SKRMC

SKRMC SKRMC: Sharing Knowledge, Raising Minds, Connecting............
So Explore, learn, share – together!

ہر جگہ منہ مارنے کی عادت ایک دن سب کچھ برباد کر دیتی ہے ۔
27/10/2024

ہر جگہ منہ مارنے کی عادت ایک دن سب کچھ برباد کر دیتی ہے ۔

والدین کو عزّت دینے کے 35 طریقے !!!▪️1 والدین کی موجودگی میں اپنے فون کو دور رکھئیے۔▪️2 ان کی باتوں کو توجہ سے سنئیے۔▪️3...
27/10/2024

والدین کو عزّت دینے کے 35 طریقے !!!

▪️1 والدین کی موجودگی میں اپنے فون کو دور رکھئیے۔
▪️2 ان کی باتوں کو توجہ سے سنئیے۔
▪️3 ان کی رائے کو مقدم رکھئیے۔
▪️4 ان کی گفتگو میں شامل رہئیے۔
▪️5 ان کو عزّت سے دیکھئے۔
▪️6 ان کو ہمیشہ تعظیم دیجئیے۔
▪️7 ان کے ساتھ اچھی خبر شیئر کیجئے۔
▪️8ان کو بُری خبر بتانے سے پرہیز کیجئے۔
▪️9 ان کے دوستوں کے بارے میں اچھی باتیں کیجئے،اور ان سے محبت رکھئیے۔
▪️10 انُکی کی گئی اچھی چیزوں کو اکثر یاد کرتے رہیں۔
▪️11 انُ کی دہرائ ہوئ باتوں کو اس طرح سنئیے کہ گویا پہلی بار سنُ رہے ہوں۔
▪️12 ماضی کی تلخ یادوں کو ان ساتھ کبھی نہ کیجئے.
▪️13 ان کی موجودگی میں کسی دوسری گفتگو سے پرہیز کیجئے۔
▪️14 ان کے سامنے ادب سے بیٹھنے.
▪️15 انُ کی رائے اور سوچ کے متعلق اختلاف بھی نہ کیجئے۔
▪️16 جب وہ گفتگو کریں تو انُکی بات کو مت کاٹئیے.
▪️17 ان کی عمر کا احترام کیجئے۔
▪️18 ان کے موجودگی میں اپنے بچّوں کو نہ ڈانٹئے اور مارنے سے گریز کیجئے۔
▪️19 ان کے حکم اور مشورے کو قبول کیجئے۔
▪️20 ان کی موجودگی میں صرف ان سے ہی راہنمائ لیجئے۔
▪️21 انُ کے سامنے اپنی آواز کو ہرگز اونچا نہ ہونے دیجئے۔
▪️22 ان کے ساتھ چلتے ہوئے انُ سے آگے بڑھنے یا ان کے سامنے چلنے سے پرہیز کیجئیے۔
▪️23 ان سے پہلے کھانا شروع مت کیجئے۔
▪️24 ان کے سامنے خود کو نمایاں مت کیجئے۔
▪️25 جب وہ خود کو کسی قابل نہ سمجھیں تو ان کو بتائیے کےوہ آپکے لئے قیمتی اور قابل احترام ہیں.
▪️26 ان کے سامنے بیٹھتے ہوئے اپنے پیر انُ کے سامنے مت کیجئے اور نہ ہی انُ کی طرف پیٹھ کر کے بیٹھیں.
▪️27 ان کے ساتھ بداخلاقی سے بات مت کیجئے.
▪️28 کوشش کیجئے کہ انُ کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں شامل رکھئیے.
▪️29 ان کی موجودگی میں خود کو ہرگز بوُر اور تھکا ہوا ظاہر نہ کیجئے.
▪️30 ان کی غلطیوں اور بھول پر کبھی مت مسکُرائیے.
▪️31 ان کی زیارت برابر کرتے رہئیے۔
▪️32 ان سے بات کرتے وقت بہترین الفاظ کا چناؤ کیجئیے.
▪️33 ان کو محبت بھرے ناموں سے پکاریے جو وہ پسند کرتے ہیں۔
▪️34 انُ کو ہر چیز پر مقدّم رکھئیے اور ترجیح دیجئے.
▪️35 *والدین اس کرۂ ارض پر خزانہ ہیں۔سوچئیے اس سے پہلے کے یہ خزانہ دفن ہو جائے۔اپنے* *والدین کو عزّت دیجئیے جب تک* *وہ ہمارے پاس ہیں* .
اللہ تعالی ہمیں ان باتوں پر زیادہ سے زیادہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

26/10/2024

🌹🌹والدین سے حسن سلوک کیسے🌹🌹
السلام علیکم و رحمۃ و برکاتہ
بیٹوں کی اقسام۔

بیٹے پانچ قسموں کے ہوتے ہیں:

۱: پہلے وہ جنہیں والدین کسی کام کو کرنے کا حُکم دیں تو کہنا نہیں مانتے، یہ عاق ہیں۔

۲: دوسرے وہ ہیں جنہیں والدین کسی کام کو کرنے کا کہہ دیں تو کر تو دیتے ہیں مگر بے دلی اور کراہت کے ساتھ، یہ کسی قسم کے اجر سے محروم رہتے ہیں۔

۳: تیسری قسم کے بیٹے وہ ہیں جنہیں والدین کوئی کام کرنے کا کہہ دیں تو کر تو دیتے ہیں مگر بڑبڑاتے ہوئے، سُنا سُنا کر، احسان جتلا کر، بکواس بازی کر کر کے۔ یہ کام کر کے بھی گھاٹے میں ہیں اور گناہ کما رہے ہیں۔

۴: چوتھی قسم کے وہ بیٹے ہیں جنہیں والدین کوئی کام بتا دیں تو خوش دلی سے کرتے ہیں، یہ اجر کماتے ہیں اور ایسے بیٹے بہت کم ہوتے ہیں۔

۵: پانچویں قسم کے وہ بیٹے ہیں جو والدین کی ضرورتوں کے کام اُن کے کہنے سے پہلے کر دیتے ہیں، یہ خوش بخت بیٹوں کی نادر قسم ہیں۔

آخری دو قسم کے بیٹے؛ ان کی عمر میں برکت، رزق میں وسعت، ان کے معاملات کی آسانی اور ان کے سینوں میں پڑی راحت اور وسعت کے بارے میں کچھ نا پوچھیئے، یہ تو بس اللہ “اپنی رحمت کے لیے جس کو چاہتا ہے مخصوص کر لیتا ہے اور اس کا فضل بہت بڑا ہے”۔

ایک چھوٹا سا سوال ہے ہر اُس کرم فرما کیلئے جو اس وقت یہ پڑھ رہا ہے: آپ اوپر بیان کیئے گئے بیٹوں کی قسموں میں سے کون سی قسم کے بیٹے ہیں؟

(بھاگ کر اپنی ماں کے سر پر بوسہ دینے سے پہلے) اپنے آپ سے یہ پوچھ کر دیکھیئے کہ والدین کے ساتھ “بِر” یا حُسن سلوک یا راستبازی ہوتی کیا ہے؟

یہ حُسن سلوک؛ ماں یا باپ کے سر پر ایک بوسہ لے لینے کا نام نہیں ہے، ناں ہی ان کے ہاتھوں پر یا حتی کہ اُن کے پاؤں پر بوسہ لینے کا نام ہے۔ کہیں یہ کر کے تو اس گمان میں میں ناں پڑ جائے کہ تو نے ان کی رضا کو پا لیا ہے۔

حُسن سلوک یہ ہے کہ تو اُن کے دل میں آئی ہوئی خواہش کو محسوس کرے اور پھر اُن کے حُکم کا انتظار کیئے بغیر اس خواہش کو پورا کر دے۔

حُسن سلوک یہ ہے کہ تو یہ جاننے کی کوشش میں لگا رہے کہ انہیں کونسی بات خوشی دیتی ہے اور پھر اُس کام کو جلدی سے کر ڈالے۔ اور تو یہ جاننے کی کوشش کرے کہ انہیں کس بات سے دُکھ پہنچتا ہے اور پھر اس کوشش میں رہے کہ وہ تجھ سے ایسی کوئی چیز کبھی بھی نا دیکھ پائیں۔

اُن سے حسن سلوک یہ ہے کہ تجھے ان کا احساس ہو، تو ان کیلیئے بات چیت کا وقت نکالتا ہو، انہیں کسی چیز کے کھانے پینے کی طلب ہو تو حاضر کر دیتا ہو بھلے یہ ایک چائے کا کپ ہی کیوں ناں ہو۔

حسن سلوک یہ بھی ہے کہ تو اُن کے آرام اور راحت کا خیال رکھے بھلے اس کیلیئے اپنی راحت کو ہی کیوں نا تیاگنا پڑے۔ اگر تیری دوستوں میں شب بیداری انہیں شاق گزرتی ہے تو تیرا جلدی سو جانا بھی ان کے ساتھ ایک حسن سلوک کی ہی ایک مثال ہے۔

حسن سلوک یہ بھی ہے کہ ان کی خاطر اپنی دعوتیں ضیافتیں چھوڑ دے اگر اس سے تیرا اُن کے ساتھ میل جول متاثر ہوتا ہے تو۔

ایک مناسب ریسٹورنٹ پر ان کے ساتھ کھانا، حج و عمرہ میں ان کی راحت کے پیش نظر اچھے ہوٹل میں ان کے قیام کا بندوبست، حتی کہ کہیں چھوٹی موٹی تفریح اور پکنک جو تیرے والدین کے دل کو سرور دے اور وہ اپنی اس عمر میں بھی خوشی کا احساس پائیں۔

حسن سلوک یہ بھی ہے کہ تیرے والدین تیرے مال سے مستفیض ہو رہے ہوں بھلے وہ خود کیوں ناں مالدار ہوں۔ اور تیرا یہ جانے بغیر کہ ان کے پاس اب کتنے پیسے ہیں اور انہیں ضرورت ہے بھی یا کہ نہیں تو ان پر خرچ کرتا رہے۔

حس سلوک یہ بھی ہے کہ تو ان کی حتی المقدور راحت تلاش کرتا رہے اور انہوں نے تیری ولادت سے اب تک جو کچھ خدمت کر دی ہے کو کافی سمجھے اور اب ان کے احسانات کے بدلے میں کچھ نا کچھ کرتا رہے۔

حس سلوک یہ بھی ہے کہ تو ان کے لبوں پر کسی طرح ہنسی لاتا رہے بھلے تو اپنے نظروں میں کیوں ناں مسخرہ ہی لگ رہا ہو،

*آخری بات: والدین سے حسن سلوک تیرے اور تیرے بھائیوں بہنوں کے درمیان "باری بندی" کا نام نہیں۔ یہ تو ایک دوڑ کا نام ہے جو جنت کے دروازوں کی طرف جاری ہے اور پتہ نہیں کون پہلے پہنچ جائے۔ اور یہ بھی یاد رکھو کہ جنت کو بہت سے راستے جاتے ہیں اور ان میں سے کئی راستے تیرے والدین سے ہو کر جاتے ہیں۔*🍁❣️🌹

25/10/2024

Be aware and notify others.
Thanks

🚀 Excited to share my latest personal portfolio project! 🚀 It showcases my expertise in full stack and blockchain develo...
27/09/2024

🚀 Excited to share my latest personal portfolio project! 🚀 It showcases my expertise in full stack and blockchain development. Check it out 👉 https://lnkd.in/d_PHNi3y
https://skrmc.cloud
🔥 Key Features:
- Dynamic Project Showcase with real-time updates and detailed case studies.
-> Interactive Demos for a deeper understanding of my projects.
-> Dynamic Resume Builder offering customizable templates.
-> Client Interaction Tools for seamless communication.
-> SEO Optimization for enhanced discoverability.
-> Advanced Portfolio Management without the need to code.
-> Technology Stack Showcase including React, Node.js, Solidity, and Web3 integrations.

I welcome your feedback and thoughts! Connect with me for more insights! 🔗
hashtag hashtag hashtag hashtag hashtag hashtag hashtag hashtag

01/02/2024

Listen Please and Share

Just for informational purpose.
Markazi Jamiat Ahle Hadith, Islamabad Markazi Jamia Masjid Alhabib G/7-3 Islamabad Markazi Jamiat Ahlehadith Sillanwali Markazi Jamiat Ahl-e-Hadith Lahore Markaz Ahlehadith G,7 Islamabad Markaz Ahlehadith Markaz Ahle Sunnat Markaz AhleHadith Sahiwal Markaz Ahl-E-Hadith Markaz Ahle Hadith G-10/2 Islamabad Markaz Ahlehadith G-6
SKRMC

01/02/2024



22/01/2024

𝐑𝐞𝐚𝐝𝐲 𝐭𝐨 𝐭𝐚𝐤𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐂𝐚𝐫𝐞𝐞𝐫 𝐭𝐨 𝐭𝐡𝐞 𝐍𝐞𝐱𝐭 𝐋𝐞𝐯𝐞𝐥 ?
&
Make 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 stable by earning in 𝐃𝐨𝐥𝐥𝐚𝐫𝐬 in this difficult time
Bringing,
Most Demanded and Cutting Edge Technology to Nation and Overseas Pakistani
Introducing,
𝐅𝐑𝐄𝐄
𝐂𝐄𝐑𝐓𝐈𝐅𝐈𝐄𝐃 𝐁𝐋𝐎𝐂𝐊𝐂𝐇𝐀𝐈𝐍 𝐃𝐄𝐕𝐄𝐋𝐎𝐏𝐌𝐄𝐍𝐓 𝐂𝐎𝐔𝐑𝐒𝐄
By
Jawan Pakistan ( Nation Building Initiative )
To Enroll in Course Join below mentioned FaceBook Group:
https://www.facebook.com/groups/blockchainbyjawanpakistan
Online FREE Live Classes in above mentioned FB group starting from:
𝐒𝐮𝐧𝐝𝐚𝐲, 𝟐𝟏𝐬𝐭 𝐉𝐚𝐧𝐮𝐚𝐫𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟒 𝐚𝐭 𝟐𝐩𝐦
No one will be allowed to JOIN group after 20th January 2024
Class Schedule: Every Sunday ( 2pm to 5pm )
Course Duration : 3 Months
Who are Eligible for this Course : Those who already have command over Javascript
UnderSupervision of:
Muhammad Ali Mughal
Founder and Chairperson Jawan Pakistan
Mphil in CS, MCS, BCS, BEd with Microsoft, Cisco & Nvidia International Certified
KOI BADLAY NAA BADLAY INSHALLAH HUM PAKISTAN KI TAQDEER BADAL K RAHAYGAY
Pakistan Zindabad ✊💚

SKRMCodingZone Khateeb Ur Rehman SKRMC
𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞 𝐭𝐨 𝐚𝐋𝐋 𝐰𝐡𝐨𝐦 𝐲𝐨𝐮 𝐭𝐡𝐢𝐧𝐤 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐭𝐡𝐞𝐢𝐫 𝐥𝐢𝐯𝐞𝐬 𝐡𝐚𝐬 𝐭𝐨 𝐛𝐞 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐠𝐞d

08/01/2024
اکثر ہم جب کسی واٹس ایپ گروپ کو جوائن کرتے ہیں، تو اس گروپ میں جب بھی کوئی میسج وغیرہ بھیجتا ہے، تو اس کی نوٹیفیکشن ہمیں...
07/01/2024

اکثر ہم جب کسی واٹس ایپ گروپ کو جوائن کرتے ہیں، تو اس گروپ میں جب بھی کوئی میسج وغیرہ بھیجتا ہے، تو اس کی نوٹیفیکشن ہمیں کافی پریشان کرتی ہے۔ جس کی وجہ سے ہم نا چاہتے ہوئے بھی گروپ کو چھوڑ (left) دیتے ہیں۔

اس کا سادہ سا حل موجود ہے۔ آپ گروپ کو left مت کریں بلکہ اس گروپ کو "Mute for always" کریں۔ جس سے گروپ میں میسج وغیرہ آئیں گے اور آپ کو نظر بھی آئیں گے، لیکن ان کی نوٹیفیکشن آپ کو نظر نہیں آئیں گی۔ لہذا اس سے آپ کا موبائل Hang بھی نہیں ہوگا۔

اس کا طریقہ کار سادہ ہے۔ آپ نے inbox میں آکر اس گروپ پر press کرکے رکھنا ہے جب تک آپ کے سامنے مزید آپشن آن نہیں ہوتے، جس کی تصویر ذیل میں موجود ہے۔ اور اس کے بعد آپ نے "لاؤڈ اسپیکر والی" emoji پر کلک کرنا ہے۔ پھر آپ کے سامنے آپشن آئے گا کہ کتنے گھنٹوں کے لیے mute کرنا ہے، آپ نے "Always" پر کلک کرنا ہے۔

07/01/2024

سب نکلو باہر، چلے جاؤ یہاں سے

Address

Islamabad
Islamabad
45400

Telephone

+923426627530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SKRMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SKRMC:

Share