Hassan Qureshi Page

Hassan Qureshi Page Marketing Expert

29/06/2023

Happy Funny Eid Bakra Mubarak to All Married Couples 😁😎😎

29/06/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️🥀

𝐄𝐈𝐃-𝐔𝐋-𝗔𝗭𝗛𝗔-𝟐𝟎𝟐𝟑

🌹 𝙀𝙞𝙙 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🌹

✨❤ ﷲپَاڪَﷻ سے دعا ہــــے ڪہ یه عید آپ اور آپ ڪے اہل واعیال ڪیلیے خوشیوں اور آیمان میں آضافــــے کا باعث بنــــے آمِیۡــنَ ثُــمَّ آمِیۡـنَ يَا رَبِّ الۡعٰلَمِــیۡن.🤲♥️🥀

خوش رہیں___خوشیاں بانٹیں__دُعاوں میں یاد رکھیں__♥️🥀

تمام مسلمانوں کو عید مبارک 🌙

28/04/2023

جمعہ مبارک
حدیثِ نَبوی ﷺ
تمھارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ھے پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے دَرُود بھیجا کرو۔

21/04/2023

😔😔😔🤲🤲🤲
غریب ماں اپنے بچوں کو یوں مناتی ہے۔۔۔!!!
پھر بنا لیں گے نئے کپڑے یہ عید تو ہر سال آتی ہے۔۔۔!!!

اگر ہمارے پڑوس میں، رشتہ داری میں، فیملی میں اور محلے اور علاقے میں کوئی فیملی غربت کی وجہ سے عید کی خوشیوں میں شامل نہیں ہوپاتی تو اس کی بھرپور مدد کرکے اس کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کیا جانا چاہیے۔ کسی غریب کی بے لوث مدد اور خدمت کرنے سے جو روحانی خوشی حاصل ہوتی ہے وہ لازوال ہوتی ہے۔ ہوسکے تو ماہ ِ صیام میں غریبوں کی مدد کریں تا کہ وہ عید پر کپڑے خرید سکیں۔ یہ ہمارا ان پر کوئی احسان نہیں ہے بلکہ ہمارا دینی و اخلاقی فرض ہے عید پر یہ بھی خیال کیجیے گا اپنے بچوں کو عیدی دیتے وقت یہ سوچ ضرور لیجئے گا کہ ہزاروں بلکہ لاکھوں ایسے بچے بھی ہیں جنھیں عیدی تو کیا گھر نصیب نہیں،کھانا نصیب نہیں۔اگر اس بار آپ وہ عیدی اپنے بچوں کو دینے کی بجائے ان بچوں کے لیے دے دیں تو کوئی قیامت نہیں ٹوٹ پڑے گی بلکہ اپنے بچوں کو باور کرائیں کہ آپ کے کچھ دوست ایسے بھی ہیں جو اس کے اصل مستحق ہیں۔

گولڈن نمبر برائے فروخت۔دو نمبر وارد کا نٹورک اور جوڑا نمبر کسی بھی کمپنی کے لئے موزوں نمبر۔اچھی آفر والے کو ہی فروخت کیا...
28/03/2023

گولڈن نمبر برائے فروخت۔
دو نمبر وارد کا نٹورک اور جوڑا نمبر کسی بھی کمپنی کے لئے موزوں نمبر۔
اچھی آفر والے کو ہی فروخت کیا جائے گا۔
معلومات کے لئے کال یا وٹسایپ کریں شکریہ۔
03155511525 حسن قریشی۔۔۔!!!

🤐🤐🤐
11/03/2023

🤐🤐🤐

13/02/2023

بحیثیت مسلمان ہم اپنے گریبان دیکھنے سے تو رہے 😔😔

25/01/2023

ہم صرف ذاتی مفادات تک رہ چکے اس لیئے مہنگائی کی دلدل میں گھسے جا رہے۔۔۔

ہر شخص بااُصول, ہر شخص باضمیر
اپنی ذات تک، ذاتی مفاد تک

Har Shakhs Ba-Asool ,Har Shakhs Ba-Zameer Hai,
Apni Zaat Tak,Zaati Mafad Tak.

😥😥    بیشک جان لو، کہ کسی کے امتحان میں ہمارے معاشرے کا بھی امتحان ہو رہا۔۔۔   😔😔
25/01/2023

😥😥 بیشک جان لو، کہ کسی کے امتحان میں ہمارے معاشرے کا بھی امتحان ہو رہا۔۔۔ 😔😔

20/12/2022

Beauty of Nature...!!!
Click on Give Stars

16/12/2022

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جمعہ کا دن سارے دنوں کا سردار ہے، اللہ تعالیٰ کے نزدیک جمعہ کا دن سارے دنوں میں سب سے زیادہ عظمت والا ہے۔
یہ دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک عید الاضحی اور عید الفطر کے دن سے بھی زیادہ مرتبہ والا ہے۔ اس دن کی پانچ باتیں خاص ہیں :
(۱) اس دن اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا۔
(۲) اِسی دن اُن کو زمین پر اتارا۔
(۳) اِسی دن اُن کو موت دی۔
(۴) اِس دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ بندہ اس میں جو چیز بھی مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور عطا فرماتے ہیں؛ بشرطیکہ کسی حرام چیز کا سوال نہ کرے۔
(۵) اور اسی دن قیامت قائم ہوگی۔ تمام مقرب فرشتے ، آسمان، زمین، ہوائیں، پہاڑ، سمندر سب جمعہ کے دن سے گھبراتے ہیں کہ کہیں قیامت قائم نہ ہوجائے؛ اس لیے کہ قیامت، جمعہ کے دن ہی آئے گی (ابن ماجہ)۔

بیروزگاری ایک سنگین مسئلہ ہے اور ہم ابھی بھی بتوں کے پیچھے پیچھے چل رہے ۔اپنے مفادات سے نکل کر قومی مفاد پر اتفاق کرنا ہ...
14/12/2022

بیروزگاری ایک سنگین مسئلہ ہے اور ہم ابھی بھی بتوں کے پیچھے پیچھے چل رہے ۔
اپنے مفادات سے نکل کر قومی مفاد پر اتفاق کرنا ہوگا

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923155511525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Qureshi Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassan Qureshi Page:

Share