Daily Hurmat News Peshawar

Daily Hurmat News Peshawar All Pakistan welfare trust

24/07/2024

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کی ہدایت کردی

وزیراعظم کیلئے حتمی فریم ورک تیار کرنے کیلئے وفاقی وزیر پیٹرولیم نے کل اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر پیٹرولیم نے اہم اجلاس کل طلب کرتے ہوئے چئیرمین اوگرا کو قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کے اثرات اور لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کردی

*یہ بچے شاہدرہ تھانے میں 5 دن سے موجود ہیں ان کو کسی پٹھان نے اغواء کیا تھا جو کہ پکڑا گیا ہے اور بچے ابھی تک تھانے میں ...
05/04/2023

*یہ بچے شاہدرہ تھانے میں 5 دن سے موجود ہیں ان کو کسی پٹھان نے اغواء کیا تھا جو کہ پکڑا گیا ہے اور بچے ابھی تک تھانے میں ہی موجود ہیں آپ سب اپنے گروپ میں بھیجو تاکہ یہ بچے اپنے گھر والوں تک پہنچ سکیں*

اس ظالم ریاست نے ایک اور بچے کی جان لیکر ثابت کیا کہ میں ایک قاتل ریاست ہو۔ایک ننھی شہزادی جو اپنے باپ نے علاج کے لئے لے...
05/11/2021

اس ظالم ریاست نے ایک اور بچے کی جان لیکر ثابت کیا کہ میں ایک قاتل ریاست ہو۔
ایک ننھی شہزادی جو اپنے باپ نے علاج کے لئے لے آیا تھا 2 دن پہلے انسانی لباس میں ملبوس انسانی درندوں نے اس کے باپ کو اغوا کیا۔ دو دن تک باپ کا کچھ پتہ نہ چل سکا اور اس ننھی شہزادی نے باپ کی یاد میں اپنے روح کو پرواز کر گیا۔
میں بار بار کہتا ہوں کہ یہ ریاست نہیں بلکہ ایک قتل گاہ ہے۔ یہاں انسان نہیں بستے بلکہ انسانی لباس میں دردندے ہیں۔ بچے ہم شرمندہ ہے۔

02/07/2021
16/04/2016

Address

St No 10
Islamabad

Telephone

+923138558553

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Hurmat News Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Hurmat News Peshawar:

Share