ہجیرہ آزاد کشمیر AJK

ہجیرہ آزاد کشمیر AJK There will be videos on this page of mine that will be inspiring for people.

تھنہ منڈی راجوری جموں کشمیر ❤️👇❤️
08/03/2025

تھنہ منڈی راجوری جموں کشمیر ❤️👇❤️

6 فروری سے لے کر آج تک منحوس خونی لیکر دھرمسال ایریا میں دونوں غاصب افواج کس ڈرامے میں لگی ھیں کسی کو کچھ سمجھ آ ئی ھو ت...
08/03/2025

6 فروری سے لے کر آج تک منحوس خونی لیکر دھرمسال ایریا میں دونوں غاصب افواج کس ڈرامے میں لگی ھیں کسی کو کچھ سمجھ آ ئی ھو تو رہنمائی فرمائے دونوں افواج جنگل میں سفید جھنڈے اٹھا کر گھومتی ہیں اور ملاقاتیں بھی کرتی ہیں یہ کون سے فارمولے پر کام جاری ہے لیکن اتنا ضرور بتاؤں گا یہ 1971نہیں 2025 ھے یہ ڈرامہ ہضم کرنا مشکل ہو گا

08/03/2025

#نڑول
03 ماہ قبل دانش کی موت کا معمہ حل نہ ہو سکا ۔حتمی پوسٹماڑم رپورٹ(جو کے ایک طویل دورانیہ تھا) آنے کے بعد ایک دفعہ پھر ایس ایچ او ہجیرہ تھانہ کیس کو لمبا کررہے ہیں اور رپورٹ دینے میں ٹائم پے ٹائم دے رہے ہیں آج بھی جب لوکل کمیٹی کے ممبران رپورٹ لینے تھانہ ہجیرہ گئے تو ایس ایچ او صاحب نہ یہ جواب دیا کہ رپورٹ DSP صاحب کو بیجھوں گا تو وہ واپس جواب دیں گے تو کورٹ میں بیجھوں گا ایک طویل پراسیس بتایا گیا ہے
ہم ایس ایچ او ہجیرہ اور DSP صاحب کو دو دن کا وقت دیتے ہیں اگر صاف اور شفاف تحقیقات کر کہ اس کیس کا ٹرائل نہ کیا گیا تو یہ ہم سب پر ایک قرض ہو گا ۔
اندر دو ایام رپورٹ مرتب کر رپورٹ کو پبلک کیا جائے اور کاروائی کی جائے ۔ورثاء اور دانش کے دوست احباب انتہائی کرب میں ہیں معاملہ انتہائی حساس نوعیت کا ہے ۔اگر اندر دو ایام معاملہ حل نہ کیا تو ہم کسی بڑے پیمانے پر احتجاج کی طرف جا سکتے ہیں اور اس دوران اگر کو کوئی نقصان ہوتا ہے تواس نقصان کی تمام تر ذمہ داری ایس ایچ او تھانہ ہجیرہ اور انتظامیہ پر ہو گی
منجانب. اہلیان نڑول و یوتھ نڑول

السلام علیکم!جیسا کہ آپ تمام ناظرین کو معلوم ہیکہ 3 دسمبر 2024 کو دانش ریاض کا قتل ہوا تھا اسکے بعد ہجیرہ پولیس نے بیس د...
08/03/2025

السلام علیکم!
جیسا کہ آپ تمام ناظرین کو معلوم ہیکہ 3 دسمبر 2024 کو دانش ریاض کا قتل ہوا تھا اسکے بعد ہجیرہ پولیس نے بیس دن تک ایف آئی آر درج نہیں کی پھر تمام دوستوں نے سوشل میڈیا پر آواز بلند کی تو بیس دن بعد ہماری ایف آئی آر درج ہوئی اور ملزمان گرفتار ہوۓ اور ہجیرہ پولیس نے پندرہ دن ملزمان کو زیر حراست رکھا لیکن کسی مجاز اتھارٹی کے پاس پیش نہ کیا نہ ہی ریمانڈ لیا پھر پندرہ دن بعد شخصی ضمانت پر رہا کر دیا اور ورثہ سے وعدہ کیا کے ہم لاہور سے فرنزک رپورٹ آنے کے بعد ملزمان کو دوبارہ گرفتار کر کے تفتیش کا عمل جاری کریں گے اب لاہور سے فرنزک رپورٹ بھی آ چکی ہے ہم نے تھانہ پولیس ہجیرہ سے رابطہ کیا کے ہمیں پوسٹمارٹم اور فرنزک رپورٹ کی کاپی دیں تو تھانہ پولیس آئیں بائیں شائیں کرتی ہے اور ہمیں کہتی ہے کہ ہم رپورٹ راولاکوٹ ایس ایس پی صاحب کے پاس بھیجیں گے وہاں سے رپورٹ مظفر آباد جائے گی اور آپ مظفر آباد سے کاپی لے لیں جا کر یہ کونسا قانون ہے کونسا انصاف ہے ہم وزیر اعظم آزاد کشمیر آئی جی آزاد کشمیر اور ڈی آئی جی راولاکوٹ سے یہ اپیل کرتے ہیں تھانہ پولیس ہجیرہ کو حکم دیں کہ وہ پوسٹمارٹم اور فرنزک رپورٹ سموار تک پبلک کریں ورنہ ہم سموار کو ہجیرہ شہر پورا جام کریں گے اور دھرنہ دیں اور اسکے بعد ہم ہر فورم تک جانے کیلئے تیار ہیں رپورٹ پوشیدہ رکھنے کا کیا مطلب ہے جلد از جلد رپورٹ پبلک کریں اسکے بعد کسی بھی نا خوشگوار واقع کی ذمہ دار ایس ایس پی راولاکوٹ اور ایس ایچ او ہجیرہ ہونگے اس فرنزک رپورٹ کا ہم نے ہڑائی ماہ تک انتظار کیا ہے اب رپورٹ کو پوشیدہ رکھنا مقتول اور مقتول کی فیملی کے ساتھ نا انصافی ہے جو کسی صورت قابل قبول نہ گی آئی جی صاحب اس چیز کا جلد از جلد نوٹس لیں اور رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دیں اور رپورٹ کے مطابق پولیس کو کاروائی کرنے کا حکم صادر فرمائیں شکریہ

Address

Hajira Azad Kashmir
Islamabad
12080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہجیرہ آزاد کشمیر AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share