MIYA Digital Studio

MIYA Digital Studio Level up your digital marketing! Join us for daily inspiration, actionable tips, expert insights, and exclusive resources.
(4)

Grow your business and crush your goals.

21/01/2026


سوشل میڈیا پر پوسٹس تو ہو رہی ہیں، مگر سیلز نہیں آ رہیں؟ایڈز چل رہے ہیں، لیکن رزلٹ صفر؟مسئلہ پوسٹس کا نہیں،اسٹریٹیجی کا ...
20/01/2026

سوشل میڈیا پر پوسٹس تو ہو رہی ہیں، مگر سیلز نہیں آ رہیں؟
ایڈز چل رہے ہیں، لیکن رزلٹ صفر؟
مسئلہ پوسٹس کا نہیں،
اسٹریٹیجی کا ہے۔
ہماری سروسز:
✅ فیس بک اور انسٹاگرام ایڈز
✅ لیڈ جنریشن اور سیلز کیمپینز
✅ کنٹینٹ اسٹریٹیجی (پوسٹس، ریلز، اسٹوریز)
✅ کنورٹ کرنے والی ایڈ کاپی
✅ درست آڈینس ریسرچ اور اسکیلنگ
ہم صرف ایڈز نہیں چلاتے،
بزنس کو گروتھ دیتے ہیں۔
ڈیٹا بیسڈ اسٹریٹیجی
ٹارگٹڈ آڈینس
رئیل رزلٹس، جھوٹے وعدے نہیں
ابھی رابطہ کریں اور اپنے بزنس کو ڈیجیٹل گروتھ دیں
IFRA Shaheen | MIYA Digital Studio
+92-321-6607451
Designing Digital Dreams۔

سیدھی بات، واضح نتائج۔کلائنٹ کا بزنس تھا عبایا کا۔مارکیٹ مشکل تھی، مقابلہ سخت تھا،لیکن آبجیکٹیو بالکل واضح تھا:ایسے کلائ...
02/01/2026

سیدھی بات، واضح نتائج۔
کلائنٹ کا بزنس تھا عبایا کا۔
مارکیٹ مشکل تھی، مقابلہ سخت تھا،
لیکن آبجیکٹیو بالکل واضح تھا:
ایسے کلائنٹس جو واقعی خریدنا چاہتے ہوں۔
ہم نے شور نہیں مچایا،
بس صحیح آڈیئنس تک صحیح مسیج پہنچایا۔
صرف 942 روپے خرچ ہوئے۔
نتیجہ؟
98 لوگوں نے خود میسج کیا۔
فی میسج کاسٹ رہی صرف 9.43 روپے۔ایڈ پہنچا
6735 لوگوں تک
اور دیکھا گیا 7231 بار۔
یہ کوئی قسمت نہیں تھی،
یہ ایک سمارٹ اسٹریٹیجی کی کہانی ہے
جو ایک عبایا بزنس کے لیے
حقیقی لیڈز لے کر آئی۔
ہم ایڈز نہیں چلاتے،
ہم بزنس گروتھ بناتے ہیں۔

ابھی رابطہ کریں:

IFRA Shaheen | MIYA Digital Studio
Designing Digital Dreams
📞 0321 6607451

کلائنٹ سے بحث مت کریں! ❌اگر کوئی کلائنٹ آپ کے پاس آتا ہے اور اپنا مسئلہ بتاتا ہے، تو فوراً اپنا نالج یا اسکلز جھاڑنے کرن...
11/12/2025

کلائنٹ سے بحث مت کریں! ❌

اگر کوئی کلائنٹ آپ کے پاس آتا ہے اور اپنا مسئلہ
بتاتا ہے، تو فوراً اپنا نالج یا اسکلز جھاڑنے کرنے کی
کوشش نہ کریں۔

پہلے اس کی پوری بات سنیں، اس کے
پین پوائنٹس کو سمجھیں، پھر ایجوکیٹ
کریں اور ڈائریکٹ سلوشن دیں۔ 💡🤝

یاد رکھیں: بحث سے نہیں، وضاحت اور سمجھانے سے ٹرسٹ اور اسٹرونگ ریلیشن شپ بنتا ہے۔ ✨









کیا آپ چاہتے ہیں آپ کا بزنس سوشل میڈیا پر تیزی سے گرو کرے؟اگر ہاں تو اب وقت ہے اپنے برینڈ کو پروفیشنل سوشل میڈیا مارکیٹن...
10/12/2025

کیا آپ چاہتے ہیں آپ کا بزنس سوشل میڈیا پر تیزی سے گرو کرے؟
اگر ہاں تو اب وقت ہے اپنے برینڈ کو پروفیشنل سوشل
میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے آگے لے جانے کا!
ہم آپ کو وہ سب کچھ دیتے ہیں جو ایک بزنس کو آن لائن
کامیاب بنانے کے لیے ضروری ہے👇

✨ہماری سروسز:
بزنس پیج سیٹ اپ
8 پروفیشنل پوسٹس
منتھلی کنٹینٹ کیلنڈر
فیس بک کور ڈیزائن
4 انگیجنگ اسٹوریز
ہیش ٹیگ ریسرچ (زیادہ رِیچ کے لیے)

یہ سب کچھ صرف 14,999 سے شروع!

چھوٹے بزنس، اسٹارٹ اپس یا وہ برانڈز جو اپنی آن لائن موجودگی
بنانا چاہتے ہیں, یہ پیکج ان کے لیے پرفیکٹ ہے۔

📩 آج ہی ڈی ایم کریں اور اپنا بزنس پروفیشنل
طریقے سے بڑھانا شروع کریں!

Ifra Shaheen| MIYA Digital Studio
Designing Digital Dreams
📞 0321 6607451

کامیابی آخر کچھ لوگوں کے حصے میں زیادہ کیوں آتی ہے؟کامیابی ایک اتفاق نہیں۔یہ کسی خوش قسمت لمحے کی دین بھی نہیں۔بلکہ یہ ا...
06/12/2025

کامیابی آخر کچھ لوگوں کے حصے میں زیادہ کیوں آتی ہے؟
کامیابی ایک اتفاق نہیں۔
یہ کسی خوش قسمت لمحے کی دین بھی نہیں۔
بلکہ یہ اُن لوگوں کا انعام ہے جو ہر روز اپنے اندر چھپی
طاقتوں کو جگاتے ہیں،
انہیں بڑھاتے ہیں، اور انہیں اپنے سفر میں استعمال کرتے ہیں۔
آئیے جانتے ہیں وہ پانچ5 پاورز جو ہر کامیاب انسان کے اندر مشترک ہوتی ہیں اور جنہیں آپ بھی آج سے اپنا سکتے ہیں۔
1. نظم و ضبط The Ultimate Power
ہر انسان کبھی نہ کبھی تھکتا ہے، موڈ خراب ہوتا ہے، دل کام نہیں کرتا۔
لیکن کامیاب لوگ اس جملے پر زندہ نہیں رہتے:
"جب دل کرے گا تب کریں گے۔"
وہ دل نہ بھی کرے تب بھی وہ کام کرتے ہیں جو
ان کے خوابوں کو زندہ رکھتا ہے۔
نظم و ضبط کامیابی کا پہلا قدم ہے، اور اکثر سب سے مشکل بھی مگر
سب سے زیادہ فائدہ دینے والا۔
2. گروتھ مائنڈ سیٹ ہر دن ایک نیا موقع
کامیاب لوگ سیکھنا کبھی نہیں چھوڑتے۔
وہ سمجھتے ہیں کہ ہر دن ایک نیا چانس ہے خود کو بہتر بنانے کا۔
ان کے نزدیک سیکھنا آپشن نہیں، بلکہ عادت ہوتی ہے۔
وہ آج کے خود کو کل کے خود سے بہتر دیکھنا چاہتے ہیں اور
یہی سوچ انہیں آگے رکھتی ہے۔
3. ہمت اور استقامت :
جیت ہمیشہ انہی کی ہوتی ہے جو ہار کر بھی نہ رکیں
زندگی سب کو گراتی ہے لیکن کامیاب لوگ وہ ہیں جو
ہر بار اٹھتے ہیں۔فرق صرف اتنا ہے کہ وہ واپس اُٹھتے ہوئے
تھکتے نہیں، بلکہ اور مضبوط ہو جاتے ہیں۔
ان کے لیے ناکامی کوئی دیوار نہیں، ایک راستہ ہے
اور یہی نظریہ انہیں ایک دن جیت تک پہنچا دیتا ہے۔
4. بروقت فیصلہ سازی:
فیصلہ نہ کرنا سب سے بڑا نقصان
بہت سے لوگ کامیابی اس لیے کھو دیتے ہیں کہ وہ
فیصلہ کرنے میں دیر کر دیتے ہیں۔
کامیاب لوگ پرفیکٹ لمحے کا انتظار نہیں کرتے، وہ لمحے
کو پرفیکٹ بنا دیتے ہیں۔
اگر غلطی بھی ہو جائے؟
وہ اس سے سبق سیکھتے ہیں۔
ایکشن، فیصلہ، اور مستقل قدم بڑھانا ،یہ ان کا اصول ہوتا ہے۔
5. کمیونیکیشن پاور :
لفظ جو دلوں تک پہنچیں
یہ لوگ جانتے ہیں کہ کامیابی صرف محنت سے نہیں ملتی
بات کرنے، سمجھانے، اور لوگوں سے جڑنے کا فن بھی
اتنا ہی ضروری ہے۔
وہ سمجھتے ہیں کہ صحیح الفاظ راستے بھی کھول دیتے ہیں اور
رشتے بھی۔
اسی لیے ان کی بات اثر رکھتی ہے۔
آخر میں ایک سوال؟
ان 5 پاورز میں سے کون سی پاور آپ آج سے اپنے اندر
اسٹرونگ کرنا چاہیں گے؟
اپنی پاور لکھیں ،آج کا قدم کل کی کامیابی بن سکتا ہے۔
افرا شاہین
سوشل میڈیا مارکیٹر

کلائنٹ: “بجٹ 500 کا ہے، اور سیلز 50,000 چاہیے۔”میں (کیلکولیٹر لوڈ کرتے ہوئے): “Error 404: Logic not found”🤓🤓🤓
04/12/2025

کلائنٹ: “بجٹ 500 کا ہے، اور سیلز 50,000 چاہیے۔”
میں (کیلکولیٹر لوڈ کرتے ہوئے): “Error 404: Logic not found”

🤓🤓🤓

مارا کام ہے ہر روز نئے بزنس کا آڈٹ کرنا اور بزنس اوونرز کو اپنی ایماندار رائے دینا۔❤ جب کوئی اسمال بزنس اوونر آئے تو ہما...
26/11/2025

مارا کام ہے ہر روز نئے بزنس کا آڈٹ کرنا اور بزنس اوونرز
کو اپنی ایماندار رائے دینا۔
❤ جب کوئی اسمال بزنس اوونر آئے تو ہماری ہمدردی
ڈبل ہو جاتی ہے کیونکہ ان کے پین کو فیل کرتے ہیں۔
آج میں نے ایک بہت اچھے کیک بیکرکا پیج آڈٹ کیا:
💯 کام: 10/10
💯 کوالٹی: 10/10
💯 ٹیسٹ: 10/10
💔 لیکن سوشل میڈیا پراپر ایکٹو نہ ہونے کی وجہ سے
برینڈ بلڈنگ نہیں ہو رہی۔
بطور ایک مارکیٹر میں نے ان کو چند مفید مشورے دئیے ،
جو آپ کے ساتھ بھی شئیر کر رہی ہوں:
• اپنی وائس اور پریزنس سے اپنے کام کو ایک پہچان دیں۔
• لوگ آپ کو دیکھیں گے تو ٹرسٹ بڑھنے کے چانسز 100% ہوں گے۔
• اپنے کسٹمرز کو ویلیو دیں: کوئی ڈسکاونٹ ، وش /تھینک یو کارڈ یاکوئی بھی چھوٹا سا جسچر آف لو ۔
• چھوٹے کسٹمرز کو کبھی کم نہ سمجھیں کیونکہ وہ آپ کا خرچہ نکالتے ہیں اور بڑے کسٹمرز آپ کو پرافٹ اور پہچان دیتے ہیں۔
✨ مزید اثر ڈالنے کے لیےبہت ضروری پوائنٹس:
• کسٹمررریویوز اور ٹیسٹیمونئیل شئیر کریں تاکہ نئے لوگ فوراً آپ پر اعتماد کریں۔
• ۔BTS (Behind the scenes) دکھائیں: cake بناتے وقت کے مومنٹ، ڈیکوریٹنگ ٹِپس یا ڈیلیوری پراسیس۔
چیلنج:
آپ صرف دو مہینے تک یہ کنسسٹینسی کے ساتھ کر کے دیکھیں، پھر میرے پاس آئیں اور بتائیں کہ کیا فرق پڑا ہے۔
ہم سے مارکیٹنگ کروانے اور
ہماری سروسز حاصل کرنے کے لئیے رابطہ کریں
Ifra Shaheen | MIYA Digital Studio
Designing Digital Dreams
‪‪‪+92-321-6607451‬‬‬

آنلائن اکیڈمیز ایڈز!  ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ اپنے Ads پاکستان سے باہر چلائے۔لیکن  مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ کوالیفائیڈ لیڈز کی...
17/11/2025

آنلائن اکیڈمیز ایڈز!
ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ اپنے Ads پاکستان سے باہر چلائے۔لیکن
مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ کوالیفائیڈ لیڈز کیسے ملیں؟
ریلیونٹ مسیجز کیسے آئیں؟
اور بجٹ بھی ضائع نہ ہو
یہ پریشانی سب کو ہوتی ہے۔!
کافی ٹیسٹنگ کے بعد ہمیں ملا وہ سیکرٹ جو میں نے سوچا آپ سے شئیر
کرتی ہوں تاکہ آپ بجٹ ضائع کرنے کی بجائے ڈائریکٹ ریزلٹس لے کر آئیں۔
آج میں آپ کو وہ پوائنٹس بتا رہی ہوں جن سے آنلائن
ٹیوٹشن کے ایڈز بہتر چلا سکتے ہیں۔اور آپ کو واقعی اچھے
ریزلٹس ملیں گے۔
✅ اپنی رئیل ویڈیو یوز کریں
کیمرہ آن کریں۔
اپنی اصل ویڈیو ریکارڈ کریں۔
رئیل ویڈیو ٹرسٹ بناتی ہے۔
لیڈز زیادہ ریلیونٹ آتی ہیں۔
ویڈیو میں اپنی آفرز ضرور بتائیں۔
ٹرائل کلاسز دیں۔
ڈیموسیشن رکھیں ۔
ڈسکاَئونٹ مینشن کریں۔
یہ چیزیں پیرنٹس کو فوراً اٹریکٹ کرتی ہیں۔
✅ ۔Advantage+ Audience۔ کو آف رکھ کر ٹیسٹنگ کریں۔
اگر یہ آن ہو تو میٹا ایڈز ہر قسم کے لوگوں کو دکھاتا ہے۔اس
کلاس کو بھی جو افورڈ نہیں بھی کر سکتی ۔اور پھر مسیجز
اِرریلیونٹ آتے ہیں۔
اپنی اوریجنل آڈئینس کو ٹیسٹ کریں۔وہی لوگ جو واقعی آپ کی
سروسز میں انٹرسٹڈ ہو سکتے ہیں۔
*لیبر کلاس کوexclude کرکے ٹیسٹ کریں۔
✅ ڈیزیشنزمیکرز Decision Makers کو ٹارگٹ کریں
پیرنٹس Parents۔
گارڈئینزGuardians۔
وہ لوگ جو بچوں کی پڑھائی ڈیسائڈ کرتے ہیں۔یہی اصل بائرز ہیں۔
اسی لیے انہی پر فوکس کریں۔
✅ ایج ٹارگٹنگ 28–50 Years
یہی وہ لوگ ہیں جو بچوں کی فیس، کورسز اور پڑھائی کے فیصلے کرتے ہیں۔
اسی عمر کو ٹارگٹ رکھیں۔
ریزلٹس بہتر آئیں گے۔
بجٹ بھی ضائع نہیں ہوگا۔
اگر آپ یہ پوائنٹس فالو کرتے ہیں تو اس سے آنے والی لیڈز
زیادہ اسٹرونگ ہوں گی۔ مسیجز بھی ریلیونٹ ہوں گے۔
اور آپ کا ایڈ بجٹ بہتر پرفارم کرے گا۔
اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم آپ کا ایڈ چلائیں اور best leads لائیں، تو ابھی contact کریں!
Ifra Shaheen | MIYA Digital Studio
Designing Digital Dreams
📞 ‪+92-321-6607451‬

سی-پی-ایم CPM زیادہ؟ یہ تین وجوہات ہیں اور آسان حل بھی!۔CPM۔ کا مطلب ہے Cost Per 1000 Impressions، یعنی آپ کا ایڈ ایک ہز...
16/11/2025

سی-پی-ایم CPM زیادہ؟

یہ تین وجوہات ہیں اور آسان حل بھی!

۔CPM۔ کا مطلب ہے Cost Per 1000 Impressions، یعنی آپ کا ایڈ
ایک ہزار لوگوں تک پہنچانے پر کتنا خرچ ہوا۔

یہ میٹرک ہر کسی کے لیے اہم ہے جو فیسبک یا میٹاایڈز
چلاتا ہے کیونکہ اس سے آپ کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کے ایڈز
سستے چل رہے ہیں یا مہنگے۔

زیادہ CPM عموماً تین وجوہات کی وجہ سے ہوتا ہے۔

پہلی وجہ یہ ہے کہ آڈئینس بہت narrow یا specific ہو۔ جب آپ بہت
چھوٹے گروپ کو ٹارگٹ کرتے ہیں تو فیسبک آپ کا ایڈ مہنگا دکھاتا ہے۔

دوسری وجہ یہ ہے کہ ایڈ کا کرئیٹیو انگیجنگ نہیں ہوتا۔ اگر
لوگ ایڈ دیکھ کر آگے اسکرول کر دیتے ہیں تو میٹا اسے
کمزور سمجھتا ہے اور CPM بڑھ جاتا ہے۔

تیسری وجہ کمپیٹیشن زیادہ ہونا ہے۔ جب بہت سے ایڈورٹائزرز ایک
ہی آڈئینس کو ٹارگٹ کر رہے ہوں، تو CPM اوپر چلا جاتا ہے۔

سی-پی-ایم کو کم کرنے کے لیے آڈئینس کو تھوڑا broad کریں،
کرئیٹیو کو بہتر بنائیں، catchy headlines
اور strong visuals استعمال کریں اور فریکونسی
کو کنٹرول کریں تاکہ ایک ہی ایڈ بار بار نہ دکھایا جائے۔

۔CPM دیکھ کر آپ فوری اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ایڈ
اسٹریٹیجی صحیح ہے یا کہیں امپروومنٹ کی ضرورت ہے۔

یہ ایک آسان اور مؤثر طریقہ ہے اپنے ایڈز کو زیادہ
ایفیشنٹ اور کاسٹ-ایفیکٹو بنانے کا۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ایڈز ایک ایکسپرٹ مارکیٹر
کے ذریعے چلیں اور بہترین نتائج دیں

ہم آپ کے Ads کو optimize کریں گے، CPM اور CPA کو
کنٹرول کریں گے، اور profitable campaigns چلائیں گے۔

ہم سے رابطہ کریں اور اپنے ایڈز سے بہترین نتائج حاصل کریں!

Ifra Shaheen | MIYA Digital Studio
Designing Digital Dreams
0321 6607451

ریئل اسٹیٹ میں پیسے نہیں، اسٹریٹیجی اہم ہے!آج ایک ریئل اسٹیٹ ایجنٹ کو قیمتی مشورے دیے!آج میری ملاقات ایک ریئل اسٹیٹ ایجن...
15/11/2025

ریئل اسٹیٹ میں پیسے نہیں، اسٹریٹیجی اہم ہے!

آج ایک ریئل اسٹیٹ ایجنٹ کو قیمتی مشورے دیے!

آج میری ملاقات ایک ریئل اسٹیٹ
ایجنٹ سے ہوئی، اور بطور مارکیٹر میں نے
اسے اس کے بزنس کے لیے کئی اہم مشورے دیے۔

ہم نے اس بات پر بھی ڈیٹیلز سے بات کی کہ
وہ اپنے بزنس کو کس طرح زیادہ مؤثر طریقے
سے گروکر سکتی ہیں اور کس طرح کوالٹی لیڈز
حاصل کی جا سکتی ہیں۔

میٹنگ کے دوران ہم نے بجٹ پر بھی تفصیلی بات کی
کہ کم سے کم کتنا بجٹ رکھا جائے تو کوالٹی
لیڈز حاصل کی جا سکتی ہیں۔

ہم نے اسٹریٹجی، کونٹینٹ، اور ایڈز کے
ذریعے اسٹرونگ آنلائن presence
بنانے پر بھی ڈسکشن کی۔
سب سے اہم بات کس طرح کے ایڈز کرئیٹیوز
زیادہ کنورژنز حاصل کرتے ہیں۔

یہی کلئیرہوا کہ صحیح ڈائریکشن میں چلیں تو
ریئل اسٹیٹ بزنس بہت تیزی سے گروکر سکتا ہے۔

خصوصی آفر صرف ریئل اسٹیٹ بزنس کے لیے!

اس وقت میں ایک ہفتے کی مفت سروسز پیش کر رہی ہوں

صرف اُن ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کے لیے جو اپنے ایڈز
کو بہتر کرنا چاہتے ہیں اور کوالٹی لیڈزحاصل کرنا چاہتے ہیں۔

✔ لیڈ جنریشن سیٹ اپ
✔ایڈ اسٹریٹجی
✔ کانٹینٹ گائیڈنس
✔ آپٹیمائزیشن

انٹرسٹد ہے؟
نیچے “REAL ESTATE” لکھ کر DM کریں یا کمنٹ کریں۔

آپ کے بزنس کو اگلے لیول پر لے جانا میرا مقصد ہے۔

Ifra Shaheen | MIYA Digital Studio
Designing Digital Dreams
+92-321-6607451

میٹا Meta کا Andromeda Update 2025 کا سب سے جدید مارکیٹنگ  سسٹمڈیجیٹل مارکیٹنگ ہر سال بدلتی ہے، لیکن میٹا کا  Andromeda ...
14/11/2025

میٹا Meta کا Andromeda Update 2025 کا سب سے جدید مارکیٹنگ سسٹم

ڈیجیٹل مارکیٹنگ ہر سال بدلتی ہے، لیکن میٹا کا Andromeda Update نئی لیول کی تبدیلی ہے۔

یہ اپڈیٹ فیسبک اور انسٹاگرام کے ایدڈز کو ایک
نئے طریقے سے چلا رہی ہے، اور
اگر آپ ایڈز رن کرتے ہیں تو یہ اپڈیٹ آپ کی پوری
اسٹریٹیجی کو متاثر کرے گی۔

آئیے تفصیل سے سمجھتے ہیں کہ Andromeda ہے کیا،
کیسے کام کرتا ہے، اور اب آپ کو اپنی
ایڈ اسٹریٹیجی میں کون سی تبدیلیاں کرنی ہوں گی۔

۔Andromeda. کیا ہے؟
یہ Andromeda، میٹا کا نیا AI پر مبنی ا یڈ ڈیلیوری انجن ہے۔
پہلے میٹا کا سسٹم چند بنیادی سگنل پر ایڈز دکھاتا تھا، مگر
اب پورا “ad matching system” نئے ویژن کے ساتھ
دوبارہ بنایا گیا ہے۔

اس اپڈیٹ کے بعد میٹا کا سسٹم:

• زیادہ AI-powered
• زیادہ intelligent
• زیادہ personalized
• زیادہ signal-based

بن چکا ہے، یعنی میٹا نے اپنے پورے مارکیٹنگ
سسٹم کو جدید انداز میں ڈھال دیا ہے۔

Andromeda۔ Ads کو کیسے بدل دیتا ہے؟

یہ صرف ایک چھوٹی اپڈیٹ نہیں، بلکہ
پورے نظام کی بڑی تبدیلی ہے۔

نیچے وہ اہم اثرات ہیں جو ہر مارکیٹر کو محسوس ہوں گے:

1. نیرو ٹارگٹنگ کی اہمیت کم ہو گئی ہے
پہلے مخصوص انٹرسٹ، چھوٹی آڈئینس اور نیرو ٹارگٹنگ
زیادہ فائدہ دیتی تھی، مگر اب:

• میٹا وسیع سگنلز استعمال کرتا ہے
• مائیکروٹارگٹنگ کمزور پڑ گئی ہے
• براڈ ٹارگٹنگ بہتر پرفارم کرتی ہے، کیونکہ AI
خود بہترین آڈئینس تلاش کرتا ہے.

2. کرئیٹوز Diversity سب سے بڑا فیکٹر بن گیا ہے

میٹا اب وہ ایڈز پسند کرتا ہے جو ایک دوسرے
سے واضح طور پر مختلف ہوں:

• مختلف ویژولز
• مختلف اینگلز
• مختلف مسیجز
• مختلف کنسیپٹ

پہلے ایک ایڈ کے چند چھوٹی variations
کافی تھی، مگر اب 5 سے 10 مکمل طور
پر مختلف کرئیٹوز ضروری ہیں۔

3. سمپل ایڈ اسٹریکچر بہتر نتائج دیتا ہے

پہلے کئی ایڈ سیٹس اور مختلف آڈئینس کے
ساتھ کیمپینز بنائی جاتی تھی، لیکن اب:

• ایک کیمپین
• ایک ایڈ سیٹ
• کئی مختلف کرئیٹوز
یہ ریکمنڈڈ ہے۔

Andromeda خود ٹیسٹ کرتا ہے، learn کرتا
ہے اور ہر کرئیٹوز کا بیسٹ آڈئینس میچ تلاش کرتا ہے۔

4. Strong Tracking کی اہمیت کئی گنا بڑھ گئی ہے.

۔Andromeda سگنلز پر چلتا ہے۔ اگر پکسل، ایونٹ
یا ویبسائٹ ٹریکنگ کمزور ہوگی تو ریزلٹس
بھی کمزور آئیں گے:

• پکسل
• کنورژن اے پی آئی
• ایونٹ سیٹ اپ
• ویبسائٹ بیئیو ٹریکنگ

یہ سب اسٹرونگ ہونا ضروری ہے تاکہ اےآئی
کو صحیح ڈیٹا مل سکے۔

بزنس کو اب کیا کرنا چاہیے؟

نیچے میں وہ پریکٹیکل اسٹیپس ہیں جو
ہر بزنس کو فوراً اپنانے چاہئیں:
براڈ ٹارگٹنگ استعمال کریں۔

انٹرسٹ سٹیکنگ اور چھوٹی آڈئینس چھوڑ دیں۔
میٹا کو بہترین فیصلہ لینے دیں۔
کرئیٹوز کے رئیل Variations تیار کریں۔

ہر ماہ مختلف کنسیپٹ پر ایڈز بنائیں، جیسے:

• پرابلم –بیسڈ ایڈکرئیٹوز
• بینیفٹ –فوکسڈ ایڈ
• اسٹوری ٹیلنگ
• سائنٹیفک اینگلز
• کسٹمر ریویوز
• پہلے /بعد کی ویڈیوزBefore/After visuals
ایڈ سیٹ کم رکھیں

سادہ اسٹریکچر زیادہ تیزی سے سیکھتا ہے اور بہتر نتائج دیتا ہے۔

ریزلٹ کا تجزیہ نئے طریقے سے کریں۔
۔Andromeda کے بعد CTR، CPC اور CPM جیسے metrics پہلے جیسے اہم نہیں رہے۔

اب focus ہونا چاہیے:

• مجموعی نتائج
• آر –او-اے-ایس(ROAS)
• فی کسٹمر کاسٹ
• کرئیٹوز پرفارمنس
• آڈئینس کوالٹی
آخری بات

۔Andromeda.ایک چیلنج بھی ہے اور ایک موقع بھی۔

جو لوگ نئے سسٹم کے مطابق اپنی اسٹریٹیجی
اپڈیٹ کریں گے، وہ کم بجٹ میں بہتر نتائج حاصل کریں گے۔
جو لوگ پرانے طریقوں پر قائم رہیں گے، انہیں مہنگے
ایڈز، کمزور ڈیلیوری اور غیر مستحکم
ریزلٹس کا سامنا ہوگا۔

کمنٹس میں ضرور بتائیں آپ کیا جانتے ہیں Andromeda کے بارے میں۔

Ifra Shaheen | MIYA Digital Studio
Designing Digital Dreams
0321 6607451

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MIYA Digital Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share