IK News Point

IK News Point قائد عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی ہر اپڈیٹ کہ ل?
(4)

13/04/2025

زرادی دی کوئی خبر نئی آئی

29/12/2023

کھوسہ چھا گئے ۔۔۔۔۔۔‏ادھر ہی روکو پولیس والوں کو،
ان کی جرات کسطرح ہوئی،
جیو خرم لطیف کھوسہ صاحب،،

05/12/2023

تحصیل جتوئی کے رہائشی عمیر علی نے انگلینڈ کی بریڈ فورڈ یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی ڈگری لیتے ہوئے سٹیج پر عمران خان زندہ باد کا نعرہ بلند کردیا

کیونکہ محسن نقوی صاحب نے اپنے سسر کی قبر پر فاتحہ پڑھی تھی تو اس لیے قبرستان میں ریڈ کارپٹ بچھایا گیا تاکہ مردوں پر بھی ...
03/11/2023

کیونکہ محسن نقوی صاحب نے اپنے سسر کی قبر پر فاتحہ پڑھی تھی تو اس لیے قبرستان میں ریڈ کارپٹ بچھایا گیا تاکہ مردوں پر بھی امپریس پڑے
End kr gye o

گجرات:تھانہ سٹی جلالپورجٹاں کی  جانب پاکستان تحریک انصاف کے سٹی صدر جلالپورجٹاں ملک عابد اور متحرک کارکن چوہدری شہزاد شی...
11/08/2023

گجرات:تھانہ سٹی جلالپورجٹاں کی جانب پاکستان تحریک انصاف کے سٹی صدر جلالپورجٹاں ملک عابد اور متحرک کارکن چوہدری شہزاد شیرہ ،میرعامر ظہیر اور دیگر کارکنوں اور لیڈروں کے گھروں پر رات گئے غیر قانونی چھاپہ مارے جن کا مقصد پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے مورال کو کم نہیں کرسکتے ۔پنجاب پولیس شاہ سے زیادہ شاہ کی وفادار نا بنے شکریہ سیاسی کارکن ہونا کوئی جرم ہے تو بتادے یا تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کو پکڑے ایک جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن کی مذمت کرتے ہے

27/10/2022

اس ملک میں جینا ہے تو خاموشی سے جیو

سوال و جواب کرو گے تو مارے جاو گے

~ زین ناصر بھٹیاں ~

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ  ضلعی صدر عثمان سعیدجوڑا  کی قیادت میں  گجرات کی یوتھ  کے عہدہ دار  یوتھ کنونشن میں شرکت کے...
12/10/2022

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلعی صدر عثمان سعیدجوڑا کی قیادت میں گجرات کی یوتھ کے عہدہ دار یوتھ کنونشن میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے
ہے ۔
#

12/10/2022

ہم فقیروں کو مدینہ کی گلی اچھی لگی !!❤️❤️❤️ #عیدمیلادالنبی

چئیرمین عمران خان کی زیرصدارت بنی گالہ میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ زوم میٹنگ جاری
09/10/2022

چئیرمین عمران خان کی زیرصدارت بنی گالہ میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ زوم میٹنگ جاری

جلالپورجٹاں چیرمین تحریک انصاف   کی 70 سالگرہ کا کیک کاٹ گیا اور چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی لمبی زندگی کے لیے دعا۔ ...
05/10/2022

جلالپورجٹاں چیرمین تحریک انصاف کی 70 سالگرہ کا کیک کاٹ گیا اور چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی لمبی زندگی کے لیے دعا۔ سابقہ سٹی صدر ملک عابد ،سابقہ سٹی جنرل سیکرٹری ملک قدیر،ضلعی سنیئرنائب صدر Iyw مبشراقبال بٹ ،مرزاسامہ انور (سابقہ فنانس سیکرٹری ) رانا مشتاق (سٹی سابقہ سنیئرنائب صدر)،ارشد ڈار (سابقہ سیکرٹری ممبرشپ) مرزاافتحاد احمد۔راجہ صغیر۔ فیصل میر ۔سہیل نصیب جرال ،احمدرضا۔اسفید پرویز۔شعیب ارشد۔راجہ منوراقبال ایڈوکیٹ ۔راجہ عظیم اور دیگردوست موجود

03/10/2022

جلالپورجٹاں محلہ بغدادی ہماری رہائش گاہ سے چند فرلانگ کے فیصلہ پر یاسر پان والوں کی رہائش گاہ صبح 7:30 پر ڈکیٹ گینگ رنگے ہاتھوں گرفتار ہے یہ عورتیں اس سے پہلے معروف میں بھی ڈکیٹی کی کوشش کرتی دیکھی جاسکتی ہے اور چند دن پہلے محلہ ڈھیڑوں شاہ میں قصائی کے گھر سے 12 لاکھ کی واردت ڈال چکی ہے ۔یہ عورت اس وقت سٹی تھانہ جلالپورجٹاں میں ایس ایچ او کے حوالہ کردی گی۔

Address

Islamabad

Telephone

+923485658809

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK News Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IK News Point:

Share