Waqar yaseen

Waqar yaseen Social Activist

موضع منیاندہ ڈھوک بابا روشن والے محمد ارشاسب کا جواں سالہ بیٹا محمد آفتاب کا بھتیجا اور محمد اویس کا بھائی محمد دانیال ر...
12/07/2026

موضع منیاندہ ڈھوک بابا روشن والے محمد ارشاسب کا جواں سالہ بیٹا محمد آفتاب کا بھتیجا اور محمد اویس کا بھائی محمد دانیال روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گیا ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا 😭

18/06/2026

پوٹھوار کے لوگوں نے اس کمینے اور بے وفا انسان کو بڑی عزت دی 😡😡😡

15/06/2026

یہ سب کیا ہے 😄😄😄

30/05/2026

کیا کوئی عام ادمی اس طرح کی غلط حرکت کرتا تو یہ ملاں 😡 اس کو بھی اس طرح چھوڑ دے دیتا ، افسوس ہے ایسے مذہبی لوگوں پر

نثار کیانی پٹواری فوت ہو گے ہیں ان کا جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاے گا 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
01/05/2026

نثار کیانی پٹواری فوت ہو گے ہیں ان کا جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاے گا 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

22/04/2026

تھانہ جاتلی درکالی کوٹ سیداں میں عامر شاہ کے بھا ئی مظاہر شاہ کو قتل کر دیا گیا ہے

تھانہ جاتلی کے علاقہ بھیر کلیال روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے کوٹ سیداں درکالی کے رہائشی 35 سالہ مظاہر شاہ ولد قد...
22/04/2026

تھانہ جاتلی کے علاقہ بھیر کلیال روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے کوٹ سیداں درکالی کے رہائشی 35 سالہ مظاہر شاہ ولد قدر شاہ کو قتل کر دیا،وہ عامر شاہ مرحوم کے بھائی تھے، مظاہر شاہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ بھیر کلیال روڈ پر گھات لگائے نامعلوم افراد نے اس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں مظاہر شاہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ جاتلی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ابتدائی شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔

مذاکرات کامیاب نہ ہونے کی اصل وجہ ایران اور امریکہ کے درمیان ٹائم کا فرق  ہے ۔ جب ٹرمپ دھمکیاں دیتا ہے تو ایرانی سو رہے ...
22/04/2026

مذاکرات کامیاب نہ ہونے کی اصل وجہ ایران اور امریکہ کے درمیان ٹائم کا فرق ہے ۔ جب ٹرمپ دھمکیاں دیتا ہے تو ایرانی سو رہے ہوتے ہیں اور جب وہ اٹھ کر ان دھمکیوں کا جواب دیتے ہیں اس وقت ٹرمپ سورہا ہوتا ہے ۔۔
اس چکر میں ہمارے والے جگراتے کاٹ کاٹ کر پاگل ہوچکے ہیں آبناۓ ہرمز کھولتے ہیں تو پنڈی اسلام آباد بند کرنا پڑتا ہے
پنڈی اسلام آباد کھولتے ہیں تو آبناۓ ہرمز بند ہو جاتا ہے
اِسی چکر میں پنڈی اسلام آباد کُھلتے بند ہوتے پاکستانیوں کا بیڑہ تقریباََ غرق ہو چکا ہے۔۔۔۔😂🤣

وہ دیکھو پاکستان نے آبنائے ہرمز سے چھتیس  جہاز بحفاظت نکال  لیے وہ دیکھو اسحاق ڈار چین کے دورے پر پہنچ گئے۔وہ دیکھو شہبا...
03/04/2026

وہ دیکھو پاکستان نے آبنائے ہرمز سے چھتیس جہاز بحفاظت نکال لیے
وہ دیکھو اسحاق ڈار چین کے دورے پر پہنچ گئے۔
وہ دیکھو شہباز شریف کے بیان کو ٹرمپ نے ری ٹویٹ کر دیا

مگر یہ نہ دیکھو کہ اسی دوران عوام کس کرب اور بدحالی کا شکار ہیں اور ان کی مشکلات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

03/04/2026

فل کردو بھائی،،،
یہ الفاظ اب گاڑی کے ٹائروں کی ہوا بھرنے کیلئے ہی استعمال ہوسکتے ہیں 😢

Address

Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar yaseen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share