Asif Talks

Asif Talks This is Muhammad Asif, studying Mass Media from National University of Modern Languages Islamabad.

وزیرستان کی۔ پہاڑوں کے دامن میں بسا ہوا۔ وہاں منظور پشتین نامی ایک لڑکا تھا۔ آنکھوں میں آگ، لفظوں میں بجلی۔ سکول میں پڑھ...
15/08/2026

وزیرستان کی۔ پہاڑوں کے دامن میں بسا ہوا۔ وہاں منظور پشتین نامی ایک لڑکا تھا۔ آنکھوں میں آگ، لفظوں میں بجلی۔ سکول میں پڑھتا تھا۔ استاد کہتے: "منظور، تیرے جیسا بولنے والا میں نے نہیں دیکھا۔"
تقری مقابلے میں جب کھڑا ہوتا، پورا ہال خاموش ہو جاتا۔ وہ اپنے مظلوم علاقے کی بات کرتا۔ "ہمارے پہاڑوں میں معدنیات ہے، ہمارے دریاؤں میں سونا ہے... مگر ہم پیاسے ہیں۔" لوگ تالیاں مارتے، آنکھیں نم ہو جاتیں۔
ایک دن سکول میں مہمان آئے۔ وردی والے۔ بڑے افسر۔ منظور کی تقریر سنی۔ تالیاں بجائیں۔ بعد میں اسے بلایا۔
افسر مسکرا کر بولا: "بیٹا، تم میں آگ ہے۔ اپنے علاقے کی محبت ہے۔ تم ایک کام کرو... اپنی تقریروں میں آواز اٹھانے والوں کو سامنے لاؤ۔ جو جذباتی ہیں، جو بولتے ہیں... ان کی لسٹ بنا دو۔ ہم تمہاری مدد کریں گے۔ علاقے کی ترقی کریں گے۔ معدنیات تمہارے حوالے۔"
منظور معصوم تھا۔ اسے لگا یہ ملک کی خدمت ہے۔ وہ سمجھا "آواز اٹھانے والے" مطلب ملک کے دشمن نہیں... ملک کے درد مند ہیں۔
پھر شروع ہوا کھیل۔ منظور سٹیج پر کھڑا ہوتا۔ نعرے لگاتا۔ "کون ہے جو اپنے علاقے کے لیے بولے گا؟ کون ہے جو حق مانگے گا؟"
جذباتی لڑکے کھڑے ہو جاتے۔ سینہ تان کر بولتے: "میں!"
منظور نوٹ کر لیتا۔ نام... پتہ... سب افسروں کو دے دیتا۔
ایک ایک کر کے وہ آوازیں خاموش ہو گئیں۔ رات کو دروازے کھٹکتے۔ صبح لاشیں ملتیں۔
وہ جذباتی لڑکے... وہ بولنے والے... وہ منظور کے ہم عمر... سب مٹی تلے سو گئے۔
منظور اب 40 سال کا ہو چکا تھا۔ بال سفید، کمر جھکی ہوئی۔ گاؤں والے اسے "منظور استاد" کہتے تھے۔ مگر وہ استاد نہیں تھا... وہ قاتل تھا۔ اپنے ضمیر کا قاتل۔
اس کے گھر کی دیوار پر ایک پرانی تصویر لگی تھی۔ اس کی گاؤں کی۔ 20 لڑکے کھڑے تھے۔ سب مسکرا رہے تھے۔ منظور بیچ میں، سب سے آگے۔ آج ان 20 میں سے 17 قبر میں تھے۔ باقی 3 ملک چھوڑ گئے۔
ہر جمعہ کو منظور مسجد جاتا۔ امام کے بعد کھڑا ہوتا۔ لرزتی آواز میں کہتا: "بھائیو، اگر کوئی مجھ سے ناراض ہے... مجھے معاف کر دے۔ میں نے انجانے میں اپنے لوگوں کا سودا کر دیا تھا۔"
لوگ سر جھکا لیتے۔ کوئی معاف نہیں کرتا تھا۔ کیونکہ معافی مانگنے والا زندہ تھا... مگر جن کے لیے معافی مانگ رہا تھا، وہ مٹی ہو چکے تھے۔
ایک رات منظور نے چراغ جلایا۔ کاغذ قلم لیا۔ بیٹے کے نام خط لکھا:
"بیٹا،
جب تو یہ خط پڑھے گا، تیرا باپ قبر میں ہو گا۔
میں نے تجھے کبھی سکول نہیں بھیجا۔ ڈرتا تھا کہیں تو بھی سٹیج پر کھڑا ہو کر نعرہ نہ لگا دے۔
بیٹا، یاد رکھنا... وردی والے جب مٹھائی لے کر آئیں، جب تمہاری تعریف کریں، جب کہیں 'اپنوں کی نشاندہی کرو'... تو بھاگ جانا۔
میں بھاگ نہیں سکا تھا۔ میں نے سمجھا میں ملک بچا رہا ہوں۔ مگر میں نے اپنی روح بیچ دی تھی۔
آج بھی رات کو وہ 17 لڑکے آتے ہیں۔ کہتے ہیں: 'منظور بھائی، چائے پلاؤ گے؟'
میں چائے بناتا ہوں... مگر وہ پیتے نہیں۔ بس مجھے دیکھتے رہتے ہیں۔
بیٹا، اگر کبھی تیرے دل میں آگ جلے اپنے علاقے کے لیے... تو اس آگ سے اپنوں کو مت جلانا۔ دشمن کو جلانا۔
تیرا گنہگار باپ

اللہ کرے تم دونوں کی زندگی ہمیشہ محبت سکون اور برکت سے بھری رہے اور تمہاری مسکراہٹیں کبھی مدھم نہ ہوںتم دونوں کی زندگی ک...
05/07/2026

اللہ کرے تم دونوں کی زندگی ہمیشہ محبت سکون اور برکت سے بھری رہے اور تمہاری مسکراہٹیں کبھی مدھم نہ ہوںتم دونوں کی زندگی کا ہر دن پہلے سے زیادہ خوبصورت ہو اور ہر مشکل تمہاری محبت کے سامنے آسان ہو جائےوقت بدل جاتا ہے راستے بدل جاتے ہیں مگر دل سے دی گئی دعائیں کبھی نہیں بدلتیں ہمیشہ خوش رہوساتھ رہو آباد رہو تم دونوں کی محبت ہر امتحان سے مضبوط ہو ہر دن نئی خوشیاں لائے اور ہر لمحہ تمہیں ایک دوسرے کے مزید قریب کرے❤️‍🔥🕊️🤍 happy married life

21/06/2026
06/06/2026

یہ ہے ہمارے حکومتوں کے حالات ہم نے یہ کارگردگی کی ہے ہم نے وہ کارکردگی کی ہے کچھ بھی نہیں کیا ہے مین ڈکن بن نہں کر سکتےاور کیا کر سکتے ہیں عوام کے لیے یہ لوگ

03/06/2026

ایران کے کامیاب نشانے !!
ایران کی طرف سے میزائیل نشانہ بننے والے ایک ہوائی اڈے کی صورتحال، جو گذشتہ رات ایران پر امریکی شرارت کا سرچشمہ تھا۔

Focus (MPA) AND (MNA)
02/06/2026

Focus (MPA) AND (MNA)

اب لوگ یہ کہیں گے کہ ہم نے مسلمانوں کو مضبوط کروانے کے لیے اسرائیل کو ایکسیپٹ کیا 🙏🥹
26/05/2026

اب لوگ یہ کہیں گے کہ ہم نے مسلمانوں کو مضبوط کروانے کے لیے اسرائیل کو ایکسیپٹ کیا 🙏🥹

My friend has always been kind, supportive and caring and I pray that this new chapter brings endless happiness, success...
25/05/2026

My friend has always been kind, supportive and caring and I pray that this new chapter brings endless happiness, success and peace into their life May their bond grow stronger with every passing day and may they always stand by each other in every situation
Many many congratulations 🥂🌸🖤🤍

سرکاوے روڈ کی خستہ حالی عوام کے لیے ایک بڑا مسئلہ بنتی جا رہی ہے۔ ٹوٹ پھوٹ، گڑھوں اور ناقص انفراسٹرکچر کی وجہ سے روزانہ ...
24/05/2026

سرکاوے روڈ کی خستہ حالی عوام کے لیے ایک بڑا مسئلہ بنتی جا رہی ہے۔ ٹوٹ پھوٹ، گڑھوں اور ناقص انفراسٹرکچر کی وجہ سے روزانہ سفر کرنے والے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ خراب سڑکیں نہ صرف ٹریفک حادثات میں اضافہ کرتی ہیں بلکہ علاقے کی ترقی، کاروبار اور عوامی سہولیات پر بھی منفی اثر ڈالتی ہیں۔ حکومت اور سیاسی نمائندوں کو چاہیے کہ سرکاوے روڈ کی فوری مرمت، صفائی اور جدید تعمیر پر توجہ دیں تاکہ عوام کو محفوظ اور بہتر سفری سہولت میسر آ سکے۔ بہتر سڑکیں کسی بھی علاقے کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہوتی ہیں

23/05/2026

Dair tai###x rwan bechya mhe ta pke la juda gore 🤣🤣🤣lkaaa bazzzz alozeeee

Address

National University Of Modern Languages Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share