Affiliate Marketing

Affiliate Marketing Digital Marketing/Brand Development

04/01/2026

09/11/2025

آرمی چیف قوم کا باپ ہوتا ہے اور باپ تا حیات ہوتا ہے
مطمئن پٹواری

30/05/2025
Edge Business Services (SMC-PVT) Limited
30/03/2025

Edge Business Services (SMC-PVT) Limited

19/12/2024

دیوار و در سے ایسے ٹپکتی ہے بے دلی
‏جیسے مکان اپنے مکین کا نہیں رہا

‏تو وہ مہک جو اپنی فضا سے بچھڑ گئی
‏میں وہ شجر جو اپنی زمین کا نہیں رہا

19/10/2024

یحییٰ سنوار جیسے عظیم انسان کی موت بھی یہی سبق دے رہی کہ ڈرون کا مقابلہ ڈنڈوں سے نہیں ہو سکتا۔ قرآن میں بھی اللّٰہ فرماتا ہے کہ دشمن کے مقابلے میں اپنے گھوڑے تیار رکھو۔ اب چونکہ گھوڑوں سے تو جنگیں نہیں لڑی جا سکتی تو ٹیکنالوجی میں ہی خود کو مضبوط کرنا اور معاشی استحکام اشد ضروری ہے بصورت دیگر لاشیں اٹھانا اور ان چاہی شہادتوں کو گلوریفائی کر کے خالی خولی نعرے بازی آسان آپشن ہے

13/09/2024

نکل نہ آئے کہیں میری آنکھوں سے زم زم

‏میرے کچھ خواب یہاں ایڑیاں رگڑتے ہیں

10/07/2023

بیشک حالات انسان کے ہاتھ میں نہیں ہیں لیکن جس کے ہاتھ میں ہیں وہ رحمٰن اور رحیم ہے؛ وہ کائناتوں کا خالق و مالک ہے۔ جب تھک جاؤ تو بس " یا ذولاجلال و الاکرام" کا ورد شروع کر دو۔ معجزہ دیکھنا ہے تو "لا حول ولا قوة الا باللہ" بے حساب پڑھو۔ وہ نظر بھی آئے گا اور ہاتھ بھی تھام لے گا۔

Address

Street 22, J Sector DHA Phase 2
Islamabad
45730

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Affiliate Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share