The Boycott Movement

The Boycott Movement The Boycott Movement
Raising awareness and inspiring action. Join us in boycotting Israeli products to stand for justice, human rights, and a free Palestine.

02/05/2025

اس ویڈیو کو پورے پاکستان میں شئیر کریں۔
خود بھی عمل کریں اور دوسروں سے بھی کروائیں.

01/05/2025

وقت تقاضا کررہا ہے اب ہر اس دکان کا بھی بائیکاٹ کیا جاۓ گا جو اسرائیلی مصنوعات بیچنے گا۔۔

گورمے ریسٹورنٹ کی ویڈیو
شیئر کریں جتنا ہوسکے شاید صرف یہی آپکے بس میں ہے!

29/04/2025

الحمد للہ ہم پیغام پہنچانےمیں کامیاب ہورہے ہیں پہلے میچ کے بعد باقیہ میچوں میں لاہور کے تماشاٸیوں نے PSL کا مکمل باٸیکاٹ کیا ہے۔❤️

پی ایس ایل انتظامیہ کا عمل قابلِ تحسین لیکن۔۔۔۔!پی ایس ایل انتظامیہ نے بھارتی عملے کو پاکستان سے بےدخل کردیا فقط اس جرم ...
26/04/2025

پی ایس ایل انتظامیہ کا عمل قابلِ تحسین لیکن۔۔۔۔!

پی ایس ایل انتظامیہ نے بھارتی عملے کو پاکستان سے بےدخل کردیا فقط اس جرم میں کہ وہ انڈین تھے اور انڈیا نے ملک پاکستان پر دہشتگردی کے بےبنیاد الزام کے ساتھ پاکستانی شہریت رکھنے والوں کو ملک بدر کیا جواب میں پاکستان نے بھی انڈین شہریت رکھنے والوں پی ایس ایل براڈ کاسٹنگ ٹیم ممبروں کو پاکستان سے بےدخل کیا جو کہ انتہاٸی قابل تحسین اور جرات مندانہ اقدام تھا ہم اس جرات مندانہ اقدام پر بہت خوش ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ جس ملک نے صرف الزام تراشی کی ہو ابھی تک ظاہرا کوٸی جانی مالی نقصان نہ کیا ہو ان پر ملک کی خاطر سرحدی تجارت ، فضاٸی سفر اور دیگر پابندی لگ سکتی تو کیا اسراٸیل بانی پاکستان کے نظریے کے مطابق سراسر ناجاٸز ریاست ہے اور پھر اوپر سے اس ناجاٸز ریاست نے اسلام کا نقصان کیا ہمارے لاکھوں مسلمانوں کو قتل کیا ہزاروں بچوں کو معذور کردیا لاکھوں لوگ بےگھر ہوگٸے ان کے برینڈ (KFC , PEPSI) پر اسلام و مسلمانوں کی خاطر پابندی نہیں لگا سکتے ۔۔؟
اگر انڈین لوگ پی ایس ایل سے فقط انڈین شہریت رکھنے کی بناء پر بےدخل ہوسکتے ہیں تو اسراٸیلی برینڈ جو سرعام مظلوم مسلمانوں کے قتل میں براہراست ملوث ہیں انکو بےدخل کیوں نہیں کیا جاسکتا۔۔؟

ہمارا یہ سوال پی ایس ایل انتظامیہ سے ہے کہ اسلام دشمنی اور لاکھوں مسلمانوں کے قتل میں ملوث اسراٸیلی برینڈ کو کب نکال پھینک رہے ہیں ۔۔؟

مصور پاکستان علامہ ڈاکٹر اقبال علیہ الرحمہ نے فرمایا تھا ۔۔۔

"غیرت ہے بڑی چیز جہان تگ و دو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سر دارا

لاہوریوں! 💔🥹
25/04/2025

لاہوریوں! 💔🥹

لاہوریوں ڈوب کے مر جاؤ تم نے اُمت کے ساتھ بےوفاٸی کی ہے!🖐🏻تمہیں فلس/طین کے بچوں کے جسم فضا میں اڑتے نظر نہیں آئے🥹💔ہم باٸ...
24/04/2025

لاہوریوں ڈوب کے مر جاؤ تم نے اُمت کے ساتھ بےوفاٸی کی ہے!🖐🏻

تمہیں فلس/طین کے بچوں کے جسم فضا میں اڑتے نظر نہیں آئے🥹💔

ہم باٸیکاٹ کے مکلف ہیں نتاٸج کے نہیں ۔۔!

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ جیل میں تھے تو جب بھی جمعہ کی اذان سنتے تو وضو فرماتے اور جیل کے دروازے تک جاتے، جیلر انہیں باہر جاتے دیکھتا اور واپس اندر بھیج دیتا ۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ ایسا کیوں کرتے ہیں حالانکہ آپ کو معلوم ہے کہ جیلر آپ کو نماز جمعہ کے لیے جانے نہیں دے گا ، تو انہوں نے فرمایا کہ میرے اختیار میں اتنا ہی ہے کہ میں دروازے تک چلا جاؤں اور جو میرے اختیار میں ہے میں اس کا مکلف ہوں لہذا میں ہر جمعہ کو ایسا کرتا رہوں گا ۔۔

(الفتوحات المکیہ)

اگرچہ باٸیکاٹ سب سے کمزور درجہ ہے مگر ہمارے اختیار میں جہاد کرنا نہیں مگر جو ہمارے اختیار میں ہے وہ باٸیکاٹ ہے تم ظالم کے حمایتوں کا کیوں باٸیکاٹ نہیں کررہے۔۔!

کیا ایک دوکان دار تمہارے باپ ، بچوں کا قاتل ہو اور دوسرا دوکان دار عام شخص ہو مگر تمہارے مطلب کی چیز قاتل کے پاس موجود ہو دوسرے دوکان دار کے پاس نہ ہو تم اسکی مدمقابل چیز لوگے یا قاتل کے پاس جاکر وہی چیز لوگے ؟
جب تم قاتل کے پاس نہیں جاٶگے تو کیوں امت کے بچوں کے قاتلوں کو تم کچھ نہیں سمجھتے کیوں انہیں سپورٹ کررہے ہو کیا تم قیامت میں جواب دے دوگے ؟

یاد رکھیں ۔۔!!

آج امت کے ساتھ کھڑے ہوں تاکہ قیامت والے دن یہ کہنے لاٸق تو ہوں یا اللہ مشکل میں تیری امت کے دشمنوں سے لڑنا میرے اختیار میں نہیں مگر تیرے دشمنوں کو کسی بھی طرح سپورٹ نہیں کیا ساتھ نہیں دیا امت کے ساتھ کھڑا رہا ۔۔۔
اس دن کی شرمندگی سے بہتر ہے آج اپنے شوق کو پس پشت ڈالیں اور اسراٸیلی برینڈز کو پروموٹ کرنے والی لیگ کا عملا باٸیکاٹ کریں۔۔!

ہمارے بڑے فرما گٸے ہیں۔!
گناہگار کےلٸے معافی ہے غدار کےلٸے معافی نہیں ۔۔💯

اس لٸے امت کے غدار مت بنیں ورنہ ماسواۓ شرمندگی کے کچھ ہاتھ نہیں آنا ۔۔۔🥹

ہمارا کام ہے تم تک پیغام پہنچانا ہم پہنچاتے رہے گے ہم تمہاری غیرت کو للکارتے رہے گے کاش کہ تمہیں غیرت آجاۓ ۔۔۔💔

کھیل یا ظالم کی مارکیٹنگ!
23/04/2025

کھیل یا ظالم کی مارکیٹنگ!

وہ تمہیں کرکٹ کے میدانوں میں انعامات سے آزماٸیں گے!تم اُنہیں قبلہ اول سے محبت کی طاقت دیکھانا ۔۔۔💯
21/04/2025

وہ تمہیں کرکٹ کے میدانوں میں انعامات سے آزماٸیں گے!
تم اُنہیں قبلہ اول سے محبت کی طاقت دیکھانا ۔۔۔💯


18/04/2025

اُنکے پاس یہ طاقت تھی کہ وہ کا لاکھوں کا نقصان کرتے لیکن۔۔۔۔!

17/04/2025

ظالموں کو سپورٹ اور مظلوم سے ہمدری بھی یہ کیسی منافقت ہے۔۔!

16/04/2025

منافقت۔۔۔!!

15/04/2025

OIC Meeting Be Like ..!!

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Boycott Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share