SRY News

SRY News News

30/09/2025

08/03/2025
Muzaffarabad City Beauty
12/12/2021

Muzaffarabad City Beauty

28/10/2021

اے وادی کشمیر

راولاکوٹ سردار صغیر چغتائی شہید کی گاڑی دریائے جہلم سے نکال دی گئی دریا میں پانی کی سطح کم ہونے کی وجہ سے سردار صغیر چغت...
17/08/2021

راولاکوٹ سردار صغیر چغتائی شہید کی گاڑی دریائے جہلم سے نکال دی گئی
دریا میں پانی کی سطح کم ہونے کی وجہ سے سردار صغیر چغتائی شہید کی گاڑی آزاد پتن جائے حادثہ سے تھوڑا آگے دریا کے کنارے سے مل گئ ہے مقامی لوگوں کی مدد سے گاڑی میں رسے ڈال دیئے گے ہیں۔کرین منگوائی گئی اور گاڑی نکال دی گئی...

کیا افغان طالبان کے پاس ایسی قیادت اور ٹیم موجود ہے جو نظامِ حکومت بہتر انداز میں چلا سکے۔۔۔اس سوال کا جواب جاننے سے قبل...
16/08/2021

کیا افغان طالبان کے پاس ایسی قیادت اور ٹیم موجود ہے جو نظامِ حکومت بہتر انداز میں چلا سکے۔۔۔

اس سوال کا جواب جاننے سے قبل یہ جاننا ضروری ہے کہ طالبان کے تنظیمی ڈھانچے میں ذمہ داران کون ہیں اور کن صلاحیتوں کے حامل ہیں۔

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں افراتفری کے مناظر ہیں۔ملک چھوڑنے کے لیے ...
16/08/2021

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں افراتفری کے مناظر ہیں۔

ملک چھوڑنے کے لیے لوگوں کا جمِ غفیر وہاں موجود ہے اور لوگ دیواریں پھلانگ کر بھی ایئرپورٹ میں داخل ہونے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ کابل ایئرپورٹ کا کنٹرول امریکی فورسز کے پاس ہے۔

ویکسین کی پہلی اور دوسری دوز کا درمیانی وقفہ مکمل ہونے کے بعد، کسی بھی ایس ایم ایس کا انتظار کیئے بغیر اپنے قریبی سنٹر س...
16/08/2021

ویکسین کی پہلی اور دوسری دوز کا درمیانی وقفہ مکمل ہونے کے بعد، کسی بھی ایس ایم ایس کا انتظار کیئے بغیر اپنے قریبی سنٹر سے دوسری ڈوز لگوائیں۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے کنٹرول کے بعد ایئرپورٹ پر ملکی اور غیر ملکی باشندوں کا رش ہے۔ امریکہ کے ساتھ ...
16/08/2021

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے کنٹرول کے بعد ایئرپورٹ پر ملکی اور غیر ملکی باشندوں کا رش ہے۔ امریکہ کے ساتھ ساتھ برطانیہ کے فوجی بھی اپنے شہریوں کے محفوظ انخلا کے لیے افغانستان پہنچ چکے ہیں۔

یہ مناظر سکس ٹین ایئر اسالٹ بریگیڈ سے تعلق رکھنے والی برطانوی فورسز کی کابل آمد کے ہیں جو طالبان کے کنٹرول کے بعد ملک چھوڑنے والے برطانوی شہریوں کو مدد فراہم کرنے کے لیے پہنچی ہیں۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SRY News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category