03/09/2026
انشاء اللہ تعالیٰ مورخہ 7ستمبر بروز سوموار بعد از نماز عشاء
صدائیں درودوں کی آتی رہیں گی🥀
جنہیں سن کے دل شاد ہوتا رہے گا🤗
خدا اہلِ سنت کو آباد رکھے 🥰
محمد ﷺ کا میلاد ہوتا رہے گا💞
ہر ابتدا سے پہلے ہر انتہا کے بعد 💙
ذات نبیﷺبلند ہے ذات خدا کے بعد💛
دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ ❤️
میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفٰی ﷺ کے بعد🌹