Daily Such

Daily Such Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Such, Media Agency, Blue area, Islamabad.

30-09-2026
29/09/2026

30-09-2026

29-09-2026
28/09/2026

29-09-2026

28-09-2026
27/09/2026

28-09-2026

26-09-2026
26/09/2026

26-09-2026

Daily Such ( روز نامہ سچ)*وزیراعظم آفس**میڈیا ونگ**نیویارک : 24 ستمبر، 2026**وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی ...
24/09/2026

Daily Such ( روز نامہ سچ)

*وزیراعظم آفس*
*میڈیا ونگ*

*نیویارک : 24 ستمبر، 2026*

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر جمہوریہ لبنان کے وزیراعظم عزت مآب نواف سلام سے ملاقات*

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (UNGA) کے 81ویں اجلاس کے موقع پر لبنانی وزیراعظم نواف سلام سے ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیتے ہوئے پاکستان اور لبنان کے درمیان دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے مشرق وسطیٰ اور خطے کی مجموعی صورتحال میں ہونے والی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان کی خودمختاری، سیاسی آزادی، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے پاکستان کی مستقل حمایت کو دہرایا۔
وزیراعظم نے فوری طور پر مخاصمت کے خاتمے، جنگ بندی کے انتظامات کی سختی سے پاسداری، مقبوضہ لبنانی علاقوں سے اسرائیلی افواج کے مکمل انخلا اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر مکمل عملدرآمد پر زور دیا۔

دونوں رہنماؤں نے اعلیٰ سطحی روابط، تجارت و سرمایہ کاری، دفاع اور ادارہ جاتی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اقوام متحدہ اور دیگر کثیرالجہتی فورمز پر جاری اہم باہمی تعاون کا بھی اعادہ کیا۔

25-09-2026
24/09/2026

25-09-2026

24/09/2026
23/09/2026

"نیویارک: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 23 ستمبر 2026 کو یورپی کونسل کے معزز صدر مسٹر انتونیو لوس سانتوس ڈا کوسٹا اور یورپی کمیشن کی معزز صدر محترمہ ارسیلا گرٹروڈ وان ڈیر لیین سے ملاقات کی ہے۔"

یہ ملاقات نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی (UNGA) کے 81ویں سیشن کے موقع پر ہوئی۔

*آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ایکس پر پوسٹ*مجھے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وز...
23/09/2026

*آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ایکس پر پوسٹ*

مجھے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کا موقع ملا: مینیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف

ملاقات میں پاکستان میں جاری اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا: مینیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف

اصلاحات پر مضبوط عمل درآمد سے معاشی استحکام برقرار رکھنے، اعتماد بحال کرنے اور پاکستان کی دوبارہ عالمی مارکیٹ تک رسائی میں مدد ملی ہے: کرسٹالینا جارجیوا

اصلاحات کا سلسلہ جاری رکھنے سے معاشی ترقی میں اضافہ ہوگا اور عوام کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی: ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا@news

24-09-2026
23/09/2026

24-09-2026

Address

Blue Area
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Such posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category