31/07/2026
Earn with AI
فری لانسنگ کورس
اس پروگرام میں آپ کیا سیکھیں گے؟
آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور Stock Videos کے ذریعے آپ کو بنیادی سطح سے لے کر پروفیشنل لیول تک مختلف اقسام کے Video Ads بنانا سکھایا جائے گا۔ کورس میں دونوں جدید ماڈلز پر مکمل عملی تربیت دی جائے گی:
آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کے ذریعے Video Ads Creation
سٹاک وڈیوز کے ذریعے Professional Ads Creation
کورس کا انداز ۔۔۔۔
Tool Practice + Assignments + Project-Based Learning
یہ صرف لیکچرز پر مشتمل کورس نہیں بلکہ مکمل
Tool Practice، Assignments اور Real Project-Based Training Program
ہوگا جہاں ہر طالب علم مختلف Tools پر عملی مشق کرے گا اور متعدد پروفیشنل پراجیکٹس تیار کرے گا۔
Multi-Skilled Video Ads Production
ایک معیاری Video Ad صرف Video Editing سے تیار نہیں ہوتا بلکہ کئی Skills کے امتزاج سے بنتا ہے۔ اس پروگرام میں آپ سیکھیں گے:
Manual Graphics Design
AI Graphics Creation
Manual Video Editing
AI Video Generation
Voice & Audio Editing
AI Voice & Audio Generation
Text Animation
Professional Effects & Finishing
یعنی آپ کو ایک Multi-Skilled Video Ads Creator بنایا جائے گا۔
High-Income Skill
۔Video Ads Creation اس وقت مارکیٹ کی تیزی سے بڑھتی ہوئی اور ہائی ڈیمانڈ سکلز میں شامل ہے۔ ایک نیا سروس پرووائیڈر بھی تقریباً 30 سے 60 سیکنڈ کے ایک پروفیشنل Video Ad کے عوض عموماً 1,000 سے 2,000 روپے یا اس سے زیادہ معاوضہ وصول کر سکتا ہے،
Professional Portfolio Development
آپ کو ایسا Portfolio تیار کرنا سکھایا جائے گا جس کے ذریعے آپ اپنی سروس کو پروفیشنل انداز میں پیش کر سکیں اور کلائنٹس کا اعتماد حاصل کر سکیں۔
Free Client Hunting System
صرف Skill سکھانا کافی نہیں، اس لیے آپ کو بغیر سرمایہ لگائے مختلف ذرائع سے کلائنٹس حاصل کرنے کے عملی طریقے بھی سکھائے جائیں گے، تاکہ آپ اپنی سروس کو مارکیٹ میں مؤثر انداز سے پیش کر سکیں۔
دوسرا حصہ ۔۔۔۔
Complete Digital Marketing
اس پروگرام میں باقاعدہ Digital Marketing بھی شامل ہے، جس میں:
Facebook Marketing
Instagram Marketing
Facebook & Instagram Ads
Meta Ads Manager
بنیادی مارکیٹنگ اسٹریٹجی
سروس کی پروموشن اور برانڈنگ
Discipline-Based Learning System
یہ ایک عملی تربیتی پروگرام ہے، اس لیے روزانہ دیا گیا کام مکمل کرنا اور ہوم ورک مقررہ وقت پر جمع کروانا لازمی ہوگا۔ باقاعدگی سے پریکٹس کرنے والے طلبہ کی رہنمائی اس انداز سے کی جائے گی کہ وہ کورس کے دوران ہی اپنی پہلی کمائی حاصل کرنے کی پوزیشن میں آ سکیں۔