15/09/2026
السلام علیکم!
Noor-ul-Quran Academy
کی برانڈنگ کے سلسلے میں آج پوسٹر اور لیٹر ہیڈ آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں۔
کسی بھی برانڈ کی آئیڈینٹیٹی صرف لوگو یا سوشل میڈیا پوسٹس تک محدود نہیں ہوتی۔ جب یہی کلرز، فونٹس اور اورآل اسٹائل مختلف برانڈ ایپلیکیشنز میں نظر آتے ہیں تو پوری برانڈنگ زیادہ کمپلیٹ اور پروفیشنل لگتی ہے۔
اسی برانڈ کے لیے پوسٹر اور letterhead ڈیزائن کرتے ہوئے بھی اسی ویژول آئیڈنٹٹی کو برقرار رکھا گیا تاکہ ہر چیز ایک دوسرے کے ساتھ کنیکٹڈ نظر آئے۔
آپ کو Noor-ul-Quran Academy کی یہ برانڈنگ کیسی لگی؟ اپنی فیڈبیک ضرور شیئر کریں۔