مکتب تحسین القرآن الکریم

مکتب تحسین القرآن الکریم Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مکتب تحسین القرآن الکریم, jamia masjid bilal sector f17 Islamabad, Islamabad.

I'm Maulana Muhammad Tariq from Islamabad, Pakistan
I have studied the Holy Qur’an and Dars-e-Nizami(Jurisprudence of the Quran and Hadith)along with religious and modern education
Alhamdulillah, I am currently serving in the field of Imamat and Khitabat,

**29 شعبان 🌙**چند گھڑیاں ہی ہمیں مہینوں کے سردار سے جدا کر رہی ہیں۔وہ بہت جلد ہمارے گھروں میں آنے والا ہے،اور پھر کچھ ہی...
18/02/2026

**29 شعبان 🌙**

چند گھڑیاں ہی ہمیں مہینوں کے سردار سے جدا کر رہی ہیں۔
وہ بہت جلد ہمارے گھروں میں آنے والا ہے،
اور پھر کچھ ہی عرصے بعد ہم سے رخصت بھی ہو جائے گا،
ہمارے حق میں گواہ بن کر یا ہمارے خلاف۔

اس میں کامیاب وہی ہے جو اسے رخصت ہونے والے کی طرح روزہ رکھ کر گزارے،
جو اپنی نگاہوں کے سامنے یہ بات رکھے کہ
شاید اس سال کے بعد مجھے روزہ رکھنے کا موقع نہ ملے،
بلکہ شاید میں اس رمضان کو مکمل بھی نہ کر سکوں۔

پھر وہ اسے کیسے گزارے گا،
جب اس کے دل میں ایسی کیفیت، ایسا احساس زندہ ہو!

‏شعبـان 🌙شهرُ رمضان لِهَذَا العام قد يكون -إِن بلغنا الله إِياه- بالنسبة لأَحدنا أَخر عام يُصام، فلنصمهُ صيامَ مودع، قد ...
17/02/2026

‏شعبـان 🌙
شهرُ رمضان لِهَذَا العام
قد يكون -إِن بلغنا الله إِياه-
بالنسبة لأَحدنا أَخر عام يُصام،
فلنصمهُ صيامَ مودع،
قد لا نلقاهُ بعد عامنا هذا.
*ترجمہ*
شعبان 🌙

اس سال آنے والا رمضان کا مہینہ—اگر اللہ ہمیں اس تک پہنچا دے—ممکن ہے ہم میں سے کسی کے لیے آخری رمضان ہو جس کے روزے وہ رکھے۔

لہٰذا ہمیں چاہیے کہ اسے ایسے شخص کی طرح روزے رکھ کر گزاریں جو رخصت ہو رہا ہو، کیونکہ ہو سکتا ہے اس سال کے بعد ہمیں دوبارہ یہ مہینہ نصیب نہ ہو۔

Ramadan ✨
17/02/2026

Ramadan ✨

مکتب تحسین القرآن الکریم آج کا دن یقیناً محنت، لگن اور قرآنِ کریم سے محبت کا ثمر دکھانے کا دن تھا۔اللہ تعالیٰ تمام طلبہ ...
16/02/2026

مکتب تحسین القرآن الکریم

آج کا دن یقیناً محنت، لگن اور قرآنِ کریم سے محبت کا ثمر دکھانے کا دن تھا۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ و طالبات کی محنت کو قبول فرمائے، ان کے دلوں کو قرآن کے نور سے منور کرے، اور انہیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

*جمعۃ المبارک* کی رات ہے درود شریف کا خاص اہتمام کریں📿📖
05/02/2026

*جمعۃ المبارک* کی رات ہے
درود شریف کا خاص اہتمام کریں📿📖

29/01/2026

، کلمہ طیبہ ،

لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ

28/01/2026

،، کلمہ شہادت ،،
اَشْھَدُ اَنْ لَّآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ

28/01/2026

*احادیث کا سبق*

محمد ریحان

26/01/2026

مکتب تحسینُ القرآن الکریم

کلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کی سعادت عریشہ نے نہایت خوش الحانی اور احسن انداز میں حاصل کی۔

24/01/2026

*مکتب تحسین القرآن الکریم*

کلاس کا آغاز تلاوتِ قرآنِ مجید سے ہوا، جس کی سعادت صبانور نے احسن انداز میں حاصل کی۔

Address

Jamia Masjid Bilal Sector F17 Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مکتب تحسین القرآن الکریم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share