MesumR07

MesumR07 Digital Media & Discussion Forum on Pakistani Politics

08/02/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

02/02/2026

وزیراعلی سہیل خان آفریدی وزیراعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے ملاقات کریں گے

کشمیر ڈے لانگ ویک اینڈ نہیں، لانگ المیہ ہے!  جو قیادت اسے تفریحی وقفہ سمجھ لے، وہ مسئلے کی گہرائی سے مکمل نابلد اور انتہ...
02/02/2026

کشمیر ڈے لانگ ویک اینڈ نہیں، لانگ المیہ ہے!
جو قیادت اسے تفریحی وقفہ سمجھ لے، وہ مسئلے کی گہرائی سے مکمل نابلد اور انتہائی بے حس ہے۔
قوم کو چھٹیاں نہیں، شعور درکار ہے؛ لیکن جن کے لیے کشمیر محض تاریخ ہے، ان کا ضمیر یقیناً لمبی تعطیل پر ہے۔
افسوس!

‫ ‬

02/02/2026

تلاش گمشدہ موٹر سائیکل رجسٹریشن بک نمبری MNX-5727۔
نیو ملتان سے براستہ چوک کمہاراں والا، تھانہ سیتل ماڑی سے MPS روڈ کے راستے میں کہیں گر کر گم ہو گئی ہے۔
جس کسی کو ملے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

03276672138 Talha Naseem
Multan Is Best

02/02/2026

ٹونٹی ورلڈ کپ پاکستان کا انڈیا کے خلاف نہ کھیلنے کا فیصلہ درست یا غلط؟؟

02/02/2026

Shab-e-Barat mein likhe jaate hain logon ke
naseeb, Ya Allah mere muqaddar mein
Safar-e-Madina likh de❤️

میرے گاؤں کی شام کی چند تصاویر 😍❤️
02/02/2026

میرے گاؤں کی شام کی چند تصاویر 😍❤️

01/02/2026

کل صوابی میں وزیراعلی کے گارڈ نے اکر بتایا آپ اندر گاڑی میں بیٹھ جائیں ایک شخص سے پستول برآمد ہوا ہے۔
جس پر وزیراعلی نے اندر بیٹھنے کی بجائے اشارہ کیا گولی مارنی ہے تو ادھر مارو۔
سرکار اپنی حفاظت یقینی بنائیں آپ سے بہت امیدیں ہیں۔
اللہ آپکی حفاظت فرمائے۔
Muhammad Sohail Afridi

‏بسنت پر 5 چھٹیاں!!روزنامہ دنیا کے مطابق:"۔۔حکومت نے 5 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے، 4 فروری کو شب برات، 5 فروری کو یوم کشمیر ...
01/02/2026

‏بسنت پر 5 چھٹیاں!!

روزنامہ دنیا کے مطابق:
"۔۔حکومت نے 5 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے، 4 فروری کو شب برات، 5 فروری کو یوم کشمیر اور 6 سے 8 فروری تک بسنت تقریبات کیلئے چھٹیاں دی گئی ہے جس سے شہریوں کو 5میسر آئی ہیں۔ صوبائی حکومت کے اعلان کے مطابق ان تعطیلات کے دوران سکول، کالجز اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے تاکہ شہری بسنت کی تقریبات میں شرکت کے ساتھ ساتھ اہلخانہ کے ساتھ وقت گزار سکیں۔"

01/02/2026

پاکستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا ایک بہترین فیصلہ کیا ہے،
کیونکہ موجودہ بھارتی ٹیم نے جس بے دردی اور خطرناک طریقے سے پاکستان کو دھونا تھا اس سے بہتر ہے میچ کا ہی بائیکاٹ کر دیا جائے.😎🙃

Address

Multan

Telephone

+923061086540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MesumR07 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MesumR07:

Share