Talk vision

Talk vision Talk Vision — Your Voice, Your Vision.
🎙️ Real Talk | 📌 Current Affairs | 🕋 Islamic Perspective | 🌍 Social Issues
Unfiltered discussions that matter.

Join the conversation.

17/07/2026

عوامی ایکشن کمیٹی
معاملات کا یہاں تک پہنچ جانا ریاست کی نااہلی ہے

14/07/2026

مولانا فضل الرحمٰن اک روشن کردار کا نام !
فیاض الحسن چوہان 👇 سن لیں

13/07/2026

آزاد کشمیر میں مہاجرین کی 12 نشستیں: ڈاکٹر ارشد ظفر کا مؤقف

12/07/2026

کرپٹو کرنسی پر مفتی تقی عثمانی صاحب کا فتویٰ

12/07/2026

کرپٹو کرنسی پر مفتی تقی عثمانی صاحب کا فتویٰ


11/07/2026

کرپٹو کرنسی پر مفتی تقی عثمانی صاحب کا فتویٰ اور سوشل میڈیا کا رویہ

ادارے ریحان طارق کی بجائےاصلی مجرم کی طرف توجہ کریں۔قاتل کی یہ دلیل بھی مضحکہ خیز نکلی،مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر۔...
10/07/2026

ادارے ریحان طارق کی بجائے
اصلی مجرم کی طرف توجہ کریں۔

قاتل کی یہ دلیل بھی مضحکہ خیز نکلی،
مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر۔

10/07/2026

بزنس ٹائیکون ملک ریاض کے متعلق دوٹوک مؤقف؟

ایاز میمن موتی والا

۔۔
۔۔
۔۔







09/07/2026

صحابۂ کرامؓ کی گستاخی برداشت نہیں! سخت قانون سازی کی ضرورت ہے۔

صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی عزت و حرمت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ ایسے عناصر کے خلاف مؤثر قانونی کارروائی اور سخت قانون سازی وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ کسی کو بھی مقدس شخصیات کی شان میں گستاخی کی جرأت نہ ہو۔

ؓ ؓ

اگر آئندہ بھی کوئی سوشل میڈیا پر صحابۂ کرامؓ کی شان میں ہرزہ سرائی کرے گا تو ہم سے نرم لہجے کی توقع نہ رکھے۔— شاہزیب سیا...
08/07/2026

اگر آئندہ بھی کوئی سوشل میڈیا پر صحابۂ کرامؓ کی شان میں ہرزہ سرائی کرے گا تو ہم سے نرم لہجے کی توقع نہ رکھے۔

— شاہزیب سیالکوٹی

#ناموسِ_صحابہؓ ؓ

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talk vision posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category