26/07/2026
راولپنڈی: استحکامِ پاکستان پارٹی کے امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر، حلقہ ایل اے-43 ویلی 4، حمزہ مجید بزمی نے انتخابی مہم سے واپسی پر عیدگاہ الیکشن آفس میں ووٹرز، سپورٹرز اور کارکنان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے عوام کی بھرپور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا اعتماد ہی ان کی اصل طاقت ہے۔