Pakistan Updated

Pakistan Updated 🇵🇰 Pakistan Updated
📰 Breaking News | Current Affairs
🌍 Pakistan & World Updates
⚽ Sports | 💼 Business | 💻 Tech
⚡ Fast • Reliable • Daily

17/09/2026
15/09/2026

عظمیٰ بخاری کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے اغواء کے بیان پر ردعمل

15/09/2026

لانگ مارچ سے پہلے معاملات طے ہوسکتے ہیں اگر حکومت سپریم کورٹ کے آرڈر پر ہی عمل کر دے

15/09/2026

حوثیوں اور سعودی عرب کی صورتحال بہت سنگین ہے
سعودی عرب کو جنگ میں کھینچنے کی کوشش کی گئی ہے، لگتا ہے کہ امریکا کو سعودیہ کی مدد کیلئے آگے آنا پڑےگا، سعودی عرب اپنا جواب ضرور دے گا۔ دفاعی تجزیہ کار میجرجنرل ریٹائرڈ زاہد محمود

15/09/2026

ملک کا مرکزی جمہوری ادارہ پارلیمان عوام کی نمائندگی کرتا ہے، آئین تمام شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کا محافظ ہے، ملک کے خوشحال مستقبل کی تعمیر کیلئے سفر جاری رکھیں گے، وزیراعظم

14/09/2026

ممکنہ حملے کا خطرہ؛ سعودی عرب کے علاقوں خمیس مشیط اور ابہا میں ہنگامی الرٹ جاری

14/09/2026

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف کیسے حاصل کیا جائے؟ حکومت نے طریقہ کار جاری کردیا

14/09/2026

عمران خان کی شفاء ہسپتال منتقلی کے سپریم کورٹ کے احکامات پر آئینی عدالت نے سوالات اٹھا دیئے
نجی ہسپتال کیوں؟ پمز یا پولی کلینک میں علاج کیوں نہیں ہوسکتا؟ تمام قیدیوں سے مساوی سلوک ہونا چاہیے، ہر شخص کیلئے الگ طریقہ کار نہیں ہوسکتا، پرائیویٹ ہسپتال میں علاج جیل قوانین کیخلاف ہے؛ عدالتی ریمارکس

14/09/2026

خیبرپختونخواہ کی وزارتِ اعلیٰ کا تنازعہ، شیرافضل مروت کی درخواست پر سہیل آفریدی کو نوٹس جاری

Address

F9
Gujranwala
52280

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Updated posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Updated:

Shortcuts

Share