Zuha Turab Digital Studio

Zuha Turab Digital Studio ​Web & Software Developer 🚀 | Crafting premium digital experiences through innovative software and seamless web development.

12/06/2026

موبائل کے لیے کچھ بہترین اور کار آمد ایپس:

اردو لکھنے کے لیے
SwiftKey Keyboard

انگلش سے اردو اور اردو سے انگلش ڈکشنری کے لیے
Dic Box
U Dictionary
Google Translate

آفلائن اردو لغت کے لیے
Urdu Lughat

نوٹس، ڈائری اور تحریریں لکھنے کے لیے
Journey
Google Keep

ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے
PowerDirector
CapCut
Edits

فوٹو ایڈیٹنگ کے لیے
Snapseed

فوٹو میں کلر کوریکشن کے لیے
Adobe Lightroom

بیک گراؤنڈ ریموو کرنے کے لیے
PhotoRoom

لوگو یا فوٹو ڈیزائن کے لیے
Canva

گرافک ڈیزائننگ کے لیے
PixelLab

وال پیپرز اور رنگ ٹونز کے لیے
Zedge

بہترین فوٹو رزلٹ کے لیے
GCam

انگریزی مضامین اور آرٹیکلز کے مختصر خلاصے پڑھنے کے لیے
Deepstash

انگریزی میں فوٹو پر خوبصورت ٹیکسٹ لکھنے کے لیے
Geulgram

اردو شاعری پڑھنے اور تلاش کرنے کے لیے
Rekhta

موبائل ٹو موبائل فائلز ٹرانسفر کرنے کے لیے
ShareMe

فائل مینیجمنٹ کے لیے
Files by Google

براؤزنگ کے لیے
Brave Browser

ہلکی پھلکی آڈیو اور ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے
Timbre

ڈاؤن لوڈ منیجر کے لیے
IDM

یوٹیوب ویڈیوز آف لائن محفوظ کرنے کے لیے
NewPipe

📌 AI ٹولز:

عام سوالات، تحقیق، سیکھنے، روزمرہ مدد اور اردو، انگلش ڈیزائننگ کے لیے
ChatGPT

اردو، انگلش ڈیزائننگ، پریزنٹیشن ، ریسرچ وغیرہ کے لیے گوگل کی ٹاپ اے آئی ٹول کے لیے
Gemini

تحریریں بہتر بنانے، خلاصے بنانے اور آئیڈیاز حاصل کرنے کے لیے
Claude

مختلف AI ماڈلز ایک ہی جگہ استعمال کرنے کے لیے
Poe

تصاویر بنانے اور ڈیزائن آئیڈیاز کے لیے
Microsoft Copilot

تصویر سے معلومات حاصل کرنے اور ترجمہ کرنے کے لیے
Google Lens

آواز کو تحریر میں تبدیل کرنے کے لیے
Otter

میٹنگز اور لیکچرز کے نوٹس خودکار طور پر بنانے کے لیے
Notta

پریزنٹیشنز تیار کرنے کے لیے
Gamma

ذہنی نقشے (Mind Maps) اور آئیڈیاز منظم کرنے کے لیے
Mapify

ویڈیوز سے اہم نکات اور خلاصے حاصل کرنے کے لیے
Eightify

ترجمے کے لیے
DeepL

میری ذاتی پسندیدہ ایپلیکیشنز یہی ہیں جو تقریباً ہر نئے موبائل میں انسٹال کرتا ہوں۔ کئی سالوں میں مختلف متبادل ایپس استعمال کرنے کے بعد مجھے یہ زیادہ کارآمد، آسان اور قابلِ اعتماد محسوس ہوئی ہیں۔ البتہ ہر شخص کی ضرورت اور استعمال کا انداز مختلف ہو سکتا ہے، اس لیے ممکن ہے آپ کی پسند کی فہرست اس سے مختلف ہو۔

سر عثمان کی وال سے

میں نے ایک ای کامرس اسٹور ویب سائٹ ڈیلیور کی ہے، جس میں اس بات کا خیال رکھا کہ ویب سائٹ نہ صرف خوبصورت نظر آئے بلکہ استع...
07/05/2026

میں نے ایک ای کامرس اسٹور ویب سائٹ ڈیلیور کی ہے، جس میں اس بات کا خیال رکھا کہ ویب سائٹ نہ صرف خوبصورت نظر آئے بلکہ استعمال میں بھی آسان ہو۔

میری کوشش ہوتی ہے کہ ہر ویب سائٹ آپٹمائزڈ اور جلدی لوڈ ہو، موبائل اور تمام ڈیوائسز کے لئے رسپانسو ہو اور صارفین کو بغیر کسی مشکل کے شاپنگ کا بہترین تجربہ دے۔

اس پروجیکٹ کی خصوصیات:
● صاف اور سادہ ڈیزائن
● بہترلوڈنگ سپیڈ
● محفوظ پیمنٹ سسٹم
● مکمل موبائل اور SEO

اگر آپ بھی اپنی ویب سائٹ بنوانا چاہتے ہیں یا اپنے بزنس کو آن لائن لے جانا چاہتے ہیں تو بلا جھجک رابطہ کریں.
واٹس ائپ نمبر
03295431127

05/05/2026

ویب سائٹ بنا رہی تھی سوچا آپ سے بھی شیئر کر دوں ۔۔
اگر آپ بھی کسی قسم کی ویب سائٹ ، سافٹوئیرز ، مینجمنٹ سسٹم یا ای کامرس سٹور بنوانا چاہتے ہیں تو ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کیجئے ۔
03295431127
゚viralシ

07/01/2026

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Address

Islamabad
Islamabad
46222

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zuha Turab Digital Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zuha Turab Digital Studio:

Shortcuts

Share

Category