Kurram Press

Kurram Press Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kurram Press, Social Media Agency, Saudi Arabia, Islamabad.

سابو 11 یوولس بجې به ساتین چوک ته راوزی انشاالله احتجاج به کیګی ساتین روډ په باري کی ٹولو دوکانداران راوزی پر امان احتجا...
11/05/2026

سابو 11 یوولس بجې به ساتین چوک ته راوزی
انشاالله احتجاج به کیګی ساتین روډ په باري کی ٹولو دوکانداران راوزی پر امان احتجاج به وی👉

24/04/2026

دا واس مسلمانې شوې

بوشہرہ پر دو راکٹ فائر ۔۔
19/04/2026

بوشہرہ پر دو راکٹ فائر ۔۔

15/04/2026

سنٹرل کرم متاثرین کی واپسی کا اعلان

#رانځور

12/04/2026

سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَ اللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لَاْ حَوُلَ وَلَا قُوَّ ۃَ اِلَّا بِا للّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ

10/04/2026

صده تبليغ مرکز

10/04/2026
*گزشتہ رات تقریباً 1:00 بجے شدید بارش کے باعث  ضلع کرم صدہ کی نواحی علاوقہ ششو،  گاؤں کوڑی کس میں ایک افسوسناک واقعہ پیش...
09/04/2026

*گزشتہ رات تقریباً 1:00 بجے شدید بارش کے باعث ضلع کرم صدہ کی نواحی علاوقہ ششو، گاؤں کوڑی کس میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا*
*جسمیں مسٹر اشرف خان ولد شیرمت خان کا مکان منہدم ہو گیا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے ایک لڑکے اور دو لڑکیاں وفات شہید ہوگئے، جبکہ ان کی والدہ شدید زخمی ہوئیں*
حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں، کہ متاثرہ خاندان کساتھ ہر قسم کی تعاون کرئے۔

08/04/2026

بہت برا ہوا ۔۔
افسوس
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ایران اسرائیل امریکہ لڑائی ہمیشہ ہمیشہ جاری رہے

بڑی جـ.ـنگ یا بڑا ڈرامہ؟ معصوموں کا لہو اور عالمی تماشا!کچھ سوالات اتنے تلخ ہیں کہ ان کے جواب شاید کسی کے پاس نہیں، یا ش...
07/04/2026

بڑی جـ.ـنگ یا بڑا ڈرامہ؟ معصوموں کا لہو اور عالمی تماشا!

کچھ سوالات اتنے تلخ ہیں کہ ان کے جواب شاید کسی کے پاس نہیں، یا شاید سب حقیقت جانتے ہوئے بھی خاموش ہیں ،، ذرا ان حقائق پر غور کریں ،،

* ۱. بـ.ـارود کا تضاد: غـ.ـزہ میں اسـ.ـرائیل کا ایک بـ.ـم گرتا ہے تو پورے کا پورا خاندان ملبے کا ڈھیر بن جاتا ہے، ننھے بچوں کے جسموں کے ٹکڑے ملتے ہیں ،،

لیکن ایـ.ـران اور اسـ.ـرائیل کے درمیان جب "میـ.ـزائلوں کی بارش" ہوتی ہے، تو تـ.ـل ابیب کی سڑکوں پر ایک گڑھا تک نظر نہیں آتا ۔۔۔۔۔۔ ؟ کیا یہ میـ.ـزائل ہیں یا صرف پٹاخے جو آسمان روشن کرنے کیلئے داغے جاتے ہیں؟

* ۲. ایـ.ـرانی حـ.ـکومت اور "عوامی جذبات" کا سودا:
تہران کی سڑکوں پر جـ.ـشن منوائے جاتے ہیں، نعروں
سے آسمان سر پر اٹھایا جاتا ہے ،،

لیکن عملاً اسـ.ـرائیل کو خراش تک نہیں آتی۔ سوال یہ ہے: کیا یہ کارروائیاں دشمن کو مٹانے کیلئے ہیں یا صرف اپنے ہی عوام کو بـ.ـیوقوف بنانے کیلئے ۔۔؟ کیا ایـ.ـرانی عوام کا خون گرم رکھنے کیلئے یہ "نمائشی جـ.ـنگ" ضروری ہے تاکہ اندرونی مسائل اور معیشت کی تباہی سے توجہ ہٹائی جا سکے ۔۔۔۔۔۔؟

* ۳. ٹائمنگ کا کمال: ایسا کیسے ممکن ہے کہ حملے سے پہلے امریکہ کو پتہ ہو، امریکہ سے پہلے میڈیا کو اور میڈیا سے پہلے دشمن کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ کیا یہ جـ.ـنگ ہے یا کوئی "فرینڈلی میچ" جس کا اسکرپٹ پہلے سے دونوں ٹیموں کو دے دیا گیا ہے تاکہ دونوں طرف کے حکمران اپنی اپنی "عوامی ساکھ" بچا سکیں ۔۔۔۔۔۔۔۔؟

* ۴. ٹـ.ـرمپ کا دہرا چہرہ: ٹـ.ـرمپ کا کبھی گرجنا اور کبھی میٹھے جملے بولنا کوئی دیوانگی نہیں، بلکہ ایک خالص کاروباری چال ہے ۔۔۔۔ دنیا کو ایٹمی جـ.ـنگ کے ڈر میں رکھو تاکہ اسلحے کی فیکٹریاں چلتی رہیں اور غـ.ـزہ میں ہونے والی نـ.ـسل کـ.ـشی سے دنیا کی نظریں ہٹ جائیں "

* ۵. خـ.ـلیج کی خاموشی: ایـ.ـران خـ.ـلیجی ملکوں کے قریب حملے کر رہا ہے، لیکن نہ امریکہ جواب دے رہا ہے
اور نہ ہی خـ.ـلیجی ممالک دفاع کر رہے ہیں آخر یہ کیسی "خاموش مفاہمت" ہے ،،

کیا پردے کے پیچھے مشرقِ وسطیٰ کا نیا نقشہ تیار ہو رہا ہے جہاں صرف معصوموں کا خون سستا ہے ۔۔۔۔۔؟

* ۶.اگر یہ واقعی حق و باطل کی جـ.ـنگ ہے، تو خون صرف اس فلسطینی ماں کے بچے کا کیوں بہہ رہا ہے جس کے پاس نہ میـ.ـزائل ہے، نہ دفاعی ڈھال اور نہ ہی کوئی عالمی میڈیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ طاقتوروں کی اس "نورا کشتی" میں صرف کمزور ہی کیوں پِس رہا ہے ۔۔۔ ؟

میرا سوال سادہ ہے ، کیا یہ کھلاڑی ایک ہی بساط کے مہرے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ؟ جو ایک دوسرے کو دھمکیاں دے کر اپنی اپنی کرسیاں مضبوط کر رہے ہیں، جبکہ اصل قیمت انسانیت ادا کر رہی ہے ،،

آپ کا ضمیر کیا کہتا ہے؟ یہ حق کی جـ.ـنگ ہے یا تاریخ کا سب سے بڑا ۔ عالمی فراڈ ۔؟

---
تحریر: شاہ عمر آفریدی


24/03/2026

جس کسی 'نمک حرام' کو ایران سے اتنی ہی ہمدردی ہے، تو وہ پاکستان میں فساد برپا کرنے کے بجائے ایران جا کر اپنا شوق پورا کر لے

Address

Saudi Arabia
Islamabad

Telephone

+923003205511

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurram Press posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share