14/01/2025
حاصل پور میں انسانیت سوز واقعہ طاہر نامی غریب شخص کے گدھے کے 1 نہیں 2 نہیں 3 نہیں چاروں پاؤں کاٹ دئے گئے
گدھا پوری رات سخت سردی میں کھیتوں میں تڑپتا رہا اور آوازیں سننے پر پتہ چلا کہ کسی نامعلوم ظالم شخص نے بے دردی سے گدھے کے چاروں پاؤں کاٹ دئے انسانیت سوز واقعہ