28/10/2025
🏗️ ٹھیکیدار مطلوب ہے –
سیوریج اور کنکریٹ گلیوں کے کام کے لیے!
📍 پروجیکٹ لوکیشن:
اڈیالہ روڈ، راولپنڈی
📋 تفصیلات:
رقبہ: 17 کنال
کام: سیوریج سسٹم + 15 فٹ کنکریٹ گلیاں
پراجیکٹ مکمل کرنے کا وقت: 2 ماہ
ادائیگی: 50% کیش + 50% پلاٹس میں ایڈجسٹمنٹ
👷♂️ تجربہ کار اور قابل اعتماد ٹھیکیدار حضرات درکار ہیں جو معیار اور وقت کی پابندی کے ساتھ پروجیکٹ مکمل کر سکیں۔
📞 رابطہ برائے تفصیل (WhatsApp):
👉 0311-9000187
📍 نوٹ: صرف سنجیدہ اور پروفیشنل ٹھیکیدار رابطہ کریں۔