07/04/2026
انشاءاللہ بعد محرم الحرام 10مومنین کو
زیارت امام علی رضا علیہ السلام پر فری(بغیر چارجز) کے بھیجنے کا ارادہ ہے
اگر آپ کا نام پہلے سے درج ہے تو یقینن ہماری لسٹ میں آ جائے گا اگر نہیں تو آج ہی اپنا نام اور موبائل نمبر انبکس کریں جن لوگوں کے نام آئیں گے ان کو عید غدیر کے موقع پر مطلع کر دیا جائے گا
دعاؤں کا طلبگار
ولسلام
سید نجم الحسن نقوی