Nm Shah Geo Our Jeney Do.

Nm Shah Geo Our Jeney Do. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nm Shah Geo Our Jeney Do., Advertising/Marketing, ghourghushti. hazroo, Islamabad.

29/12/2018

👈‍♀ معاف کرناہمیں لڑکی پسند نہیں ___!

👈ہمارے معاشرے میں اپنے بیٹے یا بھائی کے لئے جب شادی کے لئے رشتہ ڈھونڈا جاتا ھے تو ؛

لڑکی کی خوبصورتی
لڑکی کی شرافت
لڑکی کے کام کاج
لڑکی کا رہن سہن
لڑکی کی تعلیم
لڑکی کا خاندان
لڑکی کا جہیز

👈لڑکی کا جائیداد میں حصہ -
👈لڑکی کی پیدائش سے اسکی جوانی تک کی ھسٹری جن کی گواہی شرط

اور لڑکا کے لئے صرف اسکی نوکری ہونا ہی بہت ھے نہ شکل و صورت اہم نہ کردار اہم ، نہ چال چلن اہم ، نہ اسکے دوست احباب اہم

👈نہ اسکا گھر والوں سے رابطہ تعلق اہم

👈نہ اسکے عشق معاشقے اہم ، بس ایک نوکری اسکے 100 عیبوں پر پردہ ڈال دیتی ھے
👈اور المیہ یہ ھے کہ

👈کسی کی بیٹی بہن کے گھر جب دیکھنے جاتے ہیں تو پہلے کہلوا بھیجتے ہیں کہ لڑکی دیکھنے آ رھے ہیں وہاں لڑکی کے دل پہ کیا گزرتی ھے😢

👈جو دل و دماغ میں مرتی تڑپتی دعائیں مانگتی سوچتی پاگل ہوتی ھے کہ کیا ہوگا ؟😢

👈میں پسند آؤں گی یا نہیں ؟😢
👈پسند نہ آئی تو لوگ کیا کہیں گے ؟😢

👈پسند آ بھی گیا تو وہ لوگ کیسے ہوں گے ؟😢

👈وہ لڑکا کیسا ھوگا جیسے ھزاروں سوالات
👈اور👉
👈اوپر سے جہالت یہ کہ لوگ کسی کی بہن بیٹی کو بلاتے ہیں

👈انکو چلنے کا کہا جاتا ھے

👈جیسے منڈی میں بھیڑ بکریوں کو کچھ قدم چلا کر پسند کیا جاتا ھے😢😢

👈اسکے کمرے کو جاکر دیکھتے ہیں انکے گھر کھا پی کر اور واپس ایک میسج بھیج دیتے ہیں

👈معاف کرنا ہمیں لڑکی پسند نہیں !!

👈اف
👈ایسے لوگوں کو تیل کی گرم کڑھاہی میں ڈال دینا چاھئے

👈😡ظالمو

👈ایک نہیں 10 بار رشتہ نہ کرو
👈مگروہاں لڑکی دیکھنے کسی بہانے سے بھی جایا جا سکتا ھے

جب تک پسند نہ آئے رشتے کی بات نہ کیا کرو

👈وہ لڑکی ھے فرشتہ نہیں ؟ پری نہیں؟

👈ایک سادہ سی انسان ہی ھے

جس کے کچھ جذبات ھیں۔

👈کچھ خواب ھیں

👈اسکی بھی کوئی عزت نفس ھے ۔
👈خدارا اپنے چاند سے بیٹوں کے لئے پریاں ضرور ڈھونڈیں مگر

👈کسی کی بہن بیٹی کو عیب لگا کر نہیں

👈کسی کی آہ لے کر نہیں
👈کسی کی بددعا لے کر نہیں ۔

اچھی اور غریب لڑکیوں کو اپناؤتاکہ آپکے سبب کسی غریب کی زندگی ہی سنور جائے

اللہ پاک سب بہن بیٹیوں کے نصیب انکی سوچ سے زیادہ خوبصورت لکھ دے

آمِین.ثم آمین یا رب العاالمین..

24/08/2018
06/10/2017

Address

Ghourghushti. Hazroo
Islamabad
KING

Telephone

0522510620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nm Shah Geo Our Jeney Do. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share