Anmol Princess

Anmol Princess I am professional graphic designer.

07/03/2025
27/11/2024

*پریشانیوں سے بچنے کا وظیفہ*

سیدنا ابو درداء رضی اللہ تعالی عنہ ارشاد فرماتے ہیں جو شخص صبح کے وقت اور شام کے وقت

*سات مرتبہ*

*حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ، ‏‏‏‏‏‏وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ*

(میرے لیے اللہ کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا ہے، اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے)

پڑھے گا تو

*اللہ اس کی پریشانیوں سے اسے کافی ہو گا*

چاہے ان کے کہنے میں وہ سچا ہو یا جھوٹا۔
سنن ابوداؤد
کتاب: ادب کا بیان
حدیث نمبر: 5081

اللہ کریم کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کےلیے فائدہ مند ہو اللہ تعالیٰ ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے...
22/11/2024

اللہ کریم کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کےلیے فائدہ مند ہو اللہ تعالیٰ ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین*
سب ممبر محبت سے ضرور پڑھ لیں۔جزاک اللہ

*اچھے لوگ ہونٹوں پہ"سچ" ، چہرے پہ"مسکراہٹ" ، الفاظ میں"دعا" اور آنکھوں میں"ہمدردی" رکھتے ہیں۔*اور ہاں گرافک ڈیزائننگ کے ...
19/11/2024

*اچھے لوگ ہونٹوں پہ"سچ" ، چہرے پہ"مسکراہٹ" ، الفاظ میں"دعا" اور آنکھوں میں"ہمدردی" رکھتے ہیں۔*اور ہاں گرافک ڈیزائننگ کے متعلق کچھ بھی ڈیزائن کروانے کے لیے ان باکس رابطہ کریں خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
🌼 انمول پرینسیز 🌼

السلام علیکم.کیا آپ نے آج درودشریف پڑھا ھے ؟اگر نہیں پڑھاتو پڑھ لیں.💞 صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💞❤ صَلَّی...
15/11/2024

السلام علیکم.
کیا آپ نے آج درودشریف پڑھا ھے ؟
اگر نہیں پڑھاتو پڑھ لیں.
💞 صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💞
❤ صَلَّی اللّه عَلی حَبِیبِه سَیِّدِنَا مُحَمدٍ وَآلِہ وَسَلَّم❤
دعا میں یاد رکھئے گا

کلایٔنٹ کے لیے سی وی بنایٔی الحمدللہ کلایٔنٹ کو بہت پسند بھی آئی اگر آپ بھی منا سب قیمت پر سی وی بنوانا چاہتے ہیں تو ان ...
14/11/2024

کلایٔنٹ کے لیے سی وی بنایٔی الحمدللہ کلایٔنٹ کو بہت پسند بھی آئی اگر آپ بھی منا سب قیمت پر سی وی بنوانا چاہتے ہیں تو ان باکس رابطہ کریں سی وی پی ڈی ایف میں مل جائے گی ۔رابطہ نمبر 03218563299...♥️♥️

🤣🤣🤣🤣🤣😂
13/11/2024

🤣🤣🤣🤣🤣😂

☆ CV is very Important for your Future Job! ☆ First Impression is the Last Impression.Get customized your Splendid CV in...
13/11/2024

☆ CV is very Important for your Future Job!

☆ First Impression is the Last Impression.

Get customized your Splendid CV in a few hours.

We are here to make:
• International CVs
• Canadian CV
• Europass CV
• German, UK CV
• Saudi Arabia, Gulf Countries
• UAE
• CV For Pakistan and inside country

• All over the World.

The pricing is very affordable.

Also Available all formats in whatsapp catalog

Or WhatsApp At :03218563299

Page Link: https://www.facebook.com/profile.php?id=61557298204179&mibextid=ZbWKwL

*پریشان ہونے والوں کو کبھی نہ کبھی سکون مل جاتا ہے لیکن پریشان کرنے والے ہمیشہ سکون کی تلاش میں رہںتے ہیں💯*خیر اپنے آس پ...
11/11/2024

*پریشان ہونے والوں کو کبھی نہ کبھی سکون مل جاتا ہے لیکن پریشان کرنے والے ہمیشہ سکون کی تلاش میں رہںتے ہیں💯*خیر اپنے آس پاس رہنے والوں کا خیال رکھیں😊 اوراور اور خوبصورت نام کی ڈی پی کے کے ان باکس رابطہ کریں خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
♥️ انمول پرینسیز ♥️

السلام علیکم.کیا آپ نے آج درودشریف پڑھا ھے ؟اگر نہیں پڑھاتو پڑھ لیں.💞 صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💞❤ صَلَّی...
08/11/2024

السلام علیکم.
کیا آپ نے آج درودشریف پڑھا ھے ؟
اگر نہیں پڑھاتو پڑھ لیں.
💞 صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💞
❤ صَلَّی اللّه عَلی حَبِیبِه سَیِّدِنَا مُحَمدٍ وَآلِہ وَسَلَّم❤دعا میں یاد رکھیں خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
🌼 انمول پرینسیز 🌼

لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا غم نہ کرو، یقیناً اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے...❤️💯 دکھی دلوں کا بہترین ساتھ💝🤌🥹
07/11/2024

لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا
غم نہ کرو، یقیناً اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے...❤️💯

دکھی دلوں کا بہترین ساتھ💝🤌🥹

Address

Islamabad
Islamabad
45510

Telephone

+923218563299

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anmol Princess posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anmol Princess:

Share