10/11/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
*آج میرے پیارے ابو کی دوسری برسی ہے۔*
دو سال ہو گئے آپ کو ہم سے بچھڑے ہوئے، لیکن آپ کی یادیں، دعائیں، باتیں، محبت اور تربیت آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔ آپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے ساتھ محسوس ہوتا ہے۔
*اللّٰہ تعالیٰ آپ کی قبر کو نور سے بھر دے، درجات بلند فرمائے، اور ہمیں صبر و ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔*
آپ سب سے درخواست ہے کہ میرے والد محترم کے لیے ایک بار سورہ فاتحہ اور دعا ضرور پڑھیں۔
* #والدکیبرسی #یادیں #دعائےمغفرت #اللّہ_رحم_فرمائے*