Ambreen Naz-Social Media Marketer

Ambreen Naz-Social Media Marketer I am Ambreen, your go to social Media Marketer

21/03/2024

ہفتہ بھر مصروفیت رہی تو لان کی ٹھیک طریقے سے دیکھ بھال نہ ہو پائ۔۔۔ظہر پڑھی تو پھولوں کے ساتھ اگی جھاڑ جھنکار پر نظر پڑی۔۔ساتھ ہی ٹہنیاں مرجھائ ہوئ دکھائیں دیں۔۔چھوٹی کھرپی اٹھا کر پہلے تو مناسب صاف صفائ کی۔۔۔پھر پودوں کی تراش خراش کے بعد پانی کی پھوار برسائ تو مانو ایک دم لان نکھر سا گیا۔۔پودے جھوم اٹھے پھول خوشی سے کھل اٹھے۔۔گرد ہٹ گئ۔۔۔منظر صاف شفاف ہوگیا۔۔۔ذہن ایک دم پرسکون ہوتا چلا گیا۔۔۔
وہ دل جو اللہ کے ذکر سے خالی ہوتے ہیں۔۔ایسے ہی ویران، مرجھاۓ ہوۓ مردہ سے معلوم ہوتے ہیں۔۔۔مگر جیسے ہی ان پر ذکر اللہ کی ٹھنڈی، میٹھی خوشگوار سی پھوار پڑتی ہے۔۔ایک دم تازگی کی لہر سی کہیں اندر تک اتر جاتی ہے۔۔دل خوشی سے جھوم اٹھتے ہیں۔۔کہ بے شک دلوں کا اطمینان اللہ کے ذکر میں ہے🧡
آئیے اپنے دلوں کو پھر سے تازگی کی لہر دیجیے ۔۔آج کے دن کم ازکم بیس منٹ۔۔اللہ کے ذکر کو دیجیے ۔۔۔سکون، اطمینان ، راحت سب کچھ ملے گا ان شاء اللہ

07/12/2023

Kids Quiz TIME

30/11/2023

💓 السلام علیکم 💓
اب کاروبار کی سیل بڑھانا ہوا آسان
کیوں کہ ہم فیس بک پر آپکے کاروبار کی تشہیر کریں
گے جس سے آپکے کاروبار کو ملے گی نئ جان
آپکی پریشانیاں ختم آپکےسوشل
اکاؤنٹ بنانا
🔹️گرافکس پوسٹ تیار کرنا
🔹گرافکس ڈیزائننگ
🔹 فیسبک پیج لائیکس
🔹فیسبک پیج فالور
بلکل اوریجنل پاکستانی لائکس اور فالور
جو ایڈز کے ذریعے حاصل کیے جاتے ہیں۔
تو ابھی رابطہ کریں اور اپنے کاروبارِ کو مین سٹریم پہ لائیں۔

30/11/2023

صبح بخیر، دنیا!
آپنا دن مثبت اور بہترین گزرانے کے لیے ہنر کاری کے درمیان ہمیشہ اپنے لئے لمحہ(وقت) نکالیں۔
سلامتی اور عافیت کے ساتھ خوش رہیں. آمین

29/11/2023

کیا آپ بھی اپنے بزنس کو پروموٹ کروانا چاہتے ہیں
اور چاہتے مناسب سے پیسوں میں کوئی آپ کے پیج کو سنبھالے تو پھر آپ بلکل سہی پوسٹ پر آئیں گے
پیج آپ کا سنبھالے گے
پیج فالوورز لائکس ، ریچ یہ سیل بڑھانا چاہتے تو ابھی ان باکس مسیج کریں

29/11/2023

صبح بخیر!
امید ہے آپکا دن خوشیوں سے بھرا ہوگا!
ہفتے کا اختتام اور نئے ہفتے اور ساتھ ہی نئے مہینہ کی آمد.....
خود کے لیے کمر بند ہوں، اپنے مقاصد کی لسٹ بنائیں اور اس کو پورا کرنے کی پھر پورا کوشش کریں....
کیونکہ محنت کبھی بھی رائگاں نہیں جاتی.
سلامتی اور عافیت کے ساتھ خوش رہیں. آمین

28/11/2023

Your journey is unique, and your potential is limitless. Believe in yourself and your ability to make a meaningful impact.

28/11/2023

Take a moment to reflect on how far you've come. Every challenge conquered, every lesson learned, has brought you closer to your goals.

22/11/2023

زبان کا زخم تلوار کے زخم سے کہیں زیادہ دردناک اور تکلیف دہ ہوتا ہے۔۔ایسا زخم کبھی بھرتا نہیں ہے۔۔حساس لوگوں کے لیے یہ زخم ناسور بن کر قطرہ قطرہ ٹپکتا رہتا ہے۔۔

22/11/2023

آپ کو کمفرٹ زون سے نکالنے کے لیے قدرت کوئ نہ کوئ دھچکا ضرور دیتی ہے۔۔اب آپ کی مرضی ہے کہ اس دھچکے کو ایک موقع سمجھیں اور خود پر محنت کرلیں۔۔
یا پھر۔۔۔۔
اس موقعے کو گنوا کر پوری عمر پچھتاتے رہیں۔۔۔
کیا آپ نے کبھی ایسا کچھ فیس کیا ہے؟؟؟ اگر ہاں تو آپ نے یہ سب کیسے ہینڈل کیا؟؟؟
سلامت رہیں
سدرہ نسیم

22/11/2023

مدد کیجئے بغیر کسی مفاد کے، اس کا صلہ آپ کے رب نے دینا ہے، کسی انسان نہیں
صبح بخیر دوستو

12/11/2023

"Believe in the magic within you. Your dreams are not just wishes; they are a glimpse of your potential. Chase them with passion, and turn every obstacle into a stepping stone. You are capable of creating your own extraordinary story. ✨ "

Address

Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ambreen Naz-Social Media Marketer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share