Nk Digital Ease

Nk Digital Ease Welcome to our digital heaven🚀.Join us in this digital world, where every click crafts a narrative.

12/01/2024

ایک بزنس مین اور انٹرپرینیور میں کیا فرق ہوتاہے؟؟بنیادی طور پر انٹرپرینیور وہ ہوتا ہے جو یا تو نیو سٹارٹ اپ کوئ نیو پروڈ...
08/01/2024

ایک بزنس مین اور انٹرپرینیور میں کیا فرق ہوتاہے؟؟

بنیادی طور پر انٹرپرینیور وہ ہوتا ہے جو یا تو نیو سٹارٹ اپ کوئ نیو پروڈکٹ لانچ کرتا ہے یا پھر کسی بھی موجود پروڈکٹ یا سروس کو جدید انداز میں پیش کرتا ہے۔۔۔

اب ایک بزنس مین وہ ہوتا ہے جو ہمیشہ آج کے حوالے سے سوچتا ہے۔۔۔کہ آج مجھے کیا فائدہ یا کیا نقصان ہوسکتا ہے۔۔یعنی وقتی سوچ ہوتی ہے۔۔کہ آج تو یہ کرلیں۔۔کل کی کل دیکھی جاۓ گی۔۔۔

جب کہ ایک انٹرپرینیور ہمیشہ لانگ ٹرم پلانز رکھتا ہے۔۔وہ آج کے مقابلے میں آنے والے وقت کو ترجیح دیتا ہے اور اسی طرز پر فیصلے کرتا ہے جو کہ اس کو لانگ ٹرم فائدہ دے سکیں۔‌‌

اسی طرح ایک بزنس مین ہمیشہ Increasmental Growth کو اچھا سمجھتا ہے۔۔یعنی آہستہ آہستہ آگے بڑھنا۔۔آسان مثال دوں تو دو جمع دو چار جمع دو چھ جمع دو آٹھ جمع دو دس۔۔۔وغیرہ یعنی اگر روزانہ چھ گھنٹے کام کروں تو اتنا فائدہ ہے۔۔بس وہی روٹین جاری رکھنا۔۔

جب کہ انٹرپرینیور Exponential Growth کو مدنظر رکھتا ہے۔۔جو کہ دس گنا زیادہ منافع کی حامل ہے۔۔یعنی وہ
2×2=4
4×2=8
8×2=16
ضرب کے فارمولے پر عمل کرتا ہے۔۔اور اسی رفتار سے آگے بڑھتا ہے۔۔محنت کرتا ہے۔۔جان لگاتا ہے۔۔

اور ایک بزنس مین پروموشن، مارکیٹنگ کو کچھ خاص اہمیت نہیں دیتا۔۔سو بس کچھ حد تک بجٹ لگا کر جان چھڑوالیتا ہے کہ آج کا نقصان ہورہا ہے۔۔

جب کہ ایک انٹرپرینیور ہمیشہ پروموشن/مارکیٹنگ کو انویسٹمنٹ کے طور پر لیتا ہے اور جتنا گڑ ڈالو گے اتنے میٹھے کے حساب سے اس پر خرچ کرتا ہے۔۔وہ یہ سمجھتا ہے کہ آج کا خرچ کل کی کمائ ہے۔۔اور اسی پر کاربند رہتا ہے۔۔اور آگے جاکر زیادہ پرافٹ بھی یہی کماتا ہے۔۔۔۔

امید ہے آپ کو یہ فرق واضح ہوگیا ہوگا۔۔

بزنس مین ہونا بری بات نہیں ہے۔۔بلکہ ایک بزنس مین ہی آگے جاکر بہترین انٹرپرینیور بن سکتا ہے اگر وہ اپنی گروتھ پر کام کرے۔۔اپنی پروڈکٹ کی جدت پر کام کرے اور مارکیٹنگ کے بہترین طریقے استعمال کرے۔۔۔

سلامت رہیں
From wall of Sidra Naseem

موضوع: ڈیجیٹل مارکیٹنگ: تعارف: ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایک تازہ ترین مصنوعات، خدمات، اور تجارت کو فروخت کرنے کا انٹرنیٹ کے ذریعے...
04/01/2024

موضوع: ڈیجیٹل مارکیٹنگ:

تعارف: ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایک تازہ ترین مصنوعات، خدمات، اور تجارت کو فروخت کرنے کا انٹرنیٹ کے ذریعے طریقہ کار ہے۔ یہ آج کے دور میں تجارتی کارکردگی میں بہتری لانے کا ایک بہت اہم ذریعہ بن گیا ہے۔ اس کے توازنی اثرات اور اس کے استحکام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے، یہ موضوع بہت اہم ہے۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے اہم اصول:
1. تصویر کا بنانا: ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا پہلا اصول ہے تصویر بنانا۔ مصنوعات یا خدمات کی خصوصیات کو دلچسپ اور متاثر کرنے والی تصاویر بنانا اور منتخب کرنا بہت اہم ہے۔
1. ویب سائٹ کی ترقی: ایک موثر ویب سائٹ کا ہونا بھی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے لیے بہت ضروری ہے۔ ویب سائٹ کے ذریعے مصنوعات یا خدمات کو پیش کرنا اور صارفین کو دلچسپی پیدا کرنا، ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی حیثیت بڑھاتا ہے۔
1. سوشل میڈیا کی رہنمائی: سوشل میڈیا کے ذریعے صارفین تک پہنچنا اور ان کے ساتھ رابطہ کرنا بھی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا ایک اہم جزو ہے۔ فیس بک، ٹویٹر، انسٹاگرام جیسے پلیٹ فارمز کا استعمال کرکے، تصاویر، ویڈیوز، اور مواد کو منتشر کرکے مصنوعات کو بہتر طریقے سے پہنچایا جا سکتا ہے۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی اہمیت: ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا انٹرنیٹ کے ذریعے کاروبار کو نئی راہیں دکھاتا ہے۔ یہ صارفین کو آسانی سے مصنوعات یا خدمات تک رسائی فراہم کرتا ہے اور ان کی خریداری کے فیصلوں میں مدد فراہم کرتا ہے۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے فوائد:
1. دور رس کی رسائی: ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے کاروبار کو دور رس میں لانا ممکن ہوتا ہے۔ اس سے صارفین کے لیے مصنوعات اور خدمات تک پہنچنا آسان ہوتا ہے۔
1. مصروفیت میں بڑھوتری: ایک بڑے شمار میں صارفین انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں، لہذا ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے کاروبار کو زیادہ تراکم ملتی ہے اور مصروفیت میں بڑھوتری حاصل ہوتی ہے۔
1. مؤثر نتائج: ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے حاصل کردہ نتائج محسوس کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔ صارفین کی پیشکشوں پر ردعمل حاصل کرنا اور ان کے مواقع کو تلاش کرنا بھی زیادہ ممکن ہوتا ہے۔

خاتمہ: ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایک تجارتی دنیا کو نئی روشنیاں فراہم کرتا ہے۔ اس کے اصولوں کو سمجھ کر اور ان کا استعمال کرکے، کاروبار کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ اس کا استحکام ہر قسم کے کاروبار کے لیے ضروری ہے۔

03/01/2024
The digital landscape is shifting faster than ever, and in 2024, one thing's clear: online presence isn't a luxury, it's...
27/12/2023

The digital landscape is shifting faster than ever, and in 2024, one thing's clear: online presence isn't a luxury, it's a necessity.

With the right strategy, you can seamlessly bridge the gap and unlock a whole new world of customers.

Step 1: Define Your Digital Destination

Website First: Your website is your online storefront, so invest in a user-friendly platform that showcases your brand and products/services. Prioritize clear navigation, mobile responsiveness, and engaging visuals.
Beyond the Website: Explore complementary platforms like social media (Facebook, Instagram) and review sites (Yelp, Google My Business) to build community and trust.

Step 2: Master the Art of Storytelling

Content is King: Blog posts, videos, and social media updates create valuable content that attracts and engages potential customers. Share your expertise, showcase customer testimonials, and highlight your unique selling proposition.

SEO Secrets: Optimize your website and content for search engines. Research relevant keywords and weave them naturally into your content to improve discoverability.

Step 3: Embrace the Power of Marketing

Targeted Ads: Use social media and search engine platforms to reach specific customer segments with tailored advertising campaigns. This ensures your message resonates with the right audience.

Email Magic: Build an email list and nurture leads with informative newsletters, special offers, and exclusive content. Email marketing keeps you top-of-mind and drives conversions.

Step 4: Make it Easy to Buy

Ecommerce Integration: If you sell products, consider setting up an online store or integrating with existing platforms like Shopify or WooCommerce. Make the checkout process simple and secure.

As you get comfortable navigating the digital world, you'll not only expand your reach and customer base, but also discover new opportunities for growth and innovation.

دوبارہ ترتیب دیں۔ دوبارہ شروع کریں، دوبارہ توجہ مرکوز کریں.لیکن آپ ہمت نہ ہاریں۔خواب نہیں چھوڑنے
17/11/2023

دوبارہ ترتیب دیں۔ دوبارہ شروع کریں، دوبارہ توجہ مرکوز کریں.
لیکن آپ ہمت نہ ہاریں۔
خواب نہیں چھوڑنے





"How digital marketing helps to grow your business"The fast-growing and successful internet sector and its audience are ...
11/11/2023

"How digital marketing helps to grow your business"
The fast-growing and successful internet sector and its audience are important for the future of digital marketing.

These digital marketing solutions aim to create a profitable and fast-increasing online business.📈

▪️ Create A Brand Name
▪️ Earn People’s Trust In Digital Marketing
▪️ Establishment Of A Brand’s Reputation
▪️ Cost-Effective And Efficient
▪️ Higher Return On Investment
▪️ Social Media And Lead Generation
▪️ Be More Prepared For The Internet Of Things

You can work as a content marketer, social media marketer, mobile marketer, SEO specialist, internet marketer, creative specialist, SEM specialist, or Email Marketer under the digital marketing umbrella.
Contact us :
WhatsApp:03109298206
# Nk Digital Ease


We are here to make your business  a brandContact us03109298206Nk Digital Ease
10/11/2023

We are here to make your business a brand
Contact us
03109298206
Nk Digital Ease

09/11/2023

اگر آپ منزل کی خوبصورتی پر توجہ نہیں دیں گے تو راستہ آپ کو تھکا دے گا آپ بہت جلد بیزار ہو جائیں گے۔ منزل کی طرف گامزن ہونے سے پہلے منزل کا تخیل اور تصور خود میں اتار کر جذب کر لیجیے یوں راستے کی مشکلات اور مخالفین کے جملے آپ کی رکاوٹ نہیں بن سکیں گے بلکہ ایسے ہر موڑ پر آپ منزل کی خوبصورتی دیکھتے ہوئے مسکرا کر آگے بڑھنے کو ترجیح دیں گے۔
کہہ لیجیے کہ جن کی نظر منزلوں پر ہوتی ہے وہ انرجی کا وہ پیکٹ لیے سفر پر روانہ ہوتے ہیں جو منزل پر پہنچنے کے لیے ضروری ہے۔ البتہ خوب صورت منزلیں وہی ہیں جو انسانوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا باعث ہیں۔
Nk Digital Ease

Boost your Business with us !We will bring your business in spotlight...
09/11/2023

Boost your Business with us !
We will bring your business in spotlight...

08/11/2023

اشتہار لگواؤ کاروبار بڑھاؤ

کیا آپ ایک آن لائن بزنس کے مالک ہیں اور اپنے گرتی ہوئ سیلز سے پریشان ہیں؟
کیا آپ چاہتے ہیں آپ کے پاس زیادہ سے زیادہ کسٹمرز آئیں اور آپکی سیلز میں اضافہ ہو۔
یا آپ اپنی پروڈکٹ اور کاروبار کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ اور اپنے کاروبار کو ترقی کی ایک نئ راہ پر گامزن کرنا چاہتے ہیں۔
تو انتظار کس بات کا ابھی اپنے کاروبار کی بہترین مارکیٹنگ کے لیۓ ہم سے رابطہ کریں۔

ہماری سروسز
فیس بک پیج بنانا
پیج کی سیٹنگ کرنا
گرافک ڈیزائن کرنا
پوسٹ پر لائکس اور کمنٹس لانا
پیج کی ریچ بڑھانا
پیج کے لیے لائک لانا
فالور بڑھانا
ایڈ کاپی لکھنا
ایڈز رن کرنا
سی وی بنانا

ہم آپ کے کاروبار کو آگے بڑھانے میں ہر قدم پر آپ کے معاون ثابت ہوں گے۔ کاروبار آپ کا کاوش ہماری کی مثال پر ہم کام کریں گے ۔
سو ابھی نیچے دیے گئے اس نمبر پر رابطہ کریں اور اپنے کاروبار کو آگے بڑھائیں۔
03109298206
Digital Marketing Expert
Digital Marketing
Digital Guru

08/11/2023

Address

Islamabad

Telephone

+923109298206

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nk Digital Ease posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nk Digital Ease:

Share