𝗻 𝗔𝗜 𝗦𝗘𝗢 𝗥𝗲𝗽𝗼𝗿𝘁?

AI SEO isn’t just about rankings 𝗶𝘁’𝘀 𝗮𝗯𝗼𝘂𝘁 𝘃𝗶𝘀𝗶𝗯𝗶𝗹𝗶𝘁𝘆, 𝗯𝗿𝗮𝗻𝗱 𝗺𝗲𝗻𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀, 𝗰𝗶𝘁𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀, 𝗰𝗼𝗺𝗽𝗲𝘁𝗶𝘁𝗼𝗿𝘀, 𝗰𝗼𝗻𝘁𝗲𝗻𝘁 𝗾𝘂𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆, 𝗮𝗻𝗱 𝗮𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗶𝗻𝘀𝗶𝗴𝗵𝘁𝘀.

A good AI SEO report should tell you 𝘄𝗵𝗲𝗿𝗲 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗯𝗿𝗮𝗻𝗱 𝘀𝘁𝗮𝗻𝗱𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝘄𝗵𝗮𝘁 𝘁𝗼 𝗱𝗼 𝗻𝗲𝘅𝘁.

Are you checking the right metrics? 👇

https://www.linkedin.com/pulse/what-look-ai-seo-report-simple-guide-business-owners-qamar-zaman--ueiaf

Islamabad: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif inaugurates the office of Google Pakistan.Google
19/08/2026

Islamabad: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif inaugurates the office of Google Pakistan.

Google

𝗚𝗼𝗼𝗴𝗹𝗲 𝗿𝗮𝗻𝗸𝗶𝗻𝗴𝘀 𝗮𝗿𝗲 𝗻𝗼 𝗹𝗼𝗻𝗴𝗲𝗿 𝘁𝗵𝗲 𝘄𝗵𝗼𝗹𝗲 𝗴𝗮𝗺𝗲. When potential clients ask AI, “Who is the best attorney near me?” — is yo...
18/08/2026

𝗚𝗼𝗼𝗴𝗹𝗲 𝗿𝗮𝗻𝗸𝗶𝗻𝗴𝘀 𝗮𝗿𝗲 𝗻𝗼 𝗹𝗼𝗻𝗴𝗲𝗿 𝘁𝗵𝗲 𝘄𝗵𝗼𝗹𝗲 𝗴𝗮𝗺𝗲.

When potential clients ask AI, “Who is the best attorney near me?” — is your law firm part of the answer?

AI SEO can help attorneys build stronger visibility across Google, ChatGPT, Gemini, and AI-powered search.

Rank on Google. Get discovered by AI. Build trust everywhere.

https://www.linkedin.com/pulse/your-law-firm-invisible-ai-discover-seo-services-qamar-zaman--oyvdf

𝗪𝗮𝗻𝘁 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗛𝗩𝗔𝗖 𝗰𝗼𝗺𝗽𝗮𝗻𝘆 𝘁𝗼 𝗴𝗲𝘁 𝗳𝗼𝘂𝗻𝗱 𝗯𝗲𝘆𝗼𝗻𝗱 𝘁𝗿𝗮𝗱𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗚𝗼𝗼𝗴𝗹𝗲 𝘀𝗲𝗮𝗿𝗰𝗵?  AI SEO for HVAC Companies combines SEO, local sea...
15/08/2026

𝗪𝗮𝗻𝘁 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗛𝗩𝗔𝗖 𝗰𝗼𝗺𝗽𝗮𝗻𝘆 𝘁𝗼 𝗴𝗲𝘁 𝗳𝗼𝘂𝗻𝗱 𝗯𝗲𝘆𝗼𝗻𝗱 𝘁𝗿𝗮𝗱𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗚𝗼𝗼𝗴𝗹𝗲 𝘀𝗲𝗮𝗿𝗰𝗵?

AI SEO for HVAC Companies combines SEO, local search, GEO, and AEO to help your business become more visible across Google and AI-powered search.

Discover how the right AI SEO strategy can help HVAC companies build visibility, trust, local leads, and more customer calls.Want to read click below link:

https://www.linkedin.com/pulse/ai-seo-hvac-companies-how-us-businesses-can-get-found-qamar-zaman--jpcuf

𝗜𝘀 𝗬𝗼𝘂𝗿 𝗗𝗲𝗻𝘁𝗮𝗹 𝗣𝗿𝗮𝗰𝘁𝗶𝗰𝗲 𝗥𝗲𝗮𝗱𝘆 𝗳𝗼𝗿 𝗔𝗜-𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿𝗲𝗱 𝗦𝗲𝗮𝗿𝗰𝗵? Patients are using Google and AI tools to find dentists make sure y...
14/08/2026

𝗜𝘀 𝗬𝗼𝘂𝗿 𝗗𝗲𝗻𝘁𝗮𝗹 𝗣𝗿𝗮𝗰𝘁𝗶𝗰𝗲 𝗥𝗲𝗮𝗱𝘆 𝗳𝗼𝗿 𝗔𝗜-𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿𝗲𝗱 𝗦𝗲𝗮𝗿𝗰𝗵?

Patients are using Google and AI tools to find dentists make sure your practice gets discovered, trusted, and chosen. AI SEO Services for Dentists can help improve visibility, attract local patients, and turn search traffic into qualified leads. Want to read click below link:

https://www.linkedin.com/pulse/ai-seo-services-dentists-get-found-when-patients-qamar-zaman--g8mqf

14/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک!میری آڈینس،آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے جشنِ آزادی مبارک۔ 🇵🇰آج میں آپ لوگوں سے  بہت اہم بات کہنا چاہتا...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک!

میری آڈینس،

آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے جشنِ آزادی مبارک۔ 🇵🇰

آج میں آپ لوگوں سے بہت اہم بات کہنا چاہتا ہوں:

ہمیں اپنے پیارے ملک پاکستان میں ایسے لوگ چاہیے جو اپنی ذاتی زندگی کی ذمہ داری خود اٹھائیں۔

ہمیں ذمہ دار لوگ چاہیے۔
ہمیں خوددار لوگ چاہیے۔
ہمیں محنت کرنے والے لوگ چاہیے۔

یہ انتظار نہ کریں کہ حکومت ہمارے لیے کچھ کرے گی۔

یہ امید نہ رکھیں کہ کوئی شخص آئے گا، ہمارا ہاتھ پکڑے گا اور ہماری زندگی بدل دے گا۔

اپنے حصے کی محنت خود کریں۔
اپنی قابلیت بڑھائیں۔
اپنے کردار کو بہتر کریں۔
اپنی زندگی کو بہتر بنائیں۔

لیکن…

بات صرف اپنی زندگی بہتر بنانے تک ختم نہیں ہونی چاہیے۔

اگر انسان صرف کھائے، پئے، سوئے، اپنی ذاتی زندگی کو بہتر بنائیں اور چلا جائے، تو یہ کام تو جانور بھی کرتے ہیں۔

انسان ہونے کا اصل حسن یہ ہے کہ:

آپ اپنی زندگی بہتر بنانے کے بعد کسی دوسرے انسان کی زندگی میں بھی آسانی پیدا کریں۔

اپنے اردگرد دیکھیں۔

جو شخص آپ سے پیچھے رہ گیا ہے، اس کی ٹانگ نہ کھینچیں—

اس کا ہاتھ پکڑیں اور اسے بھی کامیابی کی سیڑھی پر اپنے ساتھ اوپر لے کر چلیں۔

ہمیں ایسے لوگ چاہیے جو دوسروں کی کامیابی سے جلیں نہیں،

بلکہ دوسروں کی کامیابی دیکھ کر خوش ہوں۔

ہمیں ایسے لوگ چاہیے جو سچ بولتے ہوں۔

جو ناپ تول میں کمی نہ کرتے ہوں۔

جو وفادار ہوں۔

جن کے اخلاق صرف الفاظ میں نہیں بلکہ کردار میں نظر آتے ہوں۔

ہمیں ایسے لوگ چاہیے جو فراڈ نہ کریں،
دھوکہ نہ دیں،
جھوٹ نہ بولیں،
اور کسی کا حق نہ کھائیں۔

ہمیں ایسے لوگ چاہیے جو رشتے توڑنے والے نہیں، رشتے جوڑنے والے ہوں۔

جو اختلافات کو مزید بڑھانے کے بجائے انہیں ختم کرنے کی کوشش کریں۔

جو کسی کے گھر کو اجڑتا دیکھیں تو تماشائی بن کر نہ کھڑے ہوں، بلکہ اپنی استطاعت کے مطابق اس گھر کو دوبارہ بسانے میں مدد کریں۔

ہمیں ایسے لوگ چاہیے جو دوسروں کی کمزوریاں اور خامیاں چھپانا جانتے ہوں،
اور ان کی خوبیوں کو سامنے لانا جانتے ہوں۔

ہمیں ایسے لوگ چاہیے جو راز کو راز رکھنا جانتے ہوں۔

ہمیں ایسے لوگ چاہیے جو ظاہری طور پر بھی اچھے ہوں اور باطنی طور پر بھی۔

جن کے سامنے بھی کردار اچھا ہو اور پیچھے بھی۔

جن کی زبان اور عمل میں فرق نہ ہو۔

اور سب سے بڑھ کر…

ہمیں ایسے لوگ چاہیے جو انسان کی مدد صرف اس لیے کریں کہ وہ اسے اپنی ذاتی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔ اور مدد

نہ کسی فائدے کے لیے۔
نہ کسی انعام کے لیے۔
نہ کسی انسان سے ریٹرن کی امید میں۔ کریں

اور اب ذرا آپ سب اپنے اپنے شعبے کو دیکھیں۔

آپ وکیل ہیں؟

تو اتنی محنت کریں کہ دنیا آپ کی قابلیت دیکھ کر کہے:
یہ پاکستان کا وکیل ہے۔

آپ ڈاکٹر ہیں؟

اپنے شعبے میں اتنی مہارت حاصل کریں کہ آپ کا کام پاکستان کی پہچان بنے۔

آپ انجینئر ہیں؟

ایسا کام کریں جس سے دنیا آپ کی قابلیت کے ساتھ پاکستان کو بھی پہچانے۔

آپ بزنس مین ہیں؟

ایسا کاروبار بنائیں جو روزگار بھی پیدا کرے اور دنیا میں پاکستان کا نام بھی روشن کرے۔

آپ ڈیجیٹل مارکیٹنگ یا SEO کی فیلڈ میں ہیں؟

تو اپنی فیلڈ میں عالمی معیار کا ماہر بننے کے لیے محنت کریں، تاکہ جب دنیا آپ کے کام کو دیکھے تو اسے معلوم ہو کہ پاکستان میں بھی عالمی معیار کی صلاحیت موجود ہے۔

ہر شخص اپنے شعبے کی ذمہ داری خود لے اور دنیا بھر میں آپ کے شعبے کی پہچان آپ کے ذریعے سے ہونی چاہیے اور پاکستان کا نام دنیا میں آپ کی وجہ سے مثبت انداز میں روشن ہونا چاہیے

کیونکہ اگر ایک وکیل بہترین بننے کی کوشش کرے،
ایک ڈاکٹر بہترین بننے کی کوشش کرے،
ایک استاد بہترین بننے کی کوشش کرے،
ایک بزنس مین بہترین کاروبار بنانے کی کوشش کرے،
ایک مزدور ایمانداری سے اپنی ذمہ داری ادا کرے،
ایک نوجوان اپنی قابلیت بڑھانے کے لیے محنت کرے

تو یہ صرف چند افراد کی کامیابی نہیں ہوگی۔

یہ پاکستان کی اجتماعی کامیابی ہوگی۔

ہمیں ہر وقت یہ سوچنے کی ضرورت نہیں کہ:

حکومت ہمارے لیے کیا کر رہی ہے؟
فلاں شخص ہمارے لیے کیا کر رہا ہے؟
ہمیں سپورٹ کیوں نہیں مل رہی؟

یہ سوال کبھی کبھی ضروری ہو سکتے ہیں، لیکن اپنی پوری زندگی کا بہانہ نہیں بن سکتے۔

اپنی ذمہ داری کسی دوسرے کے حوالے مت کریں۔

اپنا حصہ خود ادا کریں۔

اور پھر اپنے حصے کی ذمہ داری پوری کرنے کے بعد اپنے اردگرد کے لوگوں کے لیے آسانی پیدا کریں۔

کیونکہ میرا پاکستان صرف حکومت سے نہیں بنتا۔

میرا پاکستان مجھ سے بنتا ہے۔
آپ سے بنتا ہے۔
ہم سب سے بنتا ہے۔

میری خواہش ہے کہ آج سے ہم میں سے ہر شخص اپنے آپ سے ایک سوال کرے:

کیا میں اپنی ذاتی زندگی کو بہتر کر رہا ہوں اورسب سے پہلے اپنی ذاتی زندگی کو بہتر کرنے کے بعد میں اپنے ملک کے لیے کیا کر رہا ہوں؟

اور اس کا جواب صرف یہ نہ ہو کہ میں ٹیکس دیتا ہوں، ووٹ دیتا ہوں یا جھنڈا لگاتا ہوں۔

بلکہ رات کو سونے سے پہلے دل سے یہ تسلی ہو:

ہاں، آج میں نے اپنی ذاتی زندگی بہتر بنانے کی کوشش کی۔
آج میں نے کسی انسان کے لیے آسانی پیدا کی۔
آج میں نے کسی کا ہاتھ پکڑا، کسی کی مدد کی، کسی کا حوصلہ بڑھایا۔
اور آج میں نے اپنے پاکستان میں کم از کم ایک فیصد مثبت Value Add کی ہے۔

اگر ہماری وجہ سے کسی ایک پاکستانی کو فائدہ پہنچ رہا ہے،
کسی ایک انسان کی زندگی آسان ہو رہی ہے،
کسی ایک گھر کو سہارا مل رہا ہے،
کسی ایک نوجوان کو آگے بڑھنے کا موقع مل رہا ہے،
کسی ایک شخص کو ایمانداری، محنت اور خودداری کا راستہ مل رہا ہے

تو سمجھیں ہم اپنے حصے کا کام کر رہے ہیں۔

مجھے ایسا پاکستان چاہیے جہاں لوگ صرف اپنے لیے نہ جئیں۔

جہاں لوگ ایک دوسرے کی ٹانگیں نہ کھینچیں،
بلکہ ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑیں۔

جہاں لوگ دوسروں کو گرانے کے بجائے اٹھائیں۔

جہاں کامیابی صرف اپنی منزل تک پہنچنے کا نام نہ ہو،
بلکہ اپنے ساتھ دوسروں کو بھی منزل تک پہنچانے کا نام ہو۔

اور شاید یہی حقیقی جشنِ آزادی ہے

اپنی ذمہ داری خود لینا،
خوددار بننا،
ایمانداری سے محنت کرنا،
دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرنا،
اور اپنے کردار، قابلیت اور عمل سے پاکستان کا نام دنیا مثبت انداز میں روشن کرنا۔

🇵🇰 پاکستان ہمیں بہت محنت اور قربانیوں سے ملا ہے اور پاکستان کا نام دنیا بھر میں مثبت انداز میں روشن کرنا ہماری ذمہ داری ہے ہمیں اسے اپنے عمل سے بہتر بھی بنانا ہے۔

آخر میں بس اتنا کہنا چاہوں گا کہ اس آزاد وطن کے قیام کے لیے قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ نے جو انتھک محنت، عزم اور جدوجہد کی، ہم قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے ہمیشہ مقروض رہیں گے۔

شکریہ قائدِ اعظمؒ!
شکریہ پاکستان! 🇵🇰

پاکستان زندہ باد!
قائدِ اعظم زندہ باد! 🇵🇰

جشنِ آزادی مبارک، میرے پیارے پاکستان۔ ❤️🇵🇰

پاکستان زندہ باد!

فلم دیکھنے گئے تھے، لیکن واپس ایک بڑی بحث لے کر آئے!کل ہم چھ لوگ فلم دیکھنے گئے۔فلم ختم ہوئی تو کھانے کے لیے ایک ریسٹورن...
13/08/2026

فلم دیکھنے گئے تھے، لیکن واپس ایک بڑی بحث لے کر آئے!

کل ہم چھ لوگ فلم دیکھنے گئے۔

فلم ختم ہوئی تو کھانے کے لیے ایک ریسٹورنٹ میں بیٹھ گئے۔

عام طور پر ایسی محفل میں بات فلم، کھانے یا روزمرہ زندگی تک محدود رہتی ہے، لیکن ہماری گفتگو اچانک AI، روزگار، SEO، ترقی، گرافک ڈیزائن، ویڈیو ایڈیٹنگ اور مستقبل کے کام تک پہنچ گئی۔

ہم میں ایک SEO ماہر تھا۔

ایک ایسا بندہ تھا جسے SEO میں ایک سال کا تجربہ تھا۔

ایک ڈویلپر تھا۔

ایک سینئر ڈویلپر تھا۔

ایک گرافک ڈیزائنر تھا۔

اور ایک ویڈیو ایڈیٹر تھا۔

سب کی اپنی اپنی رائے تھی۔

گرافک ڈیزائنر نے کہا:

AI کی وجہ سے ہماری نوکریاں ختم ہو جائیں گی۔

ویڈیو ایڈیٹر نے کہا:

AI ہمارے کام کو زیادہ تیز اور مؤثر بنا دے گی۔

ڈویلپر نے کہا:

AI نے میرا کام بہت آسان کر دیا ہے۔

سینئر ڈویلپر نے بتایا کہ AI نے ترقیاتی کام کو کس طرح تیز اور آسان بنایا ہے۔

اور میں نے بطور SEO ماہر کہا:

AI نے ہمارا کام ختم نہیں کیا، بلکہ ہمارا کام کرنے کا طریقہ بدل دیا ہے۔

پھر ہم نے اپنے اردگرد دیکھا۔

جس ریسٹورنٹ میں ہم بیٹھے تھے، وہاں بھی تشہیری مواد اور ڈیزائن میں AI کا استعمال نظر آ رہا تھا۔

یہی چیز ہماری گفتگو کا سب سے دلچسپ حصہ بن گئی۔

ہماری گفتگو کا نتیجہ کیا نکلا؟

AI تقریباً ہر شعبے میں آپ کی مدد کر سکتی ہے۔

لیکن انسانی سوچ اور انسانی شمولیت ہمیشہ ضروری رہے گی۔

ہم نے اس کو کچھ اس طرح سمجھا:

AI رفتار دے سکتی ہے، لیکن سمت انسان دیتا ہے۔

AI کام خودکار بنا سکتی ہے، لیکن حکمتِ عملی انسان بناتا ہے۔

AI بہت سے خیالات پیش کر سکتی ہے، لیکن بہترین فیصلہ انسان کرتا ہے۔

AI مواد بنا سکتی ہے، لیکن جذبات اور مقصد انسان شامل کرتا ہے۔

AI ڈیزائن بنا سکتی ہے، لیکن گاہک کو سمجھنے کا کام انسان کرتا ہے۔

📊 ہماری دلچسپ کارکردگی کا چارٹ

AI:

⚡ رفتار → بہت زیادہ
⚙️ خودکاری → بہت زیادہ
📊 معلومات کا تجزیہ → بہت زیادہ
💡 مختلف خیالات پیدا کرنا → بہت زیادہ

انسان:

🧠 حکمتِ عملی → سب سے اہم
🎯 فیصلہ سازی → سب سے اہم
❤️ جذبات کی سمجھ → ضروری
🎨 تخلیقی سوچ → ضروری
🤝 اعتماد → ضروری
🚀 انفرادیت → سب سے اہم

اصل طاقت AI یا انسان میں سے کسی ایک کے پاس نہیں ہے۔

اصل طاقت ہے:

AI + انسانی ذہانت

اور یہاں ایک دلچسپ حقیقت ہے۔

ہم نے AI خود بنائی تاکہ ہمارا کام آسان ہو جائے۔

اور اب...

انسان خود اپنی بنائی ہوئی چیز سے ڈر رہا ہے۔

AI ایک تصویر بنا سکتی ہے، لیکن یہ سمجھنا کہ گاہک کو کیا پسند آئے گا، انسانی سوچ کا کام ہے۔

AI تحریر لکھ سکتی ہے، لیکن تجربہ، حکمتِ عملی، برانڈ کی پہچان اور گاہک کی نفسیات کو سمجھنا انسان کا کام ہے۔

AI ڈویلپر کو کوڈ لکھنے میں مدد دے سکتی ہے، لیکن مسئلے کو سمجھنا، درست حل بنانا اور کاروباری ضرورت کے مطابق فیصلہ کرنا انسان کی ذمہ داری ہے۔

AI SEO ماہر کو معلومات اور اعداد و شمار سمجھنے میں مدد دے سکتی ہے، لیکن کسی کاروبار کو گوگل اور AI سرچ میں آگے لے جانے کے لیے تجربہ، حکمتِ عملی، اختیار، مطابقت، تکنیکی SEO اور انسانی فیصلہ سازی ضروری ہے۔

اصل بات یہ ہے:

AI آپ کو طاقت دیتی ہے، لیکن سمت آپ خود طے کرتے ہیں۔

آنے والے وقت میں تقریباً ہر شخص کے پاس AI کے اوزار ہوں گے۔

اس وقت اصل مقابلہ یہ نہیں ہوگا کہ:

آپ کے پاس AI ہے یا نہیں؟

اصل مقابلہ یہ ہوگا:

آپ AI کو دوسروں سے مختلف انداز میں کیسے استعمال کرتے ہیں؟

کیونکہ جب سب کے پاس ایک جیسے AI کے اوزار ہوں گے، تو آپ کی انسانی سوچ، تجربہ، تخلیقی صلاحیت اور انفرادیت ہی آپ کو دوسروں سے الگ کرے گی۔

آخر میں ہماری پوری گفتگو کا نچوڑ صرف ایک جملہ تھا:

AI کو اپنا متبادل نہ بنائیں، اسے اپنا طاقتور معاون بنائیں۔

انسانی سوچ + AI کی رفتار = زیادہ طاقتور نتیجہ۔

اور سچ کہوں تو...

شاید فلم سے زیادہ فائدہ ہمیں اس گفتگو سے ہوا۔ 😄

اگر آپ اپنے کاروبار کو گوگل پر رینک کروانا چاہتے ہیں یا ChatGPT اور AI سرچ میں اپنی کاروباری موجودگی بہتر کرنا چاہتے ہیں، تو مجھ سے رابطہ کریں۔

Address

Islamabad
Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qamar Zaman - SEO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share