19/05/2024
پجیس کڑوڑ عوام اپکے ظلم برداست کررہاہے
خدا کی گہری نظرہے یاد رکھنا اسکی لاٹھی بے اواز ہے
ابھی بھی وقت ہے اسکی گرپسے بچو اللہ کے حکم کےمطابق چلو اللہ کے اگے جھک جاٶ اوراللہ کی رسی کومضبوتی سے تھامیں رھو