04/04/2026
🌸 بیرونی ممالک میں مقیم والدین کے لیے اقراء آنلآئن قرآن اکیڈمی کی طرف سے خوشخبری - آن لائن قرآن کلاسز (صرف خواتین اور بچوں کے لیے) 🌸
تفصیل *
کیا آپ بیرونی ممالک میں رہتے ہوئے اپنے بچوں کے لیے ایک ایسی (Female Teacher) کی تلاش میں ہیں جو نہ صرف قرآن پڑھائے بلکہ ان کی اسلامی تربیت بھی کرے؟
میرا نام [قاریہ ام حدیقہ] ہے، اور میں ایک تجربہ کار آن لائن قرآن ٹیچر ہوں۔ میں جانتی ہوں کہ باہر کے ممالک میں بچوں کو اپنی زبان اور دین سے جوڑنا کتنا ضروری ہے۔
ہماری خصوصیات:
✅ صرف خواتین اور بچوں کے لیے مخصوص کلاسز۔
✅ تجوید کے ساتھ قرآن کریم کی تعلیم۔
✅ بنیادی اسلامی تعلیمات (دعا، کلمے، اور نماز)۔
✅ اردو زبان میں بات چیت تاکہ بچے اپنی مادری زبان بھی سیکھ سکیں۔
🎁 خاص پیشکش: پہلے 3 دن کی کلاسز بالکل مفت (Free Trial) تاکہ آپ خود معیار کو پرکھ سکیں۔
How to join?
نیچے دیے گئے WhatsApp بٹن پر کلک کریں اور آج ہی اپنے بچے کی پہلی فری ٹرائل کلاس بک کریں!
Online Quran Classes for Kids & Sisters
Experienced Female Teacher
3 Days Free Trial
Flexible Timings