13/02/2023
جن لوگوں کی پہلی اور آخری امید صرف الله کریم کی ذات ھو ان پر مصیبت اور پریشانی اثرانداز نہیں ہوتی
یاالله پاک! ہم تیری بارگاہ میں دعا کے لئےہاتھ اٹهائےہوئے ہیں پروردگار ہماری تمام مشکلیں ختم فرما
یاالله تیری رحمت بہت وسیع ہے ہم بہت گنہگار ہیں خطاکار ہیں ہماری تمام خطائیں معاف فرما اور ہمیں بخش دے. یا مالک ہمارے رزق میں برکت عطا فرما
آمین.