TLP Punjab News Update

TLP Punjab News Update Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TLP Punjab News Update, Graphic designer, abbasisani645@gmail. com, Islamabad.

26/10/2025

کل رات کے مناظر "سندھ

دین کو جتنا دباؤ کے دین اتنا ابھر کر سامنے آئے گا
اور عنقریب پتہ لگ جائے گا کہ ظالموں کا انجام کیا ہونے والا ہے

26/10/2025

‏*بچے لگدے او💪🏻*
*کہاں کہاں سے لبیک یا رسول اللہﷺ کہنے والوں کو بین کرو گے؟؟؟*
*رات کے مناظر*
*دربار عالیہ سوھو شریف خیرپور میرس لبیک یا رسول اللہﷺ کے نعروں سے گونج اُٹھا*

26/10/2025

*سکونِ قلب* ♥️🥰

26/10/2025

تاریخ میں ظلم اور بربریت کی ایسی مثال کہیں نہیں ملے گی

اور
نہ ہی صبر و استقامت کی ایسی مثال پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں ملے گی جیسے لبّیک والوں نے قائم کی۔
اتنے ظلم برداشت کیے اور ملکی و ریاستی قوانین اور حرمت کی پاسداری کی۔

26/10/2025

*جب عقل پر پردہ پڑھ جائے تو دیکھ کر بھی لوگ عبرت نہیں حاصل کرتے یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر ممنون حسین کا جنارہ ہے جس کی حالت آپ کے سامنے ہے صرف 4 بندے جنازہ پڑھنے والے ہیں اس نے غازی ملت اسلامیہ غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمتہ اللہ علیہ کی پھانسی کے آڈر پر دستخط کئے تھے انجام خود دیکھ لیں*

*اور ممتاز قادری جب دنیا سے گیا تب بھی ممتاز تھا اس کا جنازہ پوری دنیا نے دیکھا کہ کس شان و شوکت کے ساتھ اٹھایا گیا*

*مریدکے میں جس جس نے ظم کیا جا نے کروایا یا جس کسی نے کسی بھی قسم کا اس میں حصہ لیا وہ اس صدد ممنون سے بھی بری طرح زلیل و رسوا ہو گا ان شاءاللہ تعالٰی*

26/10/2025

‼️سندھ کی دھرتی درگاہ عالیہ دیھہ سوہو شریف پر اہلسنّت و جماعت کے ہزاروں پُرامن “دہشتگردوں” کی جانب سے لبّیک یارسول اللّهﷺ کے نعرے

(25 Oct 2025)

اقصٰی کے وارثکبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے (ان شاءاللہ تعالیٰ)
26/10/2025

اقصٰی کے وارث

کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے (ان شاءاللہ تعالیٰ)

*شہیدوں کے جسموں کی بےحرمتی… یہ ظلم لکھا جا چکا، اور انصاف کا لمحہ قریب ہے۔*
25/10/2025

*شہیدوں کے جسموں کی بےحرمتی… یہ ظلم لکھا جا چکا، اور انصاف کا لمحہ قریب ہے۔*

*اداروں کا فیصلہ*‼️مولوی صاحب سر جھکا کر مسجد میں اللّه ھو اللّه هو کا ذکر کریں تو کچھ نہیں کہا جائے گا،اگر دین کے نظام ...
25/10/2025

*اداروں کا فیصلہ*‼️

مولوی صاحب سر جھکا کر مسجد میں اللّه ھو اللّه هو کا ذکر کریں تو کچھ نہیں کہا جائے گا،
اگر دین کے نظام کو نافذ کرنے کی بات کریں گے تو اٹھا لیاجائے گا۔

*‏تحریک لبیک پاکستان کا پوری پاکستانی قوم کے نام اہم پیغام ‼️*‎
25/10/2025

*‏تحریک لبیک پاکستان کا پوری پاکستانی قوم کے نام اہم پیغام ‼️*

Address

Abbasisani645@gmail. Com
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TLP Punjab News Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share