Laiba Azhar

Laiba Azhar Hi!

My name is Laiba Azhar , web designer , CEO of web agency , former digiskills coach , BBC News featured freelancer , leading team since years and a youtuber .

11/02/2026

کبھی کبھی مسئلہ کام مشکل ہونا نہیں ہوتا، مسئلہ مسلسل کام کرتے رہنا ہوتا ہے۔

آن لائن کام شروع کرتے وقت مجھے لگتا تھا کہ اگر اسکل آ جائے تو سب آسان ہو جائے گا۔
لیکن وقت کے ساتھ سمجھ آیا کہ اصل امتحان consistency کا ہوتا ہے۔

کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جب کام بہت ہوتا ہے، اور کچھ دن ایسے بھی آتے ہیں جب خاموشی ہوتی ہے۔
شروع میں یہی خاموشی سب سے زیادہ ڈراتی تھی۔

پھر آہستہ آہستہ یہ سیکھا کہ ہر دن کمائی کا نہیں ہوتا، کچھ دن سیکھنے کے بھی ہوتے ہیں۔

آن لائن دنیا نے مجھے ایک چیز ضرور سکھائی —
اپنے کام پر یقین آہستہ آہستہ بنتا ہے، ایک دن میں نہیں۔

شاید اسی لئے جو لوگ جلدی ہار مان لیتے ہیں وہ منزل کے قریب پہنچ کر رک جاتے ہیں۔

اللہ ہم سب کو صبر اور مستقل مزاجی عطا کرے۔ آمین۔

Address

Street 4، Ghauri Town Phase VII Phase 7 Ghauri Town
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laiba Azhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Laiba Azhar:

Shortcuts

Share

Category